یو این آئی کے سینئر صحافی جاوید اختر کو صدمہ

\"734542_517464574966063_618573233_n\"
نئی دہلی، 9مارچ (یو این آئی) یو این آئی اردو سروس کے سینئرصحافی جاوید اختر کی والدہ محترمہ رضیہ خاتون کا مختصر علالت کے بعددیر رات بارہ بجکر 25منٹ پر انتقال ہوگیا ۔ان کی عمر 70سال تھی۔ یہ اطلاع خاندان کے ذرائع نے دی ہے۔پسماندگان میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا (جاوید اختر )ہے۔ ان کے شوہر کا انتقال 2013میں ہوگیا تھا۔مرحومہ صوم صلوۃ کی پابندی تھیں۔
نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر بٹلہ ہاوس جامع مسجد میں ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی اور تدفین بٹلہ ہاوس قبرستان میں عمل میں آئے گی۔

Leave a Comment