April 2020

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کا سفر نامہ ’’ مشاہدات‘‘ کا آن لائن اجرا عمل میں آیا

نئی دہلی ، ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین  سینٹر آف انڈین لینگویجز، اسکول آف لینگویج، لٹریچر اینڈ کلچر اسٹڈیز ، جواہر  لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی میں اردو کے پروفیسر ہیں ۔ اردو زبان و ادب کی خدما ت کے حوالے سے وہ بین الاقوامی شہرت کے حامل ہیں۔تقریباً 23کتابوں کے مصنف / مرتب […]

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کا سفر نامہ ’’ مشاہدات‘‘ کا آن لائن اجرا عمل میں آیا Read More »

ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین کی کتاب \”مشاہدات\” منظر عام پر

٭محمد رکن الدین جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین سینٹر آف انڈین لینگویجز، اسکول آف لینگویج، لٹریچر اینڈ کلچر اسٹڈیز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی کی نئی کتاب \”مشاہدات۔مختلف ممالک کے سفر نامہ\” آن لائن دستیاب ہوگی ہے۔ آپ اسے آن لائن خرید کر پڑھ سکتے

ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین کی کتاب \”مشاہدات\” منظر عام پر Read More »

فروغ اردو کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال اورڈاکٹرمحمداسلم فاروقی کی خدمات

ڈاکٹر عزیز سہیل،حیدرآباد drazeezsohail@gmail.com ڈاکٹرمحمداسلم فاروقی میرے شفیق دوست‘رہبر ‘رہنما اورعصرحاضر میں اردوزبان کوزمانے کے عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور اردو کو ٹیکنالوجی سے جوڑنے کی سعی کرنے والے اردو کے ایک سنجیدہ سپاہی ہیں۔ ہم نے اپنے اطراف کئی اردو والوں کودیکھا جویا تو اردوذریعہ تعلیم سے مایوسی کااظہارکرتے ہیں کہ اردو

فروغ اردو کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال اورڈاکٹرمحمداسلم فاروقی کی خدمات Read More »

اردو غزل اور میڈیکل سائنس

٭محمد عادل فرازؔ نگلہ ملّاح سول لائن علی گڑھ علی گڑھ،یوپی موبائل:09358856606 تاریخ کے گوشوں کا اگر بغور مطالعہ کی جائے تو یہ بات پائے ثبوت تک پہنچے گی کی میڈیکل سائنس اور ادب کا دیرینہ تعلق رہا ہے۔دورِقدیم سے لے کر ادب یاشاعری کی ابتداء اور اس کے بامِ عروج پر فائز ہونے تک

اردو غزل اور میڈیکل سائنس Read More »

مابعدجدیدیت اورعوامی ادب کی شعریات کی تعمیروتشکیل

٭ڈاکٹر الطاف انجم کشمیر یونیورسٹی ، حضرت بل ، سرینگر کشمیر موبائل : 9419763548 اِی میل : altafurdu@gmail.com اُردو زبان و ادب سے وابستہ ہر ایک عام قلم کار اور طالبِ علم بخوبی جانتا ہے کہ ادبی تاریخ کا ہر دور کسی نہ کسی ادبی رویّے ، رجحان، میلان ، تحریک سے متعلق رہا ہے

مابعدجدیدیت اورعوامی ادب کی شعریات کی تعمیروتشکیل Read More »

ماں

                   ٭ڈاكٹر بسنت محمد شكری شعبہ اُردو، فيكلٹى آف آرٹس طنطا يونيورسٹى،مصر۔ کس نے دیکھی ہے بےکلی میری چڑیا جیسی ہے زندگی میری روز اُٹھتی ہوں ساتھ سورج کے مانگنے رزق اپنے مولیٰ سے سارا دن کام میں گزرتا ہے پاؤں گھر میں کہاں ٹھہرتا ہے خود

ماں Read More »

لاک ڈاؤن اور ماحولیاتی تبدیلیاں

پنجاب سے ہمالیہ کی چوٹیوں کا نظر آنا اور اوزون تہہ کی بھرپائی خوش آئند باتیں ہیں اشفاق عمر ashfaqueumar@gmail.com صنعتی انقلاب کی وجہ سےاٹھارہویں اور انیسویں صدی کے درمیانی عرصہ میں برطانیہ ، یورپ، شمالی امریکا اور پھر پوری دنیا میں بڑے پیمانے پر زندگی کے تمام شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ہم کہہ

لاک ڈاؤن اور ماحولیاتی تبدیلیاں Read More »

مرگ انبوہ : جب ڈیٹینشن کیمپ کا دروازہ کھلا

( ناول کا ایک مختصر باب ) ٭مشرف عالم ذوقی ، نئی دہلی۔ سیاہ بادلوں کاکارواں نمودار ہوا اور آسمان اندھیرے میں ڈوب گیا۔ ٹھیک اسی وقت پر پھڑپھڑاتے گدھوں کی آوازیں سنائی دیں۔ سیڑھیوں پر کچھ قدموں کی آہٹیں تھیں، پھر ایسا لگا جیسے یہ آہٹیں میرے دروازے تک آکر خاموش ہوگئی ہوں۔ کچھ

مرگ انبوہ : جب ڈیٹینشن کیمپ کا دروازہ کھلا Read More »

غزل

٭فوزیہ اختر ردا،کولکاتا گیت الفت کا سدا گاتے ہوئے آ گیا وہ دل کو بہلاتے ہوئے \”بخت کی زنجیر چھنکاتے ہوئے\” خواب میں دیکھا اسے آتے ہوئے یاد کرتا ہے وہ پچھتاتے ہوئے ظلم اپنوں پر کبھی ڈھاتے ہوئے توڑ بیٹھے پھر نہ وہ دل کو مرے رو پڑی ہوں دل کو سمجھاتے ہوئے اس

غزل Read More »

نسیم فائقؔ :اک مطالعہ

٭ڈاکٹرصالحہ صدیقی Email: salehasiddiquin@gmail.com نسیم فائق کی شعری دنیا کا جائزہ لینے سے قبل ان کی سوانح پر ایک طائرانہ نظر ڈالنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔کیونکہ کسی بھی مصنف یا تخلیق کا ر کو عام انسان سے تخلیق کار بننے میں اس کی ذاتی زندگی،عہد و ماحول ،اس کے معاشرے کے حالات و واقعات

نسیم فائقؔ :اک مطالعہ Read More »