November 2017

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور میں انٹر نیشنل کانفرنس ماحولیات اور اردو ادب

٭ڈاکٹر محمد اشرف کمال صدر شعبہ اردو،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھکر۔ شعبہ اردو شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور سندھ اردو کانفرنسوں کے انعقاد کے حوالے سے ایک ایسا شعبہ ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔یہ مختلف موضوعات کے حوالے سے کانفرنسوں کا انعقاد عمل میں لاتا رہتا ہے اور دنیا بھر کے اسکالرز کو جمع […]

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور میں انٹر نیشنل کانفرنس ماحولیات اور اردو ادب Read More »

جامعہ عثمانیہ میں صدی تقاریب۔دوروزہ بین الاقوامی سیمیناراورہمہ لسانی مشاعرے کا انعقاد

پروفیسر ایس اے شکور ،صدر شعبہء اردوآرٹس کالج معید جاوید اور صدر شعبہ ء اردو،ویمنس کالج کوٹھی محمد نذیر احمد صدی تقاریب کی تیاریوں میں مصروف صحافیوں ،محبان اردواور سماج کی سرکردہ شخصیات میں ایوارڈ س کی تقسیم حیدر آباد(اسٹاف رپورٹر)جامعہ عثمانیہ صدی تقاریب کے ڈائرکٹر محمد نذیر احمد کی اطلاع کے مطابق عثمانیہ یونیورسٹی

جامعہ عثمانیہ میں صدی تقاریب۔دوروزہ بین الاقوامی سیمیناراورہمہ لسانی مشاعرے کا انعقاد Read More »

رحمت اللعالمین ﷺ

٭ڈاکٹراصغرعلی بلوچ پروفیسر،جی۔سی۔ یونیورسٹی، فیصل آباد، پاکستان جوں جوں میلادالنبی ﷺ کی پر نور ساعات قریب آ رہی ہیں توں توں دل و روح پر عجب سرشاری کا عالم ہے ۔ چشمِ تصور بار بار وادیِ بطحا کی طرف اٹھتی ہے جہاں آپ کا وردود مسعود ہوا۔ وہ کیسی مبارک گھڑی تھی جب آپ نے

رحمت اللعالمین ﷺ Read More »

ہیرا گروپ کی منیجنگ ڈائرکٹر سی ای او مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کی صدر ڈاکٹر عالمہ نوہیرا شیخ سے انٹرویو

پہلےتعلیم۔۔۔پھرتجارت‘اب سیاست ٭ڈاکٹرسیدفاضل حسین پرویز کون ہے نوہیرا شیخ؟ اتنی دولت کہاں سے آگئی۔۔۔ دہلی‘ ممبئی ہو یا دوبئی کی فائیو اسٹار ہوٹلس میں میٹنگس۔۔۔ سیلی بریٹیز کی شرکت۔۔۔ آج یہاں تو کل سعودی عرب‘ پرسوں کویت۔۔۔ کبھی سائوتھ افریقہ تو کبھی دوبئی۔۔۔ کل تک ’’ہیرا گروپ‘‘ سے متعلق سوال اٹھا کرتے تھے۔۔۔ اب سیاسی

ہیرا گروپ کی منیجنگ ڈائرکٹر سی ای او مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کی صدر ڈاکٹر عالمہ نوہیرا شیخ سے انٹرویو Read More »

آزادی کے بعد پہلی بار پریس کلب آف انڈیا کے پینل میں اردو کو ملی جگہ

٭اشرف علی بستوی بازیافت ہندوستان میں اردو اخبارات انگریزی اخبارات کے بعد اعداد و شمار کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر آتے ہیں۔ جنگ آزادی میں شہید ہونے والا پہلا صحافی اردو کا ہی تھا، 1857 میں پہلی جنگ آزادی کے بعد انگریزوں نے جن 35 اخباروں پر پابندی عاید کی تھی ان میں 26

آزادی کے بعد پہلی بار پریس کلب آف انڈیا کے پینل میں اردو کو ملی جگہ Read More »

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج آڈیٹوریم میں سالانہ تقریب کاشاندار انعقاد

علی گڑھ، (اسٹاف رپورٹر) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کے ویمنس کالج آڈیٹوریم میں ’’ کالج ڈے۔2017‘‘ کاشاندار انعقاد عمل میں آیا جس میں اساتذہ و طالبات نے شاندار ادبی و ثقافتی پروگرام پیش کئے۔ کالج کی پرنسپل پروفیسر نعیمہ گلریزنے کالج کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ پروگرام کے مہمانِ خصوصی علی گڑھ مسلم

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج آڈیٹوریم میں سالانہ تقریب کاشاندار انعقاد Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ دہلی کی جانب سےغالب ایوارڈ 2017ء کا اعلان

ڈاکٹر ارتضیٰ کریم، ڈاکٹر شہناز نبی، ڈاکٹر قاضی جمال حسین، ڈاکٹر سید حسن عباس، شفیع مشہدی کو ایوارڈ دیئے جانے کا اعلان نئی دہلی(اسٹاف رپورٹر) غالب انسٹی ٹیوٹ کے ایوارڈکمیٹی کی ایک اہم میٹنگ27/نومبرکو ایوانِ غالب میں غالب ایوارڈ کمیٹی کے چیئرمین جسٹس آفتاب عالم کی صدارت میں ہوئی،جسٹس آفتاب عالم کے علاوہ غالب انسٹی

غالب انسٹی ٹیوٹ دہلی کی جانب سےغالب ایوارڈ 2017ء کا اعلان Read More »

سابق پرنسپل ڈاکٹرنسیم شاہد بطور شاعر،محقق،ناقد،استاد،اورکالم نگارکی مختصرحالات زندگی

٭بیناگوئندی چند ماہ قبل حلقۂ اربابِ ذوق کا دوسرا اجلاس ہوا، جس میں مجھے اپنی نظم پیش کرنا تھی۔ حلقۂ اربابِ ذوق لاہور جو ایک عرصے سے دو حصوں میں تقسیم تھی، الحاقِ حلقہ کے بعد نومنتخب سیکرٹری غلام حسین ساجد نہایت دھیمے مزاج کے نفیس انسان ہیں،جو یقیناًحلقے کی روایات کے ساتھ ساتھ اخلاقی

سابق پرنسپل ڈاکٹرنسیم شاہد بطور شاعر،محقق،ناقد،استاد،اورکالم نگارکی مختصرحالات زندگی Read More »

سرسید اور ان کی ادبی خدمات

٭سعدیہ سلیم شعبۂ اُردو سینٹ جانس کالج، آگرہ جسم تو خاک ہے اور خاک میں مل جائے گا میں بہرحال کتابوں میں ملوں گا تم کو اس دنیا کی ابتداء سے اب تک بے شمار لوگ اس دنیا میں پیدا ہوئے پر جو شخص آیا۔ اُس کو ایک نہ ایک دن اس دارِ فانی سے

سرسید اور ان کی ادبی خدمات Read More »

قرآن کو پڑھنا ،سمجھنا اور اس پر عمل کرنا نماز اور روزہ کی طرح فرض ہے۔ڈاکٹر محمد اسلم پرویز

قرآن کانفرنس میں مقررین نے پوری زندگی کو قرآن کے سانچے میں ڈھالنے کی تلقین کی۔ نئی دہلی۔ 26؍ نومبرکیدار ناتھ ساہنی آ ٓدیٹوریم میں قرآن کانفرنس 2017میں مقررین نے قرآن کی روشنی میں اسلامی زندگی کے اصولوں پر روشنی ڈالی ۔قرآن اپنے ماننے اور عمل کرنے والے سے کیا تقاضہ کرتاہے اس پر بھی

قرآن کو پڑھنا ،سمجھنا اور اس پر عمل کرنا نماز اور روزہ کی طرح فرض ہے۔ڈاکٹر محمد اسلم پرویز Read More »