October 2014

ہر تہذیب کا اپنا وسیع تر تخیل ہوتا ہے: پروفیسر عتیق اللہ

ہر تہذیب کا اپنا وسیع تر تخیل ہوتا ہے: پروفیسر عتیق اللہ عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے دن ’اردو کے سماجی و ثقافتی تناظر ‘پر اظہار خیال کیا گیا *ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی دہلی سے خصوصی رپورٹ نئی دہلی۔31 اکتوبر 2014، دوسرے دن کے اجلاس کے پہلے سیشن کاموضوع ’اردو کا سماجی و ثقافتی […]

ہر تہذیب کا اپنا وسیع تر تخیل ہوتا ہے: پروفیسر عتیق اللہ Read More »

جبارواصف

رنج سے یوں بر سرِ پیکار ہونا چاہئے مسکرانے کا کوئی تہوار ہونا چاہئے ایک پل میں کٹ نہ جائے زندگی کا یہ سفَر راستہ تھوڑا بہت دشوار ہونا چاہئے سوتے سوتے کٹ گئی ہے نصف سے اُوپر صدی اب تو ہم کو نیند سے بیدار ہونا چاہئے اپنے گھرکے آپ ہی سب سے بڑے

جبارواصف Read More »

اردو حسن یوسف ہے، اسے کنعان کے کنوئیں سے نکال کربازارِ مصر میں لایا جائے: ڈاکٹر سید تقی عابدی

جہاں جہاں اردو ہے وہاں ہندوستان موجود ہے: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین قومی اردو کونسل کی سہ روزہ عالمی کانفرنس کا آغاز ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی نئی دہلی سے خصوصی رپورٹ نئی دہلی: 30 اکتوبر 2014 ، قومی اردو کونسل کی دوسری عالمی اردو کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر دنیا بھر سے

اردو حسن یوسف ہے، اسے کنعان کے کنوئیں سے نکال کربازارِ مصر میں لایا جائے: ڈاکٹر سید تقی عابدی Read More »

احساس

( الماس شبی ) رات پلیٹ میں دُکھ رکھا تھا صبح کے کپ میں بیزاری تھی شام چائے کے ساتھ پڑا تھا دِل کی صورت والا اک برفی کا ٹکڑا آج میرے کمرے میں پھر سے ہجر کی ٹیبل پر دل کا پیالہ یوں اشکوں سے بھرا ہوا تھا اندر سے کچھ ٹوٹ گیا تھا

احساس Read More »

قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس 30اکتوبر سے

قومی اور عالمی سطح پر اردو کوفروغ دیے جانے پر غور خوض کیا جائے گا: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین *ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی دہلی سے خصوصی رپورٹ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان حکومت ہند کے زیر اہتمام فروغ اردو بھون میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف اخبارات

قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس 30اکتوبر سے Read More »

شریف اکیڈمی کا تیسرا سالانہ عالمی کنونشن دسمبر میں ہو گا

دنیا کے مختلف ممالک اور پاکستان کے طول وعرض سے اہل قلم کی شرکت متوقع شاعر ادیب ، طلباء اور صافیوں کو ایوارڈز،توصیفی اسناد اور میڈلز سے نوازا جائے گا لاہور،ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی جرمنی کے مطابق تیسرا عالمی کنونشن دسمبر 2014میں لاہور میں منعقد ہو گا ۔جس میں دنیا کے مختلف ممالک اور پاکستان

شریف اکیڈمی کا تیسرا سالانہ عالمی کنونشن دسمبر میں ہو گا Read More »

ناگپورمہاراشٹر میں یک روزہ قومی سیمینار بعنوان ’’ غیر مسلم اردو شعرا کی شعری خدمات‘‘کا میابی سے اختتام پذیر

یشودا گرلز کالج ناگپوراور یوجی سی دہلی کے اشتراک سے یک روز سیمینار کا انعقاد سیمینار میں ہندوستان کے مختلف جامعات سے پروفیسر، نقاد، اسکالرس اور شاعروں کی شرکت *ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی ناگپور سے خصوصی رپورٹ انڈیا۔ناگپور(مہاراشٹر) :۔یشودا گرلز آرٹس اینڈ کامرس کالج ناگپور کے زیر اہتمام اور یونیورسٹی گرانٹس کمیشن دہلی کے

ناگپورمہاراشٹر میں یک روزہ قومی سیمینار بعنوان ’’ غیر مسلم اردو شعرا کی شعری خدمات‘‘کا میابی سے اختتام پذیر Read More »

فلسطینی پروفیسر کی اسرائیلی جیل سے ایک سال بعد رہائی

اسرائیلی حکام نے ایک سال پہلے گرفتار کیے گئے ایک فلسطینی پروفیسر عدنان ابو تبانہ کو رہا کر دیا ہے۔ ابو تبانہ کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل سے ہے  اور وہ القدس اوپن یونیورسٹی کے الخلیل کیمپیس میں لیکچرار کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق

فلسطینی پروفیسر کی اسرائیلی جیل سے ایک سال بعد رہائی Read More »