April 2018

معروف شاعرہ و ادیبہ محترمہ گل نسرین کی نثری کتاب \”ماسی نامہ\” کی تقریب رونمائی

کادمی ادبیات پاکستان لاہور میں شاندار تقریب کا انعقاد،معزز احباب کی شرکت لاہور(اسٹاف رپورٹر) 27،اپریل 2018 کو عالمی ادبی تنظیم ،،ادارہ خیال و فن اور ا کادمی ادبیات پاکستان کے اشتراک سے معروف شاعرہ و ادیبہ محترمہ گل نسرین کی نثری کتاب \”ماسی نامہ\” کی انتہائی پروقار اور کامیاب تقریب منعقد کی گئ۔ جسکی صدارت […]

معروف شاعرہ و ادیبہ محترمہ گل نسرین کی نثری کتاب \”ماسی نامہ\” کی تقریب رونمائی Read More »

ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس ’’علامہ اقبال:فکری اور عصری تناظر‘‘ کا کامیاب اختتام

٭ڈاکٹر تہمینہ عباس کراچی، ۲۶ /اپریل بروز بدھ شعبۂ اردو جامعہ کراچی کی جانب سے ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس ’’علامہ اقبال:فکری اور عصری تناظر‘‘کلیہ فنون و سماجی علوم کے ہال میں منعقد ہوئی۔افتتاحی نشست کا آغاز عارف حسین کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔جب کہ نعت رسول مقبولﷺفائنل ایئر کی مدیحہ ماہ نور نے

ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس ’’علامہ اقبال:فکری اور عصری تناظر‘‘ کا کامیاب اختتام Read More »

حقانی القاسمی کے ’’اندازِ بیاں ‘‘- 2پرتاثراتی تحریر

ذوقِ تحقیق تجھے کیسے ہنرآتے ہیں! ٭نایاب حسن پولیس ہمارے (برصغیرکے) معاشرے میں عموماً یاتوخوف ودہشت کی علامت سمجھی جاتی ہے یانفرت وکراہیت کی، عام طورپرذہنوں سے یہ حقیقت بھی اوجھل رہتی ہے کہ یہ بھی ہمارے ہی جیسے انسانوں کی ایک جماعت ہے، جس کے افرادہمارے ہی جیسے جسم جثہ، اعضاوجوارح اور دل ودماغ

حقانی القاسمی کے ’’اندازِ بیاں ‘‘- 2پرتاثراتی تحریر Read More »

پروفیسرڈاکٹریوسف خشک شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے پرو وائس چانسلر مقرر

پرو وائس چانسلر مقرر کیے جانے پرڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ نے مبارکباد پیش کی، اردو دنیا میں خوشی کی لہر ٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ خیرپور ،سندھ ۔ گورنر سندھ اور صوبے کی یونیورسٹیوں کے چانسلر محمد زبیر خان نے سندھ کے معروف محقق اور نقاد پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف خشک کو شاہ عبداللطیف یونیورسٹی

پروفیسرڈاکٹریوسف خشک شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے پرو وائس چانسلر مقرر Read More »

آنے والے وقت کی آواز ہوں۔ رسا چغتائی

٭پروفیسرڈاکٹرنزہت عباسی ہماری بزم سے ایک ایک کر کے سبھی روشن ستارے جا رہے ہیں نئے سال کا آغاز ہوا تو پے درپے کئی ایسی خبریں ملیں جنہوں نے دل کو اداس کر دیا۔رسا چغتائی ، ساقی فاروقی، منو بھائی کی رحلت کی خبریں ادب کی دنیا کو سوگوار کر گئیں۔ حضرت رسا چغتائی شہر

آنے والے وقت کی آواز ہوں۔ رسا چغتائی Read More »

الفاظ و افکار کا مترنّم امتزاج ڈاکٹر نزہت عباسی

٭ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی ’’شاعری ادب کے ماتھے کا جھومر ہے۔ یہ اَدب کا مقصد بھی ہے اور حتمی انجام بھی۔ یہ انسانی ذہن کی اعلی و ارفع سوچ کی مظہر ہے۔ یہ حسن اور لطافت کے حصول کا نام ہے۔ نثر نگار اس مقام سے دامن بچاتا ہے جہاں سے شاعر بآسانی گزر

الفاظ و افکار کا مترنّم امتزاج ڈاکٹر نزہت عباسی Read More »