پرو فیسر جا وید اختر، ڈا کٹر خا لد علوی، ڈا کٹر اسلم جمشید پو ری، حقا نی القا سمی، ڈا کٹر شبا نہ نذیر اور نشتر خا نقا ہی قو می ایوا رڈ برا ئے2017کے لئے منتخب

اقبا ل میمو ریل ایجو کیشنل سو سا ئٹی کی مجلس عا ملہ میں لیا گیا فیصلہ

\"IMG-20170321-WA0088\"
\"IMG-20170321-WA0091\"
 

\"IMG-20170321-WA0087\"\"IMG-20170321-WA0089\"\"IMG-20170321-WA0093\" \"IMG-20170321-WA0096\"

نگینہ۔ (اسٹاف رپورٹر)اقبال میمو ریل ایجو کیشنل سو سا ئٹی کی جا نب سے شعبہ تعلیم وشعبہ لسا نیا ت میں نما یا ں کا ر کر دگی انجا م دینے والی شخصیات کو قو می ایوار ڈ2017سے نوا زہ جا ئے گا ۔یہ جا ن کا ری دیتے ہو ئے ایوا رڈ کمیٹی کے کنو ینر ڈا کٹر شیخ نگینو ی نے بتا یا کہ پرو فیسر جا وید اختر ، رجسٹر ار ،مسلم یو نی ور سٹی علی گڈ ھ کو سر سید قو می ایوارڈ (برا ئے تعلیم ) ڈا کٹر خا لد علو ی ، صدر شعبہ اردو، ذ ا کر حسین کا لج دہلی کو قا ئم چا ند پو ری قو می ایوا رڈ ( برا ئے تحقیق) ڈا کٹر اسلم جمشید پو ری ،صدر شعبہ اردو ، چو دھری چرن سنگھ یو نی ور سٹی میر ٹھ کو سجا د حیدر یلد رم قو می ایوا ر ڈ ( برا ے فکشن ) معرو ف ادیب، صحا فی اور نقا د حقا نی القا سمی کو ڈا کٹر عبد الر حمن بجنوری قو می ایوا رڈ برا ئے ( تنقید ) ڈا کٹر شبا نہ نذ یر، ڈپٹی ڈا ئر کٹر (ر) آ ف ایجو کیشن دہلی کو صد یقہ بیگم سیو ہا روی قو می ایوا رڈ ( برا ئے تعلیم نسوا ں ) معرو ف ادیب و شا عر نشتر خا نقا ہی کو ( پس از مر گ) با بو سنگھ چو ہا ن قو می ایوا ر ڈ ( برا ئے صحا فت ) 2017سے نوا زہ جا ئے گا۔ یہ فیصلہ اقبال میمو ریل گر لس اسکو ل میں سو سا ئٹی کے صدر جناب حسن جا وید کی صدا رت میں ہو ئی ایوا ر ڈ کمیٹی کی میٹنگ میں لیا گیا ہے ۔جس میں ماہر تعلیم و سا بق پر نسپل عشرت جا وید، ما ہر قا نو ن طفیل احمد علیگ ، نیشنل شو ٹر صا دق انیس ، سید منیر احمد زیدی، نو جوا ن ادیب ڈاکٹر وسیم اقبا ل دہلی،معرو ف شا عر اطہر شکیل ممبئی اور پر و یز عا دل ما حی شر یک ہو ئے ۔ انعا ما ت کی تقسیم جلد ہی نگینہ میں منعقد ا یک پر وقا ر تقر یب میں کی جا ئے گی۔

Leave a Comment