July 2019

آہ! ابن ِ رساؔ

پروفیسرشہاب عنایت ملک  94191-81351 ریاست جموں وکشمیرکے معروف اُردواورکشمیری شاعررساؔ جاودانی کے فرزندارجمند خیرات محمدابنِ رساؔ تقریبا91 برس کی عمرمیں گزشتہ کل اس دُنیاکوخیربادکہہ کرمعبودحقیقی سے جاملے۔اناللہِ واناّالیہ ِ راجعون۔ ریاست جموں وکشمیرکے ادبی،سیاسی اور تعلیمی حلقوں میں یہ خبر سوشل میڈیاکے ذریعے پہنچی جسے پڑھ کر یہ حلقے بے حدغمزدہ اورمایوس ہوئے کیونکہ ابن […]

آہ! ابن ِ رساؔ Read More »

ریاست جموں وکشمیرکے مایہ نازسپوت پروفیسرخیرات محمد ابن رساؔ کاانتقال

برصغیرعظیم نقصان سے دوچار،علمی،ادبی اورسیاسی حلقوں کااظہارتعزیت جموں،(اسٹاف رپورٹر)ریاست جموں وکشمیرکے مایہ نازسپوت پروفیسرخیرات محمد ابن ِ رساگزشتہ روز لاہورپاکستان میں رحلت فرماگئے۔ پروفیسرخیرت کوملتان یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلراورپنجاب یونیورسٹی لاہوراورالخیریونیورسٹی پی اوکے،کے وائس چانسلرکے طورپرخدمات انجام دینے کاشرف حاصل رہاہے۔ ملازمت سے سبکدوشی کے بعد رپروفیسرموصوف کوپاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں میں بہتری لانے کاکام

ریاست جموں وکشمیرکے مایہ نازسپوت پروفیسرخیرات محمد ابن رساؔ کاانتقال Read More »

پروفیسرشہاب عنایت ملک ورلڈاُردوایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ نامزد

جموں،(اسٹاف رپورٹر)جواہرلال نہرویونیورسٹی دہلی میں مجلس عاملہ کاایک اجلاس منعقدہوا جس میں ڈین فیکلٹی آف آرٹس اورصدرشعبہ اُردوجموں یونیورسٹی پروفیسرشہاب عنایت ملک کوورلڈ اُردوایسوسی ایشن کاسرپرست اعلیٰ نامزدکیاگیا۔یہ اطلاع پروفیسرخواجہ اکرام الدین صدرورلڈاُردوایسوسی ایشن کی طرف سے ایک تحریری مکتوب کے ذریعے پروفیسرشہاب عنایت ملک کودی گئی ۔ورلڈاُردوایسوسی ایشن ایک عالمی شہرت یافتہ غیرسرکاری تنظیم

پروفیسرشہاب عنایت ملک ورلڈاُردوایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ نامزد Read More »