Sufiyan test
test in changes
test in changes
اردو یونیورسٹی میں تعلیمی بلندیوں کو چھونے کی صلاحیت کی کمی نہیں : پروفیسر عین الحسن حیدرآباد، 28 جولائی (اسٹاف رپورٹر)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی بلندیوں کو چھونے کی صلاحیت اور طاقت کی کمی نہیں، آپ میرا ساتھ دیں، میں آپ کے ساتھ ہوں، یونیورسٹی ،ہر اقدام طلبا ، اساتذہ اور غیر تدریسی …
پروفیسر اشتیاق احمد … جے این یوکسی جامعہ یا یونیورسٹی کی ترقی میں اُس کے وائس چانسلر اور اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے۔ اگر یہ اپنی ذمہ داری بخوبی نبھائیں تو یونیورسٹی قومی و عالمی سطح پر اپنا ایک منفرد مقام بنانے میں کامیاب رہتی ہے۔ ہر یونیورسٹی کیلئے یہ ضروری ہوتا ہے کہ …
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ممتاز فارسی اسکالر پروفیسر سید عین الحسن، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد کے نئے وائس چانسلر مقرر کیے گئے ہیں۔ یونیورسٹی کو وزارت تعلیم سے موصولہ اعلامیہ کے مطابق ، صدر جمہوریہ ہند نے اردو یونیورسٹی کے وزیٹر کی حیثیت سے پروفیسر سید عین الحسن کو پانچ سال کی مدت کے لئے یونیورسٹی …
٭پروفیسر صغیر افراہیمسابق صدر شعبۂ اردوعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ،یوپی (انڈیا)وہ غزل جو شاعری کے ہر دور میں اپنے موضوع اور اپنی ہیئت کے اعتبار سے سرتاج سخن رہی ہے، راہیؔ اُس کی نزاکت ونفاست اور نشیب وفراز سے واقف تھے ، اوراُس کو سنوارنے کے سولاسِنگارکا ہُنر جان گئے تھے۔ یہ اس لیے …
لہجے کی پختگی اور اثر آفرینی کا شاعر: غلام مرتضیٰ راہی Read More »
٭سیدتقی عابدیپروینؔ شاکر نے صرف بیالیس سال (پیدایش 1952ء کراچی، انتقال 1994ء اسلام آباد، کار کا حادثہ) اِس دارالفنا میں زندگی بسر کرکے اپنے فن کے کمال کی وجہ سے فنا میں بقا کا مقام حاصل کرلیا۔ پروینؔ اس لحاظ سے خوش نصیب ہیں کہ اتنی مختصر زندگی اورمحدود تخلیقی کاوش کے باوجود اُردو ادب …
پروفیسر سیما صغیر عصرِ حاضر میں نسائی ادب کے حوالے سے ایک اہم تنقید نگار:آصفؔ اظہارعلی علی گڑھ(اسٹاف رپورٹر)عالمی یومِ خواتین کے موقع پر انجمنِ محبانِ اردوعلی گڑھ کے زیرِ اہتمام معروف ادیبہ،تنقید نگار اور مترجم ڈاکٹرسیما صغیر پروفیسر شعبہئ اردو اے ایم یو علی گڑھ کی کتاب”تانیثیت اور اردو ادب:روایت،مسائل اور امکانات“کا رسمِ اجراء …
ترا خیال کبھی چھو کے جب گزرتا ہے بدن کے رنگ سے آنچل مرا مہکتا ہے جے پور، 9مارچ (اسٹاف رپورٹر) عالمی یوم خواتین کے موقع پر راجستھان اردو اکادمی، جے پور نے ”خوشبوؤں کی شام، خواتین کے نام“ ایک شان دار کل ہند خواتین مشاعرے کا انعقاد کیا جس میں سامعین نے بطور خاص …
٭ڈاکٹرصالحہ صدیقی (الٰہ آباد) وومنس ڈے یوں تو ایک خاص دن بنایا گیا ہے خواتین کی عزت افزائی کے لیے ۔لیکن کیا اچھی بات ہوتی اگر ہر روز خواتین کی عزت افزائی ہر گھر میں کی جاتی۔لیکن یہ میری بس ایک بچکانہ بات ہے جس پر عمل ممکن نہیں ۔کیونکہ اگر یہ ممکن ہوا تو …
(پیدائش: 5مارچ 1940- وفات: 3مارچ 2021) ٭پروفیسرصغیر افراہیم رشید امجد کے پہلے مجموعے ”کاغذ کی فصیل“ نے ہی اپنے قاری کو فکر و فن کی نئی لہروں کا احساس دلا دیا۔ ”بیزار آدم کے بیٹے“، ”ریت پر گرفت“، ”سہ پہر کی خزاں“اور ”دشت نظر سے آگے“ ان کے مشہور افسانوی مجموعے ہیں۔ ان کا موضوعاتی …