October 2015

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم بعنوان\” ترکی میں تعلیم و تدریس کا سو سالہ سفر\” کامیابی سے ہمکنار

ہندوستان، پاکستان، امریکہ، کینیڈا، ناروے، ڈنمارک، برطانیہ، ماسکو، بنگلہ دیش، ایران، افغانستان ،کے علاوہ متعدد ممالک کے نمائندو کی شرکت پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقارکی محنت رنگ لائی استنبول یونیورسٹی کی تاریخ میں اردو کا اول بین الاقوامی سمپوزیم کاکامیاب انعقاد ترکی (نمائندہ خصوصی )ترکی میں اردو تدریس کی ایک صدی مکمل ہونے پر استنبول یونیورسٹی […]

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم بعنوان\” ترکی میں تعلیم و تدریس کا سو سالہ سفر\” کامیابی سے ہمکنار Read More »

سال نو کے عالمی یوم اردو ایوارڈز برائے فروغ اردو زبان و ادب کا اعلان

اردو کی فروغ و ترویج کرنے میں نمایاں کردار ادا کرنے والے شخصیات کے ناموں کا اعلان نئی دہلی۔(نمائندہ خصوصی )شاعر مشرق علامہ اقبال کی یوم پیدائش کی مناسبت سے9نومبر کو دنیا بھر میں منائے جانے والے عالمی یوم اردوکے موقع پر دئے جانے والے ایوارڈس کا اعلان کردیا گیا ہے۔عالمی یوم اردو منتظمہ کمیٹی

سال نو کے عالمی یوم اردو ایوارڈز برائے فروغ اردو زبان و ادب کا اعلان Read More »

علی گڑھ میں ڈاکٹر اے۔پی۔جے عبدالکلام کے نام پر کمپیوٹر لیب

ڈاکٹر کلام کے نام پر سڑک ہونا فخر کی بات علی گڑھ15 اکتوبر2015(نمائندہ خصوصی ) ہندوستان کے سابق صدر اور بھارت رتن جناب ڈاکٹر اے۔پی۔جے عبدالکلام کو ان کی 84ویں سالگرہ پرجامعہ آکسفورڈ پبلک اسکول ، علی گڑھ نے اپنے کمپیوٹر لیب کو اُن کا نام دیا۔ اس موقعہ پر لیب کا افتتاح کرتے ہوئے

علی گڑھ میں ڈاکٹر اے۔پی۔جے عبدالکلام کے نام پر کمپیوٹر لیب Read More »

رہِ سلوک کا مسافر۔۔۔۔ڈاکٹر فہیم رضاچشتی الکاظمی

تحریر ۔ ایم زیڈ کنولؔ، چیف ایگزیکٹو، جگنو انٹرنیشنل،لاہور۔۔ایڈیٹر ، احساس۔۔۔جرمنی تصوف اور روحانیت لازم و ملزوم ہیں۔تصوف کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسانیت کی۔جب جب انسانی قدریں پامال ہوئیں،کوئی صوفی، کوئی ولی اللہ ،کوئی اوتار، کوئی صاحبِ طریقت و صاحبِ شریعت ، ن قدروں کو بچانے کے لئے نجات دہندہ بن کے

رہِ سلوک کا مسافر۔۔۔۔ڈاکٹر فہیم رضاچشتی الکاظمی Read More »

اردو شعر وادب کی تاریخ میں واٹساپ پر اپنی نوعیت کا پہلا منفرد صوتی مشاعرہ کا انعقاد

جدہ کی بزم اردو گلبن نے منعقد کیا عالمی مشاعرہ   مہتاب قدر۔ جدہ جدہ .20/جولائی ۲۰۱۵ کی شام ۵ بجے سے رات ۱۲ بجے تک واٹساپ پر اردو گلبن واٹساپ گروپ کی جانب سےاپنی نوعیت کا پہلا صوتی مشاعرہ منعقد کیاگیا۔ اس مشاعرے کی خصوصیات میں یہ بات شامل ہے کہ اس میں ہندوستان

اردو شعر وادب کی تاریخ میں واٹساپ پر اپنی نوعیت کا پہلا منفرد صوتی مشاعرہ کا انعقاد Read More »

مرکزی وزیرمحترمہ نجمہ ہپت اللہ سے آندھرا پردیش بی جے پی اقلیتی مورچہ کے وفد کی ملاقات

آندھرا پردیش کے مسائل جلد حل کرنے کیلئے دیا میمورینڈم،مسائل جلد حل کرنے کی وفد کو یقین دہانی نئی دہلی(ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ) آندھرا پردیش بی جے پی اقلیتی مورچہ کے سیکریٹری ضلع چتور جناب پی۔ایوب خان نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی بہبودمحترمہ نجمہ ہپت اللہ سے ملاقات کی اور ریاست آندھراپردیش

مرکزی وزیرمحترمہ نجمہ ہپت اللہ سے آندھرا پردیش بی جے پی اقلیتی مورچہ کے وفد کی ملاقات Read More »

درخشاں انجم محمد یوسف ضلعی مثالی معلم اعزاز سے سر فراز

تصویر: – سابق وزیر جناب وسنت رائو جی پر کے اور لائنس کلب کے ممبران کی موجود گی میں سند، مومینٹو حاصل کرتے ہوئے درخشاں انجم ساتھ کے ان کے شوہر ڈاکٹر راضی خان دیکھے جاسکتے ہیں۔ کھام گائوں (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) بین الاقوامی تنظیم لائنس کلب اور دھن ونتری چیری ٹیبل

درخشاں انجم محمد یوسف ضلعی مثالی معلم اعزاز سے سر فراز Read More »