February 2016

عالمی شہرت یافتہ شاعر و ادیب عزیز بلگامی کو2015 کا’’مین آف لِٹریچر ایوارڈ

رانچی (جھارکھنڈ)۱۷/فروری،۲۰۱۶ء۔۔۔صوبۂ جھارکھنڈ کی ایک فعال تنظیم ’’جھارکھنڈ کونسل آف لیگل رائٹس‘‘ نے اپنے ٹرسٹ کے آرٹیکل 3اُردو لِٹریچر کا2015ء کا ملک گیر ایوارڈ ’’دی مین آف لِٹریچر ‘‘(The Man of Lierature)،عالمی شہرت یافتہ شاعر و ادیب عزیزؔ بلگامی کی خدمت میں پیش کیا، اوراُن کی بے مثال شاعری،بہترین تنقیدی بصیرت، چشم کُشا و بے […]

عالمی شہرت یافتہ شاعر و ادیب عزیز بلگامی کو2015 کا’’مین آف لِٹریچر ایوارڈ Read More »

صوفیانہ کلام ہندوستان میں امن و آشتی کا سب سے بڑا مظہر ہیں: ریکھا گپتا

نئی دہلی میں اردو پریس کلب کی جانب سے صدائے دل نامی پروگرام کا انعقاد ٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ نئی دہلی، اردو پریس کلب انٹرنیشنل کی جانب سے صدائے دل نامی پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں بہت سی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ واضح ہو کہ اس پروگرام کا مقصد جہاں

صوفیانہ کلام ہندوستان میں امن و آشتی کا سب سے بڑا مظہر ہیں: ریکھا گپتا Read More »

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سیمینار بعنوان ـ’’حالی اور شبلی اردو ادب کے دو روشن دماغ‘ـ‘ کا کامیاب اختتام

ڈاکٹر سید تقی عابدی اور پروفیسر مظفر علی شہہ میری کا قومی اردوسیمینار سے کا خطاب ٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ نظام آباد،26؍فروری ۔حالی اور شبلی ہندوستان ہی کے نہیں بلکہ عالمی سطح کے دو روشن دماغ ہیں۔سرسید کے ان رفقائے کاروں نے انیسویں صدی میں خواب غفلت میں ڈوبی قوم کو اپنی تحریروں

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سیمینار بعنوان ـ’’حالی اور شبلی اردو ادب کے دو روشن دماغ‘ـ‘ کا کامیاب اختتام Read More »

پروفیسرڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین آؤٹ ا سٹینڈ نگ اچیومنٹ ایوارڈ اورنشان امتیاز ایوارڈ سے سرفراز

ڈاکٹر محمد خواجہ محمد اکرام الدین کو شعبۂ اردو استنبول یونیورسٹی ترکی کی جانب سے آؤٹ ا سٹینڈ نگ اچیومنٹ ایوارڈ سائنس کانگریس علی گڑھ کی جانب سے نشان امتیاز ایورڈ ٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ نئی دہلی۔اردو ادب کے ممتاز دانشوراورنہایت متحرک وفعال شخصیت پروفیسرڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین، استادہندوستانی زبانوں کامرکز،

پروفیسرڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین آؤٹ ا سٹینڈ نگ اچیومنٹ ایوارڈ اورنشان امتیاز ایوارڈ سے سرفراز Read More »

گری راج کالج اردو میڈیم طلبا کا اردو فیسٹیول میں شاندار مظاہرہ

تحریری‘تقریری اور کوئز مقابلوں میں اول انعامات‘ کالج پرنسپل اور صدر شعبہ اردو کی مبارک باد نظام آباد( 25فروری۔ ای میل) ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد کی اطلاع کے بموجب شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کی جانب سے منعقدہ اردو فیسٹیول میں گری راج کالج اردو میڈیم کے طلبا

گری راج کالج اردو میڈیم طلبا کا اردو فیسٹیول میں شاندار مظاہرہ Read More »

اردو عالمی سطح پر مقبول زبان‘ تلنگانہ میں اردو کا مستقبل تابنا ک

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ اردو فیسٹیول سے پروفیسر ایس سے شکور اور پارتھا سارتھی وائس چانسلر کا خطاب نظام آباد؍24،فروری ۔اردو دلوں کو جوڑنے والی عالمی سطح پر مقبول زبان ہے۔ اردو کو مسلمانوں یا کسی ایک طبقے سے جوڑنا اردو کے ساتھ نا انصافی ہے۔ اردو گنگا جمنی تہذیب کی

اردو عالمی سطح پر مقبول زبان‘ تلنگانہ میں اردو کا مستقبل تابنا ک Read More »

جموں یونیورسٹی میں بعنوان’’موجودہ دورمیں حالی کی اہمیت‘‘ پر دو روز بین الاقومی سیمینار کا آغاز

جموں//شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کے زیراہتمام پروفیسرگیان چندجین سیمی نار ہال میں’’موجودہ دورمیں حالی کی اہمیت‘‘ کے موضوع پر دوروزہ بین الاقومی سیمی نار کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ۔ اس دوران تقریب کی صدارت ناموراُردوادیب وسیاستدان محمدیوسف ٹینگ نے کی ۔ اس موقعہ پرڈین اکیڈمک افیئرس جموں یونیورسٹی پروفیسرپونم دھون مہمان خصوصی تھیں۔اس دوران ایوان

جموں یونیورسٹی میں بعنوان’’موجودہ دورمیں حالی کی اہمیت‘‘ پر دو روز بین الاقومی سیمینار کا آغاز Read More »

صاحبہ شہریارؔ: خود آگہی اور خود کلامی کی شاعرہ

ڈاکٹر واحد نظیرؔ دہلی اردو شاعری میں نسوانی جذبات اور مسائل و معاملات کا منضبط اظہار کم ہی شاعرات کے حصے میں آسکا ۔پروین شاکر،کشور ناہید، فہمیدہ ریاض، زہرہ نگاہ، ادا جعفری، شفیق فاطمہ شعریٰ وغیرہ نے اردو شاعری میں نسائی احساسات اور نفسیات کو نہ صرف یہ کہ باوقار طور پر پیش کیا بلکہ

صاحبہ شہریارؔ: خود آگہی اور خود کلامی کی شاعرہ Read More »

غالب اکیڈ می کے 47ویں یوم تاسیس اور غالب کے 147 ویں یوم وفات کے موقع پر طرحی مشاعرے کا انعقاد

22فروری2016کو غالب اکیڈمی، نئی دہلی میں مرزا غالب کے 147ویں یوم وفات اور غالب اکیڈمی کے 47ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایک طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔ مصرعہ طرح ہے۔1۔سب کہاں کچھ لالہ وگل میں نمایاں ہو گئیں،2۔تم جانو تم کو غیر سے جو رسم وراہ ہو۔جناب گلزار دہلوی نے مشاعرے کی

غالب اکیڈ می کے 47ویں یوم تاسیس اور غالب کے 147 ویں یوم وفات کے موقع پر طرحی مشاعرے کا انعقاد Read More »

گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں ایک روزہ قومی سیمینار کا کامیاب اختتام

ایک قدم روشنی کی طرف!………. ’’حیدرآباد میں اردو نثر کی ترقی و ترویج بیسویں صدی کے تناظر میں ‘‘ گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں منعقدہ ایک روزہ قومی اُردو سمینار کا رپورتاژ از:۔ محمد محبوب ریسرچ اسکالریونیورسٹی آف حیدرآباد جس طرح ہند وستان کے نقشہ میں ادبی علمی اور تہذیبی اعتبا ر سے دہلی

گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں ایک روزہ قومی سیمینار کا کامیاب اختتام Read More »