Home / خبریں / بین الاقوامی کانفرنس”ادب اور ماحولیاتی مسائل ” خیر پور ،سندھ کی تصویری جھلکیاں

بین الاقوامی کانفرنس”ادب اور ماحولیاتی مسائل ” خیر پور ،سندھ کی تصویری جھلکیاں

ترتیب و تدوین
٭ ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ 
صدر شعبہ اُردو 
جی۔ ایس۔ سائنس ،آرٹس، اینڈ کامرس کالج، کھام گائوں 
ضلع بلڈانہ ،مہاراشٹر انڈیا ۔
مدیر اعلیٰ سہ ماہی عالمی اُردو ادب ، سہ ماہی اسکالرز امپیکٹ ۔
موبائل نمبر۔919422926544 +
Email:- ragibdeshmukh.journalist@gmail.com
ragibdeshmukh@yahoo.co.in
https://www.facebook.com/drragibdeshmukh?ref=bookmarks

خیر پور ،سندھ(اسٹاف رپورٹر )شعبہ اردو ،کلیہ فنون و السنہ، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور سندھ ،پاکستان ، با اشتراک ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان ، کے زیر اہتمام دو روزہ (13، 14/نومبر 2017ء) بین الاقوامی کانفرنس ، بعنوان "ادب اور ماحولیاتی مسائل(پاکستان اور عالمی تناظر میں ) کا افتتاحی اجلاس 13/ نومبر 2017ء کو ادیب الحسن رضوی ہال ، جامعہ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور سندھ میں منعقد ہوا۔ افتتاحی اجلاس کی صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور سندھ ،نے کی نیز مہمانان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر ابراہیم محمد ابراہیم السید (مصر)، ڈاکٹر آرزو سورن (ترکی)، ڈاکٹر وفا یزدان منش (تہران، ایران)، ڈاکٹر ہینز ورنر ولسیلر (سویڈن)، رضا علی عابد (برطانیہ)، ڈاکٹر تھامس اسٹیمر (جرمنی)، کانفرنس سرپرست ڈاکٹر یوسف خشک (ڈین فیکلٹی آف آرٹس و لینگویجز اینڈ ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور سندھ ،اور کانفرنس کی مہتمم ڈاکٹر صوفیہ یوسف خشک (چیئر پرسن شعبہ اردو، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور سندھ ، نے شرکت فرمائی۔
01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36

About ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top
error: Content is protected !!
Visit Us On TwitterVisit Us On Facebook