August 2020

بین الاقوامی نوجوان اردو اسکالرز انجمن (آئیوسا)صوبہ بنگال شاخ کا افتتاح

میرٹھ(اسٹاف رپورٹر)شعبہء اردو چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ کے پریم چند سیمینار ہال میں مورخہ 31؍ اگست2020ء کو 2:30؍ بجے بین الاقوامی نوجوان اردو اسکالرز انجمن (آئیوسا) بنگال چیپٹر کا تعارفی ویب جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ واضح ہو کہ حالیہ دنوں میں اردو کے نوجوانوں کی صحیح سمت رہنمائی کی غرض سے شعبہء […]

بین الاقوامی نوجوان اردو اسکالرز انجمن (آئیوسا)صوبہ بنگال شاخ کا افتتاح Read More »

’’ کچھ شگفتگی کچھ سنجیدگی‘‘ کے خاکوں میں فرد وسماج

٭عبدالصمد پروفیسر ابن کنول نے’’ کچھ شگفتگی کچھ سنجیدگی ‘‘ میں بڑی ہنرمندی اور متانت سے لفظوں کو خاکے کا جامہ پہنادیا اور ان کے خاکوں میں خاکی پتلے اپنی تما م تر دل کشی اور جملہ اوصاف کے ساتھ بول اٹھتے ہیں۔ کیوں کہ انھوں نے قلمی تصویروں میںجان پیدا کرنے کی کوشش کی۔

’’ کچھ شگفتگی کچھ سنجیدگی‘‘ کے خاکوں میں فرد وسماج Read More »

اردوکے فروغ کے لیے ابلاغ کے نئے ذرائع اور جدید ٹکنالوجی سے ہم آہنگ ہونا ضروری:ڈاکٹر عقیل احمد

قومی اردو کونسل کے زیراہتمام دوروزہ عالمی ویبینار اختتام پذیر،ملک و بیرون ملک کے دو درجن سے زائد دانشوران اور مقالہ نگاروں کی شرکت الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے دورمیں فروغِ اردوکے امکانات و مسائل اور اردو مصنّفین کی ذمے داریوں کا تفصیلی جائزہ لیاگیا نئی دہلی(اسٹاف رپورٹر)سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی تیزرفتار ترقیات

اردوکے فروغ کے لیے ابلاغ کے نئے ذرائع اور جدید ٹکنالوجی سے ہم آہنگ ہونا ضروری:ڈاکٹر عقیل احمد Read More »

کورونا وائرس غور وفکر کے چند پہلو

٭عائشہ صدیقہ۔جے ریسرچ اسکالر، شعبہ عربی،فارسی واردو مدراس یونیورسٹی، چینئی کورونا وائرس کے متعلق بہت سے حقائق جاننا ہر ایک فردکیلئے انتہائی اہم ہے، کورونا وائرس کیا ہے؟ کیسے پھیلتا ہے؟ اس سے حفاظت کی کیا شکلیںہیں؟ وائرس کس حد تک نقصان دہ ہے اس مضمون کے تحت معلومات حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔

کورونا وائرس غور وفکر کے چند پہلو Read More »

انیس کے اشعار کا ترجمان ناول ’’ایک قطرۂ خون‘‘

٭پروفیسرسیماصغیر شعبہ اردو،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ۔ اس تصور سے انکار ممکن نہیں کہ ادب اور سماج کا رشتہ ایک ناگزیر حقیقت ہے۔زندگی کے اس عالم و رنگ و بو سے رویہ کی نوعیت میںافتراق ہونے کے سبب ادب میں اس کی شناخت ہوتی ہے۔ ایک ہی کیفیت، تجربہ یااحساس کے ساتھ اظہار کی

انیس کے اشعار کا ترجمان ناول ’’ایک قطرۂ خون‘‘ Read More »

صنفِ مرثیہ کا تاریخی، سماجی اور ثقافتی منظر نامہ

٭پروفیسر صغیر افراہیم فطرتِ انسانی میں جذبہ دردوغم کی حیثیت قوی تر ہے اور رنج وغم کے احساس کی شدت ہی اشک وآہ کی شکل اختیار کرتی ہے اور چوںکہ دنیا کی بیش تر زبانوں کی ابتدا نظم سے ہوئی ہے اس لیے شاعر کادل جب دردوغم سے لبریز ہوتا ہے تووہ ’آہ وبکا‘ کو

صنفِ مرثیہ کا تاریخی، سماجی اور ثقافتی منظر نامہ Read More »

مشرف عالم ذوقی کو معین الدین خان لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر)پچھلی بار ادارہ کسوٹی جدید نے مفکّر جمالیات بابا سائیں پروفیسر شکیل الرحمٰن کو ان کی مجموعی ادبی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں معین الدین خاں لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ سے نوازنے کا شرف حاصل کیا تھا۔ امسال 2020 کے لیے یہ ایوارڈفکشن(ناول،افسانہ اور ڈرامہ نگاری)،صحافت، خاکہ نگاری جیسی مختلف

مشرف عالم ذوقی کو معین الدین خان لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ Read More »

اردو نظم سِمت و رفتار

(1857سے 1935 تک) ٭ڈاکٹر وسیم انور اسسٹنٹ پروفیسر شعبہء اردو فارسی،ڈاکٹر ہری سنگھ گور یونی ورسٹی,ساگر ایم پی 470003 wsmnwr@gmail.com 1857کے انقلاب کے بعد سماجی سیاسی اور ذہنی افق پر جو تبدیلیاں رونما ہوئیںاس کے اثرات شعر و ادب پر بھی ہوئے۔ انقلاب کے بعد تیزی سے مغربی ممالک کے تہذیبی کلچرل اور ادبی اثرات

اردو نظم سِمت و رفتار Read More »

شیشہ ٹوٹ جائے گا(ناولٹ)۔۔مقصود الٰہی شیخ

(ایک تفصیلی جائزہ) ٭ڈاکٹرمحمد کلیم ضیاؔ سابق صدر،شعبۂ اردو، اسمٰعیل یوسف کالج،جوگیشوری (مشرق)،ممبئی ۔ جنابِ مقصود الٰہی شیخ کا تعلق ان محّبانِ اردو سے ہے جو خلوصِ دل سے اردو کی خدمت کیے جارہے ہیں۔وطن سے دور،انگریزی تہذیب و معاشرت کے درمیان اردو کی شمع روشن کرنا بلاشبہ اردو سے محبت کی وجہ سے ہے

شیشہ ٹوٹ جائے گا(ناولٹ)۔۔مقصود الٰہی شیخ Read More »

ممبئی ہائیکورٹ کے فیصلہ کی تلخیص

٭ایم ودود ساجد ….تبلیغی جماعت کے خلاف لیا جانے والا ایکشن ہندوستانی مسلمانوں کو دی جانے والی بالواسطہ وارننگ ۔۔۔\” پورے ملک میں تین ہزار سے زیادہ غیر ملکی تبلیغی افراد کولاک ڈاؤن کے بہانے جس طرح پولیس‘میڈیا‘ شرپسند گروہوں اورحکومتوں کے ذریعہ ستایا گیا اس سے پورا ملک واقف ہے۔۔۔ انہیں مسجدوں سے گرفتار

ممبئی ہائیکورٹ کے فیصلہ کی تلخیص Read More »