اُردوادب اورماحولیاتی مسائل۔ بین الاقوامی کانفرنس خیر پور،سندھ کی تصویری جھلکیاں

ترتیب و تدوین
٭ ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ
صدر شعبہ اُردو 
جی۔ ایس۔ سائنس ،آرٹس، اینڈ کامرس کالج، کھام گائوں 
ضلع بلڈانہ ،مہاراشٹر انڈیا ۔
مدیر اعلیٰ سہ ماہی عالمی اُردو ادب ، سہ ماہی اسکالرز امپیکٹ ۔
موبائل نمبر۔919422926544 +
Email:- ragibdeshmukh.journalist@gmail.com
ragibdeshmukh@yahoo.co.in
https://www.facebook.com/drragibdeshmukh?ref=bookmarks


خیر پور،سندھ(اسٹاف رپورٹر)
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور سندھ ،پاکستان ، شعبہ اردو فیکلٹی آف آرٹس اور لینگویجز کے زیرِ اہتمام اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان ، اشتراک سے\” ادب اور ماحولیاتی مسائل: پاکستان اور
عالمی تناظر میں\” کا افتتاحی اجلاس 13/ نومبر 2017ء کو ادیب الحسن رضوی ہال ، جامعہ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور سندھ میں منعقد ہوا۔اس کانفرنس کا افتتا ح سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کیا۔ افتتاحی اجلاس کی صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور سندھ ،نے کی

نیز مہمانان خصوصی کی حیثیت سے ڈائس پر ڈاکٹر ابراہیم محمد ابراہیم السید (مصر)، ڈاکٹر آرزو سورن (ترکی)، ڈاکٹر وفا یزدان منش (تہران، ایران)، ڈاکٹر ہینز ورنر ولسیلر (سویڈن)، رضا علی عابد (برطانیہ)، ڈاکٹر تھامس اسٹیمر (جرمنی)، کانفرنس سرپرست ڈاکٹر یوسف خشک (ڈین فیکلٹی آف آرٹس و لینگویجز اینڈ ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور سندھ ،اور کانفرنس کی مہتمم ڈاکٹر صوفیہ یوسف خشک (چیئر پرسن شعبہ اردو، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور سندھ ، موجود تھے۔
\"03\"
\"1\" \"2\" \"3\" \"4\" \"5\" \"6\" \"7\" \"8\" \"9\" \"10\" \"11\"
\"12\" \"13\" \"14\" \"15\" \"16\" \"17\" \"18\" \"19\" \"20\" \"21\" \"22\" \"23\" \"24\" \"25\" \"26\" \"27\" \"28\" \"29\" \"30\" \"31\" \"32\" \"33\" \"34\" \"35\" \"36\" \"37\" \"38\" \"39\" \"40\" \"41\" \"42\"
\"Aalmi
\"new

٭٭٭ختم شد٭٭٭

Leave a Comment