March 2021

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر پروفیسر سیما صغیر کی کتاب”تانیثیت اور اردو ادب:روایت،مسائل اور امکانات“ کا رسمِ اجراء

پروفیسر سیما صغیر عصرِ حاضر میں نسائی ادب کے حوالے سے ایک اہم تنقید نگار:آصفؔ اظہارعلی علی گڑھ(اسٹاف رپورٹر)عالمی یومِ خواتین کے موقع پر انجمنِ محبانِ اردوعلی گڑھ کے زیرِ اہتمام معروف ادیبہ،تنقید نگار اور مترجم ڈاکٹرسیما صغیر پروفیسر شعبہئ اردو اے ایم یو علی گڑھ کی کتاب”تانیثیت اور اردو ادب:روایت،مسائل اور امکانات“کا رسمِ اجراء […]

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر پروفیسر سیما صغیر کی کتاب”تانیثیت اور اردو ادب:روایت،مسائل اور امکانات“ کا رسمِ اجراء Read More »

راجستھان اردو اکادمی، جے پور کے زیر اہتمام کل ہند خواتین مشاعرے میں فوزیہ رباب کی پذیرائی

ترا خیال کبھی چھو کے جب گزرتا ہے بدن کے رنگ سے آنچل مرا مہکتا ہے جے پور، 9مارچ (اسٹاف رپورٹر) عالمی یوم خواتین کے موقع پر راجستھان اردو اکادمی، جے پور نے ”خوشبوؤں کی شام، خواتین کے نام“ ایک شان دار کل ہند خواتین مشاعرے کا انعقاد کیا جس میں سامعین نے بطور خاص

راجستھان اردو اکادمی، جے پور کے زیر اہتمام کل ہند خواتین مشاعرے میں فوزیہ رباب کی پذیرائی Read More »

ہزاروں عائشہ ایسی …….

٭ڈاکٹرصالحہ صدیقی (الٰہ آباد) وومنس ڈے یوں تو ایک خاص دن بنایا گیا ہے خواتین کی عزت افزائی کے لیے ۔لیکن کیا اچھی بات ہوتی اگر ہر روز خواتین کی عزت افزائی ہر گھر میں کی جاتی۔لیکن یہ میری بس ایک بچکانہ بات ہے جس پر عمل ممکن نہیں ۔کیونکہ اگر یہ ممکن ہوا تو

ہزاروں عائشہ ایسی ……. Read More »

ڈاکٹررشید امجد

(پیدائش: 5مارچ 1940- وفات: 3مارچ 2021) ٭پروفیسرصغیر افراہیم رشید امجد کے پہلے مجموعے ”کاغذ کی فصیل“ نے ہی اپنے قاری کو فکر و فن کی نئی لہروں کا احساس دلا دیا۔ ”بیزار آدم کے بیٹے“، ”ریت پر گرفت“، ”سہ پہر کی خزاں“اور ”دشت نظر سے آگے“ ان کے مشہور افسانوی مجموعے ہیں۔ ان کا موضوعاتی

ڈاکٹررشید امجد Read More »

ہندوستانی تہذیب کا علمبردار: جاں نثار اختر

٭پروفیسر صغیر افراہیم روزِ اول سے ہمارا یہ ملک امن و انسانیت کا گہوارہ اور ظلمتوں کی فضاؤںمیں دمکتا ہوا ماہتاب رہا ہے۔موہن جوداڑو اور ہڑپّا، اجنتا اور ایلورا کے نشانات، قطب و تاج کے اونچے مینار اس کی عظمتوں کے گواہ ہیں۔ اس ملک میں مختلف مذاہب کے لوگ آباد ہیں تاہم سب کی

ہندوستانی تہذیب کا علمبردار: جاں نثار اختر Read More »