May 2018

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کوجرمنی میں ـ’’ حیدر طباطبائی ایوارڈ‘‘سے نوازاگیا

فرینکفرٹ، جرمنی (اسٹاف رپورٹر )حلقۂ ادب جرمنی اور ہیومن ویلفئیر ایسوسی ایشن ، فرینکفرنٹ کی جانب سے حیدر طباطبائی کی یاد میں ایک بین الاقوامی سیمناراور ایوراڈ تقریبات کا انعقادکیاگیا۔حیدر طباطبائی اردو تنقید و تحقیق اور شاعری میں ایک بڑ ا نام ہے انھوں نے مشرقی پیمانۂ نقد کو اپنایا اور اردو ادب میں کئی […]

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کوجرمنی میں ـ’’ حیدر طباطبائی ایوارڈ‘‘سے نوازاگیا Read More »

”سرسیداحمدخان اورپنجاب “جزیرہ امن میں دوروزہ قومی سیمینار

پروفیسرشہاب عنایت ملک 94191-81351 مالیرکوٹلہ کاشمارہندوستان کے اُن شہروں میں ہوتاہے جواُردوادب کے لحاظ سے بے حدزرخیز ہیں۔ادبی سرگرمیوں کی وجہ سے بھی یہ شہراپنی پہچان بناچکاہے ۔مالیرکوٹلہ کوجزیرہ امن بھی کہاجاتاہے وہ اس لیے کہ 1947ءمیں ملک کی تقسیم کے وقت یہاں کسی قسم کانہ توخون ہی بہا اورنہ ہی کسی نے یہاں سے

”سرسیداحمدخان اورپنجاب “جزیرہ امن میں دوروزہ قومی سیمینار Read More »

راجوری میں کلچرل اکیڈمی کاثقافتی وادبی میلہ ۔ایک تاریخ ساز قدم

پروفیسرشہاب عنایت ملک 94191-81351 ریاستی کلچرل اکیڈمی نے ہمالین ایجوکیشن سوسائٹی کی ادبی شاخ دبستان ہمالہ کے اشتراک سے ہمالیہ کالج کیمپس میں دوروزہ ثقافتی وادبی میلہ کاانعقاد 4 اور5 مئی 2018 کوکرکے کئی اعتبارسے اس دوروزہ سرگرمی کوتاریخی حیثیت بخش دی۔ ریاستی کلچرل اکیڈمی نے پیرپنچال میں اس قسم کاتہذیبی اورادبی جشن منعقدکرکے اس

راجوری میں کلچرل اکیڈمی کاثقافتی وادبی میلہ ۔ایک تاریخ ساز قدم Read More »

پروفیسرشہاب عنایت ملک جولائی میں یورپی ممالک کادورہ کریں گے

اُردومرکزلندن اورہیومن ویلفیئرجرمنی نے عالمی کانفرنسوںمیں شرکت کیلئے مدعوکیا ٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ جموں//اُردومرکزلندن اورہیومن ویلفیئرجرمنی نے صدرشعبہ اُردوجموں یونیورسٹی پروفیسرشہاب عنایت ملک کوجرمنی،برطانیہ اورسپین میں مختلف کانفرنسوں،سیمیناروں ،مشاعروں ،سمپوزیم ودیگرقسم کی ادبی تقریبات میں شرکت کی دعوت دی ہے۔پروفیسرشہاب عیانت ملک 5جولائی سے 14 جولائی کے دوران مذکورہ ممالک کادورہ کریں

پروفیسرشہاب عنایت ملک جولائی میں یورپی ممالک کادورہ کریں گے Read More »

برطانوی دورِ حکومت اورتعلیمِ نسواں

٭رابعہ ناز،ریسرچ اسکالر جواہرلعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی۔ ہندوستان میں 1600ء کا زمانہ وہ زمانہ ہے جب یہاں مغل دورِ حکومت تھی۔ اسی زمانہ میں انگریز یہاں تاجر کی حیثیت سے آئے تھے۔اس وقت تک یورپ میں فیمینزم کی تحریک نے سر اٹھانا شروع کر دیا تھا۔انگریز جب ہندوستان آئے تو وہ آزادئ نسواں کی

برطانوی دورِ حکومت اورتعلیمِ نسواں Read More »

دلی کی ایک شام مشہور شاعرہ فوزیہ رباب کے نام

دلی کی ایک شام مشہور شاعرہ فوزیہ رباب کے نام نئی دہلی(اسٹاف رپورٹر)گوا میں مقیم نو خیز نسل کی مشہور شاعرہ فوزیہ رباب کی دلی آمد پر آوازچیریٹیبل رجسٹرڈ ٹرسٹ دہلی کی جانب سے ’دلی کی ایک شام فوزیہ رباب کے نام‘نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی۔اس شاندار تقریب کی صدارت معروف

دلی کی ایک شام مشہور شاعرہ فوزیہ رباب کے نام Read More »

معروف افسانہ نگاراورفکشن ناقد ڈاکٹر اسلم جمشید پوری کا بحیثیت پروفیسر تقرر

میرٹھ(اسٹاف رپورٹر)معروف افسانہ نگار، فکشن ناقد اور شعبۂ اردو،چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی کے صدر ڈا کٹر اسلم جمشید پوری کو یونیور سٹی نے سی اے ایس کے تحت پروفیسر کے عہدے پرتقرر کیا ہے۔ پرو فیسر اسلم جمشید پوری کی اب تک29کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں۔ گذشتہ دنوں آپ کی کئی

معروف افسانہ نگاراورفکشن ناقد ڈاکٹر اسلم جمشید پوری کا بحیثیت پروفیسر تقرر Read More »