September 2016

اردو شاعری اور کلچر کی عوامی مقبولیت میں داغ دہلوی کا کردار ناقابل فراموش

اردو یونیورسٹی میں سہ روزہ قومی سمینار کا افتتاح، پروفیسر شمیم حنفی، ڈاکٹر تقی عابدی اور ڈاکٹر اسلم پرویز کی مخاطبت حیدرآباد، 27؍ ستمبر (اسٹاف رپورٹر) داغؔ دہلوی نے اردو شعری روایت کے ارتقاء اور مقبولیت میں میر، غالب اور اقبال سے زیادہ اہم رول ادا کیا۔ صنف غزل کو فروغ دینے میں داغ کے […]

اردو شاعری اور کلچر کی عوامی مقبولیت میں داغ دہلوی کا کردار ناقابل فراموش Read More »

مدیر’’اثبات‘‘ اشعر نجمی ممبئی کا قارئین اور دوستوں کے نام کھلا خط

افسوس’’اثبات‘‘ جریدہ ہمیشہ کے لئے بند ہوگیا ممبئی۔’’اثبات‘‘ بند ہوگیا اور اس کے ساتھ ہی میرے ان کرم فرماؤں نے بھی اپنی آنکھیں پھیر لیں جو کل تک مدیر اثبات کا دم بھرا کرتے تھے اور ہر طرح کے تعاون کا وعدہ اپنے کندھوں پر اٹھائے مجھے اپنے غمگسار اور ہمدرد ہونے کا یقین دلانے

مدیر’’اثبات‘‘ اشعر نجمی ممبئی کا قارئین اور دوستوں کے نام کھلا خط Read More »

سُروں کے مصوراے آر رحمٰن کے لیے جاپان کا ’’فوکواوکاایوارڈ‘‘

ماں اورموسیقی، محبت کے استعارے ہیں اور میری زندگی کی ندیا انہی دو کناروں کے بیچ بہتی ہے۔اے آر رحمٰن ’’نصرت فتح علی خاں سے بہت متاثر ہوں۔وہ بہت منفرد تھے۔انہیں آج بھی کوئی نہیں چھو سکتا۔وہ موسیقی کا پورا پیکج تھے‘‘ ’’ایوارڈمیری منزل نہیں ہیں لیکن یہ مجھے مزید آگے بڑھنے کا حوصلہ ضرور دیتے

سُروں کے مصوراے آر رحمٰن کے لیے جاپان کا ’’فوکواوکاایوارڈ‘‘ Read More »

ڈاکٹر تقی عابدی کے ہاتھوں آن لائن اردو لرنگ ڈاٹ کوم ویب سائٹ کانئی دہلی میں اجرا

پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین کی ڈیجیٹل اردو ورلڈ میں ایک نئی پیش رفت نئی دہلی،(اسٹاف رپورٹر) پروفیسر خواجہ اکرام کی کاوشوں سے اردو ڈیجیٹل ورلڈ میں ایک نئی پیش رفت ہوئی ہے ۔ انھوں نے اردو لرنگ ڈاٹ کوم کے نام سے ایک ایسا سوفٹ ویئر لانچ کیا ہے جو اردو میں دوسری سطح پر

ڈاکٹر تقی عابدی کے ہاتھوں آن لائن اردو لرنگ ڈاٹ کوم ویب سائٹ کانئی دہلی میں اجرا Read More »

جاوید نامہ اقبال کی معجزانہ شاعری کی عمدہ مثال : ڈاکٹرسید تقی عابدی

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں محمد حسن لیکچر سریز کا انعقاد نئی دہلی ،24ستمبر 2016/’’جاوید نامہ اقبال کی معجزانہ شاعری کی مثال ہے ۔اس میں انسانیت اور کردار سازی کے رہنما اصول کے ساتھ ساتھ انسانی سماج کے دیگر مسائل ومباحث بھی موجود ہیں۔ جاوید نامہ میں اقبال نے اپنے فلسفہ کے علاوہ دنیا کے

جاوید نامہ اقبال کی معجزانہ شاعری کی عمدہ مثال : ڈاکٹرسید تقی عابدی Read More »

شعبۂ عربی و فارسی الہ آباد یونیورسٹی میں فارسی زبان دانی کا پندرہ روزہ پروگرام کا آغاز

الہ آباد، (اسٹاف رپورٹر)۔الہ آباد یونیورسٹی کے شعبۂ عربی و فارسی میں طلباء کے لئے فارسی زبان دانی کی کلاس شروع کی گئی ہے۔ اس کلاس کے لئے بیس بچوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان میں یو ۔ جی اور پی جی کے طلباء شامل ہیں۔ پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے صد ر شعبۂ

شعبۂ عربی و فارسی الہ آباد یونیورسٹی میں فارسی زبان دانی کا پندرہ روزہ پروگرام کا آغاز Read More »

نواب مرزا خاں داغ دہلوی :عہد حیات اور فکر و فن کے موضوع پر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں سہ روزہ قومی سمینار کاشاندار آغاز

داغ کے طرز سخن نے اردو میں بڑی شاعری کے لیے راستہ ہموار کیا ۔پروفیسر شمیم حنفی اردو کے عوامی کلچر کی بازیافت ضروری ہے۔ ڈاکٹر محمد اسلم پرویز حیدرآباد، ۲۱،ستمبر ۲۰۱۶ /داغ کی شاعری نے اعلی تخلیقی سطح پر نہ تو کسی بڑے مسئلے کی نشاندہی کی اور نہ کوئی بڑا سوال اٹھایا مگر

نواب مرزا خاں داغ دہلوی :عہد حیات اور فکر و فن کے موضوع پر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں سہ روزہ قومی سمینار کاشاندار آغاز Read More »

کشمیر کے لئے کیا کچھ کیا جاسکتا ہے؟

کوئی بھی قابل عمل حل جو کیا جاسکتا ہے وہ بشمول بازیابی خوداختیاری از: بی آر سنگھ ( 19-08-2016، ٹائمز آف انڈیا) ترجمہ و تلخیص : ایڈوکیٹ بہاء الدین ، ناندیڑ مہاراشٹر ( 9890245367) ہندوستانی ہو یا پاکستانی، سبھوں نے اس بات کو جاری رکھا ہے کہ کشمیری جنت ارضی’’مشرق کی جنت‘‘ ’’ ہندوستان کا

کشمیر کے لئے کیا کچھ کیا جاسکتا ہے؟ Read More »

وادی کے زخموں کی مندملی کا احساس

آرٹیکل 370 ہندوستانی دستور کی ایک شق ہے اس کا احترام کرنا چاہئے از:کانتی باجپائی (ٹائمز آف انڈیا 10-09-2016) ترجمہ و تلخیص : ایڈوکیٹ بہاء الدین ، ناندیڑ مہاراشٹر ( 9890245367) مسئلہ کشمیر کو حل کرتے وقت جذبہ ہمدردی اہم ترین معاملہ ہے۔ Webster Merriam کی ڈکشنری میں Empathy کے معنی یہ ہے کہ اگر

وادی کے زخموں کی مندملی کا احساس Read More »

بہار اردو اکادمی میں مجلس عاملہ کی اعلیٰ سطحی نشست کا انعقاد

ہمارالائحہ عمل ایسا ہوکہ ہم اپنی زبان کی اہمیت سمجھیں۔ ڈاکٹر عبدالغفور اردو اکادمی سبھی یونیورسیٹیوں کی کامیاب اردو نصابی کتابیں شائع کرے گی ۔مشتاق احمد نوری پٹنہ: (اسٹاف رپورٹر) بہاراردواکادمی کے سمینارہال میں، وزیر اقلیتی فلاح حکومت بہار و کارگزار صدر اکادمی کے زیر صدارت، آج (۲۰،ستمبر ۲۰۱۶ء) مجلس عاملہ کی ایک اعلیٰ سطحی نشست

بہار اردو اکادمی میں مجلس عاملہ کی اعلیٰ سطحی نشست کا انعقاد Read More »