May 2020

مجتبیٰ حسین کی رحلت سے مزاح نگاری کے دور کا خاتمہ

اردو اسکالرس اسوسی ایشن تلنگانہ کے اراکین کا اظہار تعزیت حیدرآباد( 30مئی ۔راست ای میل) اردو اسکالرس اسو سی ایشن تلنگانہ کے اراکین ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی‘ڈاکٹر محمد ناظم علی‘ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل‘جمیل نظام آبادی‘محمد عبدالبصیر اور دیگر نے اردو مزاح نگاری کے قطب مینار مجتبیٰ حسین کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا اور کہا […]

مجتبیٰ حسین کی رحلت سے مزاح نگاری کے دور کا خاتمہ Read More »

مجتبیٰ حسین،آرام نہیں کرپائے

٭معصوم مرادآبادی ابھی چند روز ہی کی تو بات ہے، جب میں نے اپنے فیس بک دوستوں کو مجتبیٰ حسین کی شدید علالت کی اطلاع دی تھی۔ وہ رمضان کے اوائل میں شدید بیماری کی وجہ سے اپنے گھر سے بیٹے کے گھر منتقل ہوئے تھے۔ میں نے تفصیل معلوم کی تو پتہ چلا کہ

مجتبیٰ حسین،آرام نہیں کرپائے Read More »

ممتاز مزاح نگار مجتبی حسین نہیں رہے

  حیدرآباد-27 مئی(اسٹاف رپورٹر) برصغیر ہندوپاک کے ممتاز مزاح نگار مجتبی حسین آج صبح حیدر آباد میں انتقال کر گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون،ان کی عمر 80 سال سے متجاوز تھی۔ان کے سانحہ ارتحال سے ادبی دنیا نے ایک عظیم مزاح نگار اور بہترین ادیب کو کھو دیا۔ مجتبیٰ حسین کا تعلق کرناٹک کے گلبرگہ

ممتاز مزاح نگار مجتبی حسین نہیں رہے Read More »

غالب کی شعریات: تنقید، تحقیق، دریافت نَو ایک سلسلۂ جاریہ اورگوپی چند نارنگ

عتیق اللہ میں نے غالباً 2004 میں علی گڑھ یونیورسٹی کے سمینار کے لیے بعنوان ’غالب تنقید کے مراحل‘ ایک مضمون لکھا تھا جس میں گذشتگان کے علاوہ بعض معاصر نقادوں کی غالب تنقید زیربحث آئی تھی لیکن ایک نام کہیں نظر نہیں آیا اور وہ تھا گوپی چند نارنگ کا۔ مجھے حیرت تھی اور

غالب کی شعریات: تنقید، تحقیق، دریافت نَو ایک سلسلۂ جاریہ اورگوپی چند نارنگ Read More »

شعبہ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن میٹنگ کا انعقاد

لاک ڈاؤن کے دوران تعلیمی ادارے بند ہیں ،لیکن اس مشکل گھڑی میں بھی شعبہءاردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تعلیمی اور انتظامی سرگرمیاں آن لائن جاری ہیں. پروفیسر شہزاد انجم، صدر شعبہ ءاردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر)تمام اساتذہ نے اس دوران یوٹیوب، گوگل میٹ، زوم، آڈیو ریکارڈنگ، اسکین شدہ مواد کی فراہمی

شعبہ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن میٹنگ کا انعقاد Read More »

اپنے گھر میں رہیں

٭ڈاكٹر بسنت محمد شكری شعبہ اُردو، فيكلٹى آف آرٹس طنطا يونيورسٹى،مصر۔ کچھ دنوں کے لئے  بیٹیوں کے لئے  چاہتوں کے لئے بھائیوں کے لئے   قربتوں کے لئے اپنے گھر میں رہیں بہن کے واسطے اپنی ماں کے لئے تارے توڑیں گے ہم کہکشاں کے لئے کیوں فضا میں اڑیں آسماں کے لئے اس زمیں

اپنے گھر میں رہیں Read More »