Home / خبریں / اپنے گھر میں رہیں

اپنے گھر میں رہیں


٭ڈاكٹر بسنت محمد شكری

شعبہ اُردو،
فيكلٹى آف آرٹس طنطا يونيورسٹى،مصر۔

کچھ دنوں کے لئے

 بیٹیوں کے لئے

 چاہتوں کے لئے

بھائیوں کے لئے

  قربتوں کے لئے

اپنے گھر میں رہیں

بہن کے واسطے

اپنی ماں کے لئے

تارے توڑیں گے ہم

کہکشاں کے لئے

کیوں فضا میں اڑیں

آسماں کے لئے

اس زمیں کو سجائیں

مکاں کے لئے

اپنے گھر میں رہیں

سانسیں لیتے رہیں

زندگی کے لئے

آئو دیپک بنیں

روشنی کے لئے

دوستوں میں رہیں

دوستی کے لئے

اپنے گھر میں رہیں

ہم سبھی کے لئے

اپنے گھر میں رہیں

اس گلستاں کی خاطر

  شجر کے لئے

رات کے پل کی خاطر

 سحر کے لئے

اپنے ملکوں کی خاطر

 نگر کے لئے

میر ے چہرے

تمہاری نظر کے لئے

اپنے گھر میں رہیں

About ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top
error: Content is protected !!
Visit Us On TwitterVisit Us On Facebook