Home / خبریں / دو سو سالہ جشن سر سید بین الاقوامی کانفرنس شعبۂ اردو جامعہ کراچی کی تصویری جھلکیاں

دو سو سالہ جشن سر سید بین الاقوامی کانفرنس شعبۂ اردو جامعہ کراچی کی تصویری جھلکیاں

کراچی ،پاکستان (اسٹاف رپورٹر )شعبۂ اردوجامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام سہ روزہ (۱۶،۱۷،۱۸؍اکتوبر۲۰۱۷ء) دوسوسالہ یادگاری بین الاقوامی کانفرنس ، ادب،تاریخ اورثقافت :جنوب ایشیائی تناظر اورسرسیّد احمدخان کا افتتاحی اجلا س ۱۶؍اکتوبر ۲۰۱۷ء کو آرٹس آڈیٹوریم ،جامعہ کراچی میں منعقدہوا۔افتتاحی اجلاس کی صدارت شیخ الجامعہ جامعہ کراچی پروفیسرڈاکٹرمحمداجمل خان نے کی نیز مہمانانِ خصوصی کی حیثیت سے سابق شیخ الجامعہ ،جامعہ کراچی اورموجودہ شیخ الجامعہ ضیاء الدین یونیورسٹی ،کراچی ،معروف شاعرونقادودانشور پروفیسرڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی اورشیخ الجامعہ شہید بے نظیربھٹو یونیورسٹی کراچی پروفیسرڈاکٹر اختربلوچ نے شرکت فرمائی۔

1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53

Aalmi Urdu Logo

About ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top
error: Content is protected !!
Visit Us On TwitterVisit Us On Facebook