اردو کی مجلاتی صحافت اور غیر ملکی ادارے پر مزاکرہ

\"19112_941425272537237_6622526253434082936_n\"

نئی دہلی :ہندوستان میں اردو ٹی وی نیوز کی معروف  اینکر ڈاکٹر شگفتہ  یاسمین کی تصنیف  \” اردو کی مجلاتی صحافت اور غیر ملکی ادارے \” پر 30 مارچ
شام 6 بجے  نئی دہلی کے کناٹ پلیس کے این 18  میں آکسفورڈ بک اسٹور اور ہندوستانی اواز کے اشتراک سے  ایک مذاکرہ ہوگا ۔    مذاکرے میں  معروف  مصنفہ  رخشندہ جلیل ، سہارا انڈیا  کے پرنسپل کرسپانڈ نٹ فرحت رضوی ، بی بی سی کے پرو ڈیوسر اقبال احمد شرکت  کریں گے ۔ –

Leave a Comment