Home / خبریں / غزل

غزل

سبیلہ انعام صدیقی

10405675_779337432156473_6898879059393147816_n

غزل
مجھ کو اپنی لگے زندگی آپ کی
ایسے دل سے جڑی دوستی آپ کی
معتبر مجھ کو ہر بات لگتی ہے اب
جیسے الفا ظ ہو ں روشنی آپ کی
بات بھی آپ کی جیسی کر نے لگی
اس طرح عکس بنتی رہی آپ کی
اے خدا ہو ادا شکر ممکن نہیں
چا ہے جتنی کرو ں بندگی آپ کی
تھی گھٹن، اب فضا فر حت افزا ہو ئی
جب سے طا ری ہو ئی تا ز گی آپ کی
لفظ خود ہی سنور کے نکھرنے لگے
شاعری جب سے کرنے لگی آپ کی
آپ نے کیا سبیلہ پہ جا دو کِیا
رفتہ رفتہ وہ بنتی گئی آپ کی
سبیلہ انعام صدیقی

About ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top
error: Content is protected !!
Visit Us On TwitterVisit Us On Facebook