دوروزہ عالمی اردوکانفرنس بعنوان’’کلاسیکیت،جدیدیت اورمعاصرادبی تقاضے‘‘کی تصاویری جھلکیاں

لاہور،پاکستان(اسٹاف رپورٹر)دور ِ حاضر میں جامعات کا کام محض علم کی ترسیل نہیں ہے بلکہ اپنے طالب علموں اور معاشرے کو علم و ادب کے جدید ترین رجحانات سے آشنا کروانا بھی ہے ۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ،لاہور کو ملک بھر کی دوسری جامعات پر اِس اعتبار سے تفوق حاصل ہے کہ یہاں مختلف شعبہ جات میں کانفرنسز اور سیمینارز کا باقاعدگی سے انعقاد کیا جا تا ہے ۔اِسی روایت کے تسلسل میں شعبہ ٔ اُردوجی سی یونیورسٹی،لاہور نے شعبہ ٔ اُردو انقرہ یونیورسٹی، ترکی کے باہمی اشتراک سے دو روزہ عالمی اُردو کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں مختلف ممالک سے آئے ہوئے پندرہ مندوبین کے علاوہ ملک بھر کی جامعات اور علمی مراکز سے آئے ہوئے نمایاں ترین ادبی شخصیات نے بھی شرکت کی۔
\"\"
\"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\"
\"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\"
\"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\"
\"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\" \"\"
\"\" \"\" \"\" \"\" \"\"

Leave a Comment