March 2020

لاک ڈاؤن کے دوران مرزا غالب سے ایک ملاقات

*فوزیہ رباب (گوا، انڈیا) ہر طرف بھائیں بھائیں کرتا سناٹا____ہٗو کا عالم_____ایسی گہری خموشی کہ اپنی سانسوں کی سائیں،سائیں اور دل کی دھڑکنیں صاف،صاف سنائی پڑ رہی تھیں.میں اپنی ذات سے ملنے کے ان لمحوں میں کھوئی ہوئی دیوانِ غالب پڑھنے لگی.شعور کے نہاں خانوں میں کہیں ایک سوال بار بار کچوکے لگا رہا تھا […]

لاک ڈاؤن کے دوران مرزا غالب سے ایک ملاقات Read More »

دورِ جدید کے ممتاز شاعر عبد الاحد ساز کی رحلت

ممبئی،23 مارچ(یواین آ ئی)دورِ جدید کے ممتاز شاعر عبد الاحد سازجو طویل مدت سے ذیابیطس جیسے مرض سے نبرد آزما تھے۔گزشتہ شب رِحلت کر گئے ۔مرحوم رات دیر گئے ان کے جسد خاکی کوان کی شمال مغربی ممبئی کے جوگیشوری علاقہ کی رہائش گاہ سے منگل واڑی جنوبی ممبئی کے کچھی میمن قبرستان لایا گیا

دورِ جدید کے ممتاز شاعر عبد الاحد ساز کی رحلت Read More »

غالب اور راجستھان۔۔۔ایک تحقیق

٭ڈاکٹر معین الدین شاہینؔ Ph.9413940070 ایسو سی ایٹ پروفیسر،شعبہ اردو، سمراٹ پرتھوی راج چوہان گورنمنٹ کالج،اجمیر۔(راج) مر زا غالب ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے۔تا ہم ہر مکتبہ فکر سے متعلق شخض غالب سے اپنی وابستگی کو با عث افتخار متصور کر تا تھا۔غالب کے سلسلہ تلمذ سے متعلق مولوی مہیش پرساد،لالہ سری رام دہلوی،مالک

غالب اور راجستھان۔۔۔ایک تحقیق Read More »

بازارِ حسن کے شب و روز

(سفر نامہ۔چھٹی قسط) پروفیسرشہاب عنایت ملک رابطہ نمبر:9419181351 23 فروری کا دن ہم نے قاہر ہ کی زیارتوں کے لیے مخصوص رکھا تھا۔اس دن صبح جلدی تیار ہو کر علیم اور براہیم کے ساتھ قاہرہ کی اہم زیارتوں پر حاضری دینے کے لیے چلے گیے۔ سیدہ عائشہ کے مزار پر حاضری دینے کے بعد ہم

بازارِ حسن کے شب و روز Read More »

رواں صدی میں اردو تنقید

(ریاست جموں وکشمیر کے حوالے سے) پروفیسر عارفہ بشریٰ صدر شعبہ اُردو کشمیر یونیورسٹی سرینگر۔ محمد لطیف شاہ پی‘ایچ‘ڈی اسکالر شعبۂ اردو کشمیر یونیورسٹی سرینگر۔ اکیسویں صدی کی دہلیز پر قدم رکھنے سے پہلے گذشتہ چند دہائیوں سے اردو ادب میں جن تنقیدی تصورات کا پرچار کیا جارہا ہے ۔ا ن میں بیشتر کا تعلق

رواں صدی میں اردو تنقید Read More »

بازارِ حسن کے شب و روز

(سفر نامہ۔پانچویں قسط) پروفیسرشہاب عنایت ملک رابطہ نمبر:9419181351 اسکندریہ مصر کا ایک اہم معافضا ہے۔ قاہرہ کے بعد اسکندریہ مصر کا دوسرا بڑا شہر ہے جو خوبصورتی کے اعتبار سے قاہرہ سے کم نہیں ہے۔ اس شہر کو سکندر اعظم نے بسایا تھا اور اسی وجہ سے ان ہی کے نام سے منسوب ہے۔قاہرہ سے

بازارِ حسن کے شب و روز Read More »

نقوش دل کا تجزیاتی مطالعہ

٭صالحہ صدیقی (جامعہ ملیہ اسلامیہ ،نئی دہلی) Email: salehasiddiquin@gmail.com ’نقوش دل ‘دل تاج محلی کی تحریروں کا ایسا مجموعہ ہیں جس میں فکشن ،افسانے ،کہانیاں ،مقالے اور قطعات شامل ہیں ۔یعنی یہ ان کی تحریروں کا ایک ایسا گلدستہ ہیں جس میں ہر رنگ کو دیکھا جا سکتا ہیں ۔اس کتاب میں شامل تمام تحریریں

نقوش دل کا تجزیاتی مطالعہ Read More »

بازارِ حسن کے شب و روز

(سفر نامہ۔چوتھی قسط) ٭پروفیسرشہاب عنایت ملک رابطہ نمبر:9419181351 بحیر قارون سے ہوتے ہوئے ہم وادیئ ریان پہنچ گئے۔ وادیئ ریان دراصل ریگستان میں ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے۔ دور دور تک ریت ہی ریت ہے لیکن قدرت کا کرشمہ دیکھئے کہ بیچ میں ایک خوبصورت سا تالاب ہے۔ جس کے کنارے سر سبز پودے ہیں۔

بازارِ حسن کے شب و روز Read More »

بازارِ حسن کے شب و روز

(سفر نامہ۔قسط سوم) ٭پروفیسرشہاب عنایت ملک رابطہ نمبر:9419181351 پروفیسر یوسف عامر نے دوران ملاقات ہمیں پورٹ سعید جانے کا مشورہ دیا تھا۔ پورٹ سعید بھی مصر کاایک معافضا ہے جو قاہرہ سے تقریباً 260 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں دریائے نیل اور بحر متوسط کا پانی بغلگیر ہوتاہے۔ اللہ

بازارِ حسن کے شب و روز Read More »

’’لڑکی‘‘ (متوسط گھرانے کی مسلم لڑکیوں کی کہانی )

٭صالحہ صدیقی (جامعہ ملیہ اسلامیہ ،نئی دہلی) Email: salehasiddiquin@gmail.com میں ایک لڑکی ہوں …….. جس کے پیدا ہونے پر ،خوشی سے پہلے جہیز تصور میں آیا جس کے کھلونے ہمیشہ بھائی کے کھلونے کے بعد خریدا گیا جسے قلم سے پہلے بیلن پکڑنے کا ہنر سکھایا گیا جسے بچپن میں ہی گھٹنے سے نیچے فراق

’’لڑکی‘‘ (متوسط گھرانے کی مسلم لڑکیوں کی کہانی ) Read More »