May 2016

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین بہترین اردو استادایوارڈ سے سرفراز

ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ نئی دہلی،31مئی سماجی و ثقافتی تنظیم محفل صنم کے زیر اہتما م محفل مشاعرہ بعنوان بہار دلی اورمرزا داغ دہلوی نیشنل ایوارڈ 2016 مورخہ 29مئی 2016کو غالب انسٹی ٹیوٹ ،ایوان غالب ،نئی دہلی میں منعقد ہوا ۔اس خوب صورت تقریب میں ملک کے کئی گوشوں سے تعلق رکھنے والے […]

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین بہترین اردو استادایوارڈ سے سرفراز Read More »

جناب امجد بخاری کا دسواں شعری مجموعہ \”آیت ِ ہجر\”پر اسد قریشی کراچی کا تبصرہ

تبصرہ نگار : اسد قریشی فروری ۲۰۱۳ ؁ میں شائع ہونے والا شعری مجموعہ ، خوبصورت سرِورق جس کو ’’گرافک زون‘‘ نے ڈیزائن کیا، یہ کتاب ۱۶۰ صفحات پر مشتمل جناب امجد بخاری صاحب کا دسواں شعری مجموعہ ہے جی ہاں دسواں ، امجد بخاری صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں لیکن ممکن ہے کہ

جناب امجد بخاری کا دسواں شعری مجموعہ \”آیت ِ ہجر\”پر اسد قریشی کراچی کا تبصرہ Read More »

یونین پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب شیخ انصار سے عبدالواحاب حبیب کی تفصیلی گفتگو

طلباء سول سروسیز میں کرئیر بنائیں،ملک و قوم کی ترقی میں ہاتھ بٹائیں ٭عبدالوہاب حبیب ملک میں انتظامی امور کو سنبھالنے انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروسیس (آئی اے ایس)عہدہ سب سے باوقار مانا جاتا ہے۔یونین پبلک سروسیس کمیشن کے امسال نتائج میں جالنہ کے انتہائی چھوٹے قصبہ سیل گائوں کے اس سال کے سب سے کم عمر

یونین پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب شیخ انصار سے عبدالواحاب حبیب کی تفصیلی گفتگو Read More »

کثیر الاشاعت روزنامہ اردو ٹائمز ممبئی کا ۲۷مئی سے دوبارہ آغاز

مدیرروزنامہ اردو ٹائمز سعید حمید ممبئی ،26،مئی ۔کثیر الاشاعت روزنامہ اردو ٹائمز ممبئی کا ۲۷مئی بروز جمعہ سے نئے رنگ روپ میںآغاز ہورہا ہے۔گذشتہ مہینوںخانگی وجوہات کی بنا پر اخبار کی اشاعت معطل کردی گئی تھی لیکن مذکورہ مسائل حل ہونے کے بعد اب اشاعت کا سلسلہ نئ آب و تاب کے ساتھ شروع کیاجارہا

کثیر الاشاعت روزنامہ اردو ٹائمز ممبئی کا ۲۷مئی سے دوبارہ آغاز Read More »

دہلی میں\”اردو۔ فارسی میں رزمیہ شاعری: صلح و جنگ کی داستان\” موضوع پر عالمی کانفرنس

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی میں 22،21، اور 23،اکتوبر 2016 کو کانفرنس کا انعقاد نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر) رزمیہ شاعری ہماری ادبی و تہذیبی وراثت کا اہم حصہ ہے ۔ رزمیہ شاعری کا ایک امتیازی پہلو یہ بھی ہے کہ یہ ایشیائی تہذیب و ثقافت کے اظہار کا ایک اہم وسیلہ بھی رہی

دہلی میں\”اردو۔ فارسی میں رزمیہ شاعری: صلح و جنگ کی داستان\” موضوع پر عالمی کانفرنس Read More »

جے،این،یو میں پروفیسرخلیل طوق آرکا استقبال

ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ نئی دہلی ،آج مورخہ 23مئی 2016کوہندوستانی زبانوں کا مرکز ،جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ،نئی دہلی میں پروفیسر خلیل طوق آر،صدر شعبہ اردواستنبول یونیورسٹی ،ترکی کی آمد کی خوشی میں ایک استقبالیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس استقبالیہ تقریب میں سینٹرکے چیرپرسن پروفیسر انور پاشانے خلیل طوق آر کا گلدستے

جے،این،یو میں پروفیسرخلیل طوق آرکا استقبال Read More »

جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کا 28واں سالانہ جلسہ

سابق امام حرم سمیت ملک کے ممتاز علماء کرام کی شرکت،350علماء ، 1100حفاظ کی فراغت اکل کوا ، ؍ مئی ،ہندوستانی مسلمان مسلکی تنازعات سے پاک رہہ کر بھائی بھائی کی طرح زندگی گذاریں ۔ سابق امام حرم الشیخ عادل الکلبانی نے آج یہ پیغام دیا۔ موصوف آج کوہِ سَت پڑا کے دامن میں واقع

جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کا 28واں سالانہ جلسہ Read More »

جرمنی کے معروف شاعر شفیق مراد کے اعزاز میں ادبی جلسہ و مشاعرہ

والتھم فاریسٹ پاکستانی کمیونٹی فورم ۔ لند ن کے زیر اہتمام شفیق مراد ،عابدہ لال حسین اورسبینہ سحر کو ایوارڈ دیئے گئے (رپورٹ و فوٹو الف میم) ہمیشہ کی طرح مہینے کی پہلی اتوار مورخہ یکم مئی 2016 تین بجے سے سات بجے تک لندن کی مقبول ترین ادبی تنظیم ’’والتھم فاریسٹ پاکستانی کمیونٹی فورم‘‘

جرمنی کے معروف شاعر شفیق مراد کے اعزاز میں ادبی جلسہ و مشاعرہ Read More »

سعید جمال کا \” حْسن ِ حوا \”۔۔۔۔۔ عشق کی سچی تفسیر \”

تحریر : ناز بٹ لاھور پاکستان ایک سو انیس صفحات پر مشتمل سعید جمال کا ناول \” حْسن ِ حوا \” تصوف اور جمالیات کا حسین امتزاج ہے۔ \”حسن ِ حوا \” مجاز سے حقیقی کی طرف عورت کی روحانی تعمیر کا سفر ہے۔ ایک عورت کا روحانی مقام کْھل کر بیان کرتا ہوا !!

سعید جمال کا \” حْسن ِ حوا \”۔۔۔۔۔ عشق کی سچی تفسیر \” Read More »

کراچی آرٹس کونسل میں ’’دل کی مسند‘‘ کی تقریب رونمائی

رپورٹ: انعم ظہیر کتاب ہی وہ دستاویز ہے جس کے ذریعے علم کی ترسیل کا فریضہ انجام پاتا ہے۔ کتا ب ایک نسل کی سوچ اور تہذیب و تمدن کو دوسری نسل تک منتقل کر تی ہے۔ آج انٹرنیٹ کا دور ہے اس کے باوجو د کتاب کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا

کراچی آرٹس کونسل میں ’’دل کی مسند‘‘ کی تقریب رونمائی Read More »