Home / خبریں / این ٹی آر ڈگری کالج محبوب نگر میں5/جنوری 2017 کو قومی سیمینارکا انعقاد

این ٹی آر ڈگری کالج محبوب نگر میں5/جنوری 2017 کو قومی سیمینارکا انعقاد

پروفیسر بی راجا رتنم،پروفیسر ستار ساحر،پروفیسر یس۔ اے۔شکور، پروفیسرحمید اکبر،پروفیسر مظفر علی شہ میری و دیگر کی شرکت

٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ

محبوب نگر ۔ڈاکٹر حمیرہ سعید صدر شعبہ اردو این ٹی آر ڈگری و پی جی کالج محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب 5جنوری2017ء بروز جمعرات این ٹی آرگورنمنٹ ویمنس ڈگری وپی جی کالج محبوب نگر میں ایک روزہ قومی سمینار کاصبح 10بجے انعقاد عمل میں آئے گا۔اس سمینار کا موضوع ’’غیر افسانوی ادب کے فروغ میں خواتین کا حصہ‘‘دیا گیا ہے ۔ اس سمینارکی صدارت ڈاکٹر بی بی زینب ،پرنسپل ا ین ٹی آر گورنمنٹ ڈگری وپی جی کالج(اُناث)محبوب نگرکریں گی۔کلیدی خطبہ پروفیسر مظفر علی شہ میری ،صدر شعبہ ٔ اردو،یونیورسٹی آف حیدرآباددیں گے،مہمانان خصوصی میں پروفیسر بی راجا رتنم،وائس چانسلر،پالمور یونیورسٹی محبوب نگر، پروفیسرستارساحر،رجسٹرار،ڈاکٹرعبدالحق اردو یونیورسٹی کرنول۔اے پی، پروفیسر یس۔ اے۔شکور،ڈائرکٹر تلنگانہ اردو اکیڈیمی، حیدرآبادہوں گے جبکہ مہمانان اعزازی میں پروفیسر نسیم الدین فریس ،ڈین اسکول برائے السنہ’لسانیات وہندوستانیات ،مانو حیدرآباد، پروفیسرحمید اکبر، شعبۂ اردو وفارسی گلبرگہ یونیورسٹی،گلبرگہ ،کرناٹک،ڈاکٹرمعید جاوید ،صدر شعبہ اردو،عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد،وی۔منوہر ریڈی،سینئر ایڈوکیٹ، سی پی ڈی سی ممبر، محبوب نگر،ڈاکٹرآمنہ تحسین ڈائرکٹر ویمن اسٹیڈیز،مانو،حیدرآبادڈاکٹرسیدفضل اللہ مکرم ،چیرمین بورڈ آف اسٹڈیز اورینٹل اردو عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآبادہوں جبکہ اختتامی اجلاس کی صدارت :ڈاکٹرجی یادگیری ،پرنسپل ،ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج، محبوب نگرکریں گے جبکہ مہمانا ن خصوصی پروفیسر مظفر علی شہ میری ،صدر شعبہ ٔ اردو،یونیورسٹی آف حیدرآباد،ڈاکٹر شیخ سیادت علی،انسپیکٹنگ اتھاریٹی ،مولانا آزاد ایجوکیشن، فائونڈیشن،دہلی،ڈاکٹر ٹی،ناگیندرسوامی، ڈائرکٹر وی آئی پی،سی پی ڈی سی ممبرہوں گے،مقالہ نگاران میںڈاکٹر گل رعنا،اسسٹنٹ،پروفیسر،تلنگانہ یونیورسٹی،نظام آباد،ڈاکٹررفعیہ سلیم ،اسسٹنٹ پروفیسریونیورسٹی آف حیدرآباد،ڈاکٹرمحمداسلم فاروقی،اسسٹنٹ پروفیسر گری راج ڈگری کالج،نظام آباد،ڈاکٹرحمیرہ سعید،صدر شعبۂ اردو ،این ٹی آر ڈگری و پی جی کالج،محبوب نگر،ڈاکٹرفیروز حیدری،اسوسی ایٹ پروفیسر، ناگپور،مہاراشٹرا،ڈاکٹرمحمدناظم علی،،ریٹائرڈپرنسپل،موڑ تاڑ ڈگری کالج،نظام آبادڈاکٹر بی بی رضا خاتون ،اسسٹنٹ پروفیسر،مانوحیدرآباد،ڈاکٹرحمیرہ تسنیم ،صدر شعبہ اردو ستاواہنا یونیورسٹی،کریم نگر، ڈاکٹر مسرور سلطانہ،صدر شعبہ ارد ویس ۔آر۔ آرڈگری کالج کریم نگر، ڈاکٹرسیدوصی اللہ بختیاری ،اسسٹنٹ پروفیسر،رائے چوٹی اے پی،ڈاکٹرمنظور احمد دکنی،لیکچرار ، گلبرگہ یونیورسٹی ،کرناٹک، ڈاکٹر اسرار الحق اسسٹنٹ پروفیسر،گورنمنٹ ڈگری کالج سدی پیٹ،،عائشہ بیگم ،اسسٹنٹ پروفیسرگورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد،ڈاکٹر محمد جہانگیر، اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج نلگنڈہ،ڈاکٹرعبدالقدوس،اسسٹنٹ پروفیسر ،حسینی علم ڈگری کالج،حیدرآباد،ڈاکٹرنکہت آرا شاہین،پرنسپل اورینٹل کالج،حمایت ،حیدرآباد،ڈاکٹر فہیم الدین احمد،اسسٹنٹ پروفیسر مانوحیدرآباد،ڈاکٹرعبدالقوی ،اسسٹنٹ پروفیسر ، تلنگانہ یونیورسٹی،نظام آباد،ڈاکٹرمحمدعبدالعزیز سہیل،لیکچرار ۔ایم وی ایس ڈگری کالج،محبوب نگر،ڈاکٹر نظام الدین،اسسٹنٹ پروفیسرایم وی ایس ڈگری کالج،محبوب نگر،ڈاکٹرعطیہ مجیب عارفی،حیدرآباد،ان کے علاوہ مختلف یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے ریسرچ اسکالرس شرکت فرمائیں گے۔

telanganalogo

About ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top
error: Content is protected !!
Visit Us On TwitterVisit Us On Facebook