ماریشس میں سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

\"Dr
٭ ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ
ماریشس،06 /دسمبر: ا ردو اسپیکنگ یونین ، ماریشس کی جانب سے ۲۶۔۲۸ نومبر کو تیسری عالمی سہ روزہ اردو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ ہندستانی ہائی کمیشن کی جانب سے ماریشس میں دومہینے سے چل رہے فیسٹول آف انڈیا کا اسے ایک حصہ بنایا گیا۔ ہندستانی سفارت خانے کی بھر پور معاونت کے علاوہ پاکستانی ہائی کمیشن اور وزارت فنون و ثقافت، ماریشس کے اشتراک سےیہ عالمی اردو کانفرنس نہایت ہی تزک واحتشام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس میں ہندستان، پاکستان ، جرمنی اور مصر کے مندوبین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کی تصویری جھلکیاں۔

\"001\"
\"002\"
\"003\"
\"004\"
\"005\"
\"006\"
\"007\"
\"008\"
\"009\"
\"010\"
\"011\"
\"012\"
\"013\"
\"014\"
\"015\"
\"016\"
\"017\"
\"018\"\"019\"

Leave a Comment