November 2014

نئی دہلی میں ’جاوید حبیب ہجوم سے تنہائی تک‘کتاب کا رسم اجرا ء

معروف صحافی معصوم مرادآبادی کی مرتب کردہ کتاب کی رسم اجراء میں مختلف شخصیات کی شرکت نئی دہلی معروف اور بزرگ صحافی کلدیپ نیر نے کہا ہے کہ ہندوستان پر یہ دور بہت مشکل ہے کیونکہ اس وقت لبرل آوازیں خاموش ہیں۔وہ آج یہاں مرحوم جاوید حبیب کی حیات وخدمات پر معروف صحافی معصوم مرادآبادی […]

نئی دہلی میں ’جاوید حبیب ہجوم سے تنہائی تک‘کتاب کا رسم اجرا ء Read More »

دارالمصنفین، اعظم گڈھ میں شبلی صدی بین الاقوامی سیمینار (۲۹ نومبر تا یکم دسمبر ۲۰۱۴) پر منظوم تاثرات

احمد علی برقیؔ اعظمی شبلی منزل میں جو ہے شبلی صدی کا اہتمام چار دن کا قومی سیمینار ہے شبلی کے نام جس سے تھے سرشار اب تک تشنگانِ فکر و فن عام ہے سب کے لئے وہ بادۂ شبلی کا جام شبلی منزل ہے ان اربابِ نظر کی میزباں ہیں جو شرق و غرب

دارالمصنفین، اعظم گڈھ میں شبلی صدی بین الاقوامی سیمینار (۲۹ نومبر تا یکم دسمبر ۲۰۱۴) پر منظوم تاثرات Read More »

معروف شاعر و افسانہ نگار قاسم خورشید کو دوردرشن کے پروگرام ڈائرکٹر کا تہنیتی پیغام

پٹنہ23 نومبر ( نمائندہ خصوصی) : معروف شاعر و افسانہ نگار ڈاکٹر قاسم خورشید کو دوردرشن پٹنہ کے پروگرام ڈائرکٹر ایس پی سنگھ نے ایک ویڈیو پیغام ارسال کیا ہے۔ جس میں قاسم خورشید کی خدمات کا اعتراف بہت ہی خوب صورت انداز میں کیا گیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد ویڈیو پیغام ہے۔

معروف شاعر و افسانہ نگار قاسم خورشید کو دوردرشن کے پروگرام ڈائرکٹر کا تہنیتی پیغام Read More »

منٹو کا افسانہ’’یزید‘‘ایک مطالعہ

٭ڈاکٹر محمد محسن کروڑی مل کالج ، دہلی یونیوسٹی سعادت حسن منٹو کا افسانہ ’’ یزید ‘‘ تقسیم کے حوالے سے کافی اہمیت رکھتا ہے ۔ حالانکہ اس افسانے کے بنیادی موضوع پر مختلف ناقدین میں اختلاف ہے مگر پس منظر پر کوئی شک نہیں ہے کہ اس کا برائے راست تعلق سن ۴۷ سے

منٹو کا افسانہ’’یزید‘‘ایک مطالعہ Read More »

قوسِ قزح کی زنجیریں

ایم زیڈ کنولؔ ۔لاہور فِطرت کے اُجیارے رنگوں کی سنگت میں میں نے لکھنا سیکھا تو سب طائر میرے لفظوں کو سُن سُن کر چہکا کرتے تھے اُن کی اِس چہکار پہ سب اشجار بھی مہکا کرتے تھے جھومتے جھومتے خوشیوں کی بانہوں میں جھولا کرتے تھے پھر اُن خوشیوں کے آنگن میں خوشبوئیں یوں

قوسِ قزح کی زنجیریں Read More »

میں ہنسنے کے لیے روئی

تبسم فاطمہ (۱) آسمان پر روئی کے بادل چلتے تھے/ تاروں کی راتوں میں چاند تیرتا تھا/ لہروں کی کروٹوں میں کشتی ہلکوریں لیتی تھی/ کھیتوں کی فصلوں میں خواہشیں بہتی تھیں/ میں نے ہاتھ پھیلائے تو تاروں کی راتیں خالی تھیں/ نظر اٹھائی تو روئی کی جگہ لاشوں کو کندھے دیتے بادل کے ٹکڑے

میں ہنسنے کے لیے روئی Read More »

حجاب

تبسم فاطمہ نیٹ پر پرچھائیاں جھلملا رہی تھیں۔ اچانک میرا چودہ سالہ بیٹا عظمیٰ کمرے میں داخل ہوا۔ رات کے 11 بج رہے تھے۔ سونے سے پہلے ہمیشہ کی طرح کچھ دیر نیٹ کی دنیا کا استقبال، پھر سونے کی تیاریاں151 ان دنوں یہی زندگی کا اصول بن گیا تھا۔ بیٹا میری جانب دیکھ رہا

حجاب Read More »

میں خواہشوں کے پھول چن رہی تھی

تبسم فاطمہ (۱) میرے پاؤں زخمی تھے مگر میں اڑ رہی تھی اپنے ہی بنائے گئے آسمان میں/ زندگی جب جب اپنا دامن تنگ کرتی ہے اکیلے گھٹن بھرے کمرے میں اڑان بھرتی ہوں بنا لیتی ہوں ایک نیا آسمان/ میں درد کے کانٹے بکھیر رہی تھی اور خواہشوں کے پھول چن رہی تھی تنہائی

میں خواہشوں کے پھول چن رہی تھی Read More »

ملالہ کے لیے کچھ نظمیں

تبسم فاطمہ (۱) ملالہ پیاری ملالہ یہاں سب کچھ ناقابل یقین ہے /تمہاری طرح کہوں/ کہ تمہارے اپنے آتے ہیں/ توشاید تم بھی یقین نہیں کروگی/ کہوں/ کہ ایک نوجوان بیٹے کی ماں ہوتے ہوئے بھی/ ان دنوں میں پریوں کی دنیا میں ہوں/ تو شاید میری طرف تم تعجب سے دیکھو/ ملالہ، پیاری ملالہ

ملالہ کے لیے کچھ نظمیں Read More »

ایمبیشن اکیڈمی کھو ناگوریان جے پور میں یوم اطفال منایا گیا

جے پور، 14 نومبر۔(اسٹاف رپورٹر)مقامی جے پور کے شہر میں واقع ایمبیشن اکیڈمی کھو ناگوریان میں آج یوم اطفال کے مواقع پر طلباء کیلئے یوم اطفال کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر ایمبیشن اکیڈمی کے طلباء و طالبات نے اپنے اپنے طور پر مختلف ثقافتی اور رنگا رنگ پروگرام پیش کئے۔ اس موقع

ایمبیشن اکیڈمی کھو ناگوریان جے پور میں یوم اطفال منایا گیا Read More »