March 2016

روحزن… بے نام رشتوں کی کہانی

رحمٰن عباس کا ناول’روحزن‘ ایک ایسا طلسماتی جزیرہ ہے جس میں داخل ہونےکے لیے بھیدوں سےبھرے سمندرکی نہ جانے کتنی پرتوں ،اتھاہ گہرائیوں، سرپٹختی طغانیوںاور کتنے ہی مدورگردابوں سے گزرنا پڑتا ہے۔قرنوں کے دوران سمندرنے ان گنت کہانیوں، لاتعدادافسانوں،بے پناہ رازوں اوربے انتہا واقعات کو جنم دیا لیکن خود سمندرکب اور کیسےوجود میں آیا، تاریخ […]

روحزن… بے نام رشتوں کی کہانی Read More »

میل وشارم میں قومی سمینار: ہندوستانی زبان وادب میں سماجی مسائل کا تقابلی مطالعہ

میل وشارم میں قومی سمینار: ہندوستانی زبان وادب میں سماجی مسائل کا تقابلی مطالعہ میل وشارم ، تامل ناڈو میں دوروزہ نیشنل اردو سمینار بعنوان: ’ہندوستانی زبان وادب میں سماجی مسائل کا تقابلی مطالعہ‘ زیر اہتمام شعبۂ اردو،سی۔عبدالحکیم کالج[خودمختار-اٹانامس کالج] میل وشارم ۔ تامل ناڈو جنوبی ہند کے ایک مخیر اور فیاض شخصیت نواب سی۔

میل وشارم میں قومی سمینار: ہندوستانی زبان وادب میں سماجی مسائل کا تقابلی مطالعہ Read More »

جشن نوروز۔سر سبز ہیں گلزار ثمر لا ئے ہیں اشجار

٭ عینی نیازی کراچی فیض احمد فیض جیسے بڑے شا عر نے بہار کی آمد پر گلا بوں کے کھلنے کی با ت کی خو شبوکا ذکر کیا تو ہمیں بھی نو روز کے جشن کی یاد آگئی یہ جشن دنیا کے فطری حسن سے محبت کر نے والے اسے سمجھنے و محسوس کرنے والوںکا

جشن نوروز۔سر سبز ہیں گلزار ثمر لا ئے ہیں اشجار Read More »

قومی کونسل کے متناز عہ ـ ’ اقرار نامے‘ کے خلاف مہاراشٹرکے ادیبوں کا احتجاج

 غیر آئینی شرط واپس لی جائے، ادیبوں کا احترام کیا جائے: سلام بن رزاق ممبئی، ۲۵ مارچ(پریس ریلز) مہاراشٹر میں اردو، ہندی اور مراٹھی زبان کے ادیبوں، شاعروں، صحافیوں اور سماجی کارکنوں نے قومی کونسل کے متنازعہ اقرار نامے پر غور وفکر کے بعد اس کی شرائط کو ادب کے خلاف قرار دیتے ہوئے وزیر

قومی کونسل کے متناز عہ ـ ’ اقرار نامے‘ کے خلاف مہاراشٹرکے ادیبوں کا احتجاج Read More »

مہاراشٹرساہتیہ اکادیمی کی اعزازی ٹرافی پر وزیر اورچیئرمین کی تصویروںپر اردوداں طبقہ کی ناراضگی اور مذمت

ممبئی(پریس ریلیز)ممبئی میں گزِشتہ شب مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکیڈمی کے ایوارڈجلسہ میں ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور ایکنا تھ کھڑسے نے جہاں ریاست میں اردوکی ترقی وفروغ کے لیے جو بڑے بڑے اعلانات کیے ،وہیں انعامات یافتگان کو دی جانے والی ٹرافی پر ریاستی وزیر کھڑسے اور اکادیمی کے چیئرمین عبدالرئوف خان کی تصویریں چسپاں

مہاراشٹرساہتیہ اکادیمی کی اعزازی ٹرافی پر وزیر اورچیئرمین کی تصویروںپر اردوداں طبقہ کی ناراضگی اور مذمت Read More »

قومی کونسل کو متنازعہ بننے سے بچا یاجائے:رحمن عباس

ممبئی: (پریس ریلیز) قومی کونسل کے ڈائریکڑ جناب ارتضی کریم ایک غیر جمہوری اور غیر آئینی فارم پر اردو ادیبوں کو دستخط کرنے پرمجبور کرنے کی اپنی حکمت علمی کو درست قرار دینے کی کوشش میں قومی کونسل جیسے اہم ادارے کو غیر ضروری طور پر متنازعے بنا رہے جس پر اظہار افسو س ظاہر

قومی کونسل کو متنازعہ بننے سے بچا یاجائے:رحمن عباس Read More »

رباب سخن واٹس ایپ گروپ پر آن لائن عالمی غیر طرحی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد

مشاعرہ کے مہمان اعزازی محترم جناب ریاض الدین دیشمکھ صاحب مشاعرہ کے صدر محترم وصی بختیاری عمری صاحب ناظم مشاعرہ محترمہ فوزیہ رباب گوا مشاعرہ کے سر پرست پروفیسر ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ {حمدِ باری تعالیٰ} اپنی ہستی تری چاہت میں مٹا لی مولا لب ہیں خاموش مری آنکھ سوالی مولا بھیجتی جاؤں درود اب

رباب سخن واٹس ایپ گروپ پر آن لائن عالمی غیر طرحی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد Read More »

قلم خرید کے انکو بکاو کردو نا!

مہتاب قدرجدہ قلم خرید کے انکو بکاو کردو نا! لگاو دام ، ذرا ان کا بھاو کردو نا!   قلم کو دیکھنا ہے آگ کس پہ ٹھنڈی ہو وچار دھارا کو اپنے الاو کردونا!   گلاب حرف ٹٹولو تو زخم ابھریں گے کریدو اتنا کہ ان کو بھی گھاو کردونا!   دل و دماغ میں

قلم خرید کے انکو بکاو کردو نا! Read More »

این سی پی یو ایل کا سرکلر جمہوریت پر داغ!

ڈائرکٹر واضح کریں کہ انہوںنے آئین کا حلف لیا ہے یا پھر 1937کے ساورکر کے عہد وپیمان کا: طارق انور نئی دہلی،21/اپریل ، (پریس ریلیز) ،قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ذریعہ جاری کئے گئے اس حلف نامہ کی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے لوک میں سبھا میں لیڈر اور آل انڈیا قومی تنظیم کے

این سی پی یو ایل کا سرکلر جمہوریت پر داغ! Read More »

شریف اکیڈمی جرمنی کی ساتویں سالگرہ فرغِ وعلم و ادب کے جذبے کے ساتھ منائی جائے گی

دنیا کے مختلف ممالک اور پاکستان کے مختلف اضلاع میں اینیورسری کے پروگرام منعقد ہونگے          (ڈائریکٹر میڈیا ) کے مطابق شریف اکیڈمی کی ساتویں سالگر ہ جوش وخروش کے ساتھ منائی جائے گی ۔شریف اکیڈمی کی بنیاد ۲۹؍ مارچ ۲۰۰۹کو فرینکفرٹ میں رکھی گئی اور تنظیمی ڈھانچے کے مطابق دنیا کے

شریف اکیڈمی جرمنی کی ساتویں سالگرہ فرغِ وعلم و ادب کے جذبے کے ساتھ منائی جائے گی Read More »