August 2016

سیوا سدن کالج، برہانپور ،مدھیہ پردیش ریاست میں دو روزہ قومی سیمینار کا کامیاب انعقاد

برہان پورمدھیہ پردیش ۔یونیورسٹی گرانٹ کمیشن، نئی دہلی کے تعاون سے شعبہ اردو فارسی کے زیر اہتمام دوروزہ قومی سیمینار بعنوان تحریک آذادی اور اردو ادب“ کا انعقاد 21اور 22 اگست کو کیا گیا۔اس سیمینار میں شعبہ اردو فارسی کے صدر اور سیمینار کے کنوینر جناب ڈاکٹر ایس ایم شکیل کے مضامین کا مجموعہ \” […]

سیوا سدن کالج، برہانپور ،مدھیہ پردیش ریاست میں دو روزہ قومی سیمینار کا کامیاب انعقاد Read More »

دہلی اردو اکادمی کی جانب سے سالانہ جلسہ تقسیم ایوارڈ2015کاانعقاد، اردوکی ترقی اورترویج میں نمایاں خدمات انجام دینے والےدانشور اعزاز سے سر فراز

اردوکسی مذہب کی نہیں بلکہ جواردو بولتا ہےیہ اس کی زبان ہے:ماجد دیو بندی نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر)دہلی اردو اکادمی کی جانب سے سالانہ جلسہ تقسیم ایوارڈ2015 دہلی سکریٹریٹ میںمنعقد کیا گیا ۔ جس میںاردو ادب کے فروغ کے لئے مختلف شعبوں میں خدما ت انجام دینے والی شخصیات کی اردو ادب کی نمایاں خدمات

دہلی اردو اکادمی کی جانب سے سالانہ جلسہ تقسیم ایوارڈ2015کاانعقاد، اردوکی ترقی اورترویج میں نمایاں خدمات انجام دینے والےدانشور اعزاز سے سر فراز Read More »

اکیسویں صدی کی شاعرہ ۔ عارفہ شہزاد

٭ ڈاکٹر ستیہ پال آنند عارفہ شہزاد کلیتاً اکیسویں صدی کی شاعرہ ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ انہوں نے اکیسویں صدی سے ہی لکھنا شروع کیا، بلکہ یہ ہے کہ انہوں نے نسائی حسیت کی شاعری کو ایک نیا رخ دینے میں کچھ دیگر شاعرات کے ساتھ اپنا شعری تشخص قائم کیا۔

اکیسویں صدی کی شاعرہ ۔ عارفہ شہزاد Read More »

پروفیسرڈاکٹرمحمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ جاپان کے دورے پر

٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ نئی دہلی۔ اردو نیٹ جاپان کی دعوت پر پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ دورے پر جاپان جارہے ہیں۔ ـ’’ دنیا میری نظر میں ‘‘ کی رسم اجراء اور جاپان میں دو روزہ ورکشاپ بعنوان ’’ جاپان میں اردو زبان کے فروغ اور امکانات‘‘ میں بطور مہمان

پروفیسرڈاکٹرمحمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ جاپان کے دورے پر Read More »

مغربی بنگال اُردو اکادمی کا شاھانہ جشن آزادی پروگرام اور عالمی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد

ملک کی تعمیر صرف محبت کی زبان میں ممکن :  گورنر ترپاٹھی تقریب استقبالیہ، محفل تقسیم ایوارڈ اور نا قابل فراموش مشاعرہ نے لوگوں کے دل لوٹ لئے تصاویر۔ غلام غوث کلکتہ 

مغربی بنگال اُردو اکادمی کا شاھانہ جشن آزادی پروگرام اور عالمی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد Read More »

ـ’’سرسید اور ان کی خدمات‘‘ کتاب پر ڈاکٹر فرقان سنبھلی کا تبصرہ

نام کتاب: سرسید اور ان کی خدمات مصنف: ڈاکٹر جسیم محمد صفحات: 112(علاوہ ٹائٹل کور) قیمت: 50روپیہ ناشر: علیشا پبلیکیشنز پرائیویٹ لمیٹیڈ، علی گڑھ، اتر پردیش مبصر: ڈاکٹر محمد فرقان سنبھلی، ویمنس کالج، اے ایم یو، علی گڑھ Email: furqansambhali@gmail.com, Mob.:9411808585, 9568860786 نوجوان صحافی، سماجی کارکن اور ممتاز قلم کارڈاکٹر جسیم محمد کی زیرِ نظر

ـ’’سرسید اور ان کی خدمات‘‘ کتاب پر ڈاکٹر فرقان سنبھلی کا تبصرہ Read More »

جے ان یو کے اردو طلبہ و طالبات ترکی کے دورے پر

نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر) جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی،سینٹر آف انڈین لینگویجز کے طلبہ و طالبات ایک مہینے کے لیےآج ترکی کے لیے روانہ ہورہے ہیں ۔ پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کے توسط سے یہ گروپ ترکی کے دورے پر جارہا ہے ۔ دراصل ترکی میں حکومتی سطح پر لینگویج اور کلچر

جے ان یو کے اردو طلبہ و طالبات ترکی کے دورے پر Read More »