علم عروضِ شاعری پر مبنی گوہر نایاب کتاب\’موج سخن\’ کی اشاعت پرجگنو انٹر نیشنل لاہور کی جانب سے مبارکباد

صا حب کو اُن کی شہرہ آفاق علمِ عروض پر ایک منفرد اور جامع کتاب ،موجِ سخن ، کی علمی،ادبی،سماجی و ثقافتی روایات کی ترجمان تنظیم جگنو انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام اشاعت پر تنظیم کے تمام عہدے دار ان اور ممبران کی طرف سے اُن کی اس سرمایہ افتخار تصنیف کے منصہ شہود پر آنے پر دل کی گہرائیوں سےمبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔۔ایم زیڈ کنول۔۔۔۔۔چیف ایگزیکٹو، جگنو انٹر نیشنل لاہور 

\"11165005_572863896150349_3323849883993452982_n\"
 
 

Leave a Comment