February 2018

پروفیسرڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین مصرکے دورے پر

مصر کے مختلف جامعات میں توسیعی لیکچر کا انعقاد پروفیسرڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین نئی دہلی(اسٹاف رپورٹر)جے این یو کے پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین دس روز کے دورے پر مصر روانہ ہورہے ہیں جہاں مصر کی مختلف جامعات میں متعدد موضوعات پر سلسلہ وار ان کا لیکچر ہوگا۔واضح رہے کہ مصر کی متعددجامعات میں […]

پروفیسرڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین مصرکے دورے پر Read More »

کتاب\”دریچے\”پرڈاکٹربی دائود محسنؔ کا تبصرہ

تبصرہ نام کتاب۔ دریچے مصنف:ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی مبصر: ڈاکٹر بی دائود محسنؔ (پرنسپل یس۔کے ۔اے ۔ایچ ملّت کالج داونگرے۔ کرناٹک ) اکیسویں صدی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے غلبے والی صدی ہے ۔ اور خوش آئیند بات ہے کہ ہماری اردو زبان بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تقاضوں سے ہم ہورہی ہے۔اردو کے اکثر شعرا اور ادیب

کتاب\”دریچے\”پرڈاکٹربی دائود محسنؔ کا تبصرہ Read More »

’’ غیر رسمی طریقہ تعلیم میں پھلوں کا تحفظ اور پروسیسنگ‘‘ پرتین روزہ ورکشاپ کا افتتاح ڈاکٹر حمیدہ طارق نے کیا

علی گڑھ(اسٹاف رپورٹر)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے مرکز برائے تعلیمِ بالغان مسلسل تعلیم اور توسیع کے زیرِ اہتمام ’’ غیر رسمی طریقۂ تعلیم میں پھلو کا تحفظ اور پروسیسنگ‘‘ موضوع پر منعقدہ تین روزہ ورکشاپ کا افتتاح وائس چانسلر کی اہلیہ معروف ماہرِ امراضِ اطفال ڈاکٹر حمیدہ طارق نے کیا۔ اس ورکشاپ

’’ غیر رسمی طریقہ تعلیم میں پھلوں کا تحفظ اور پروسیسنگ‘‘ پرتین روزہ ورکشاپ کا افتتاح ڈاکٹر حمیدہ طارق نے کیا Read More »

ریاست جموں وکشمیرمیں اُردوکونسل کاقیام خوش آئند اقدام

اُردووالوں کاخواب شرمندہ تعبیر ٭پروفیسرشہاب عنایت ملک صدرشعبہ اُردوجموں یونیورسٹی،جموں 0813594191 ریاست جموں وکشمیرمیں اُردوداں طبقے کااُردواکیڈمی یااُردوکونسل قائم کرنے کاخواب 23فروری 2018کواُس وقت پورا ہوا جب حکومت کی طرف سے اعلیٰ تعلیم کے پرنسپل سیکریٹری جناب اصغرسامون نے پہلی اُردوکونسل کاقیام عمل میں لاکریہ دن ہمیشہ کے لیے تاریخ میں محفوظ کردیا۔ اس تاریخ

ریاست جموں وکشمیرمیں اُردوکونسل کاقیام خوش آئند اقدام Read More »

وجہ ۔۔ ترنم جمال، کلکتہ

٭ترنم جمال، کلکتہ (Mob: 9088992422) عدالت لوگوں سے کھچاکھچ بھرا ہوا تھا اور لوگ آپس میں ایک دوسرے سے چہ میگوئیاں کررہے تھے۔ آج راکیش کے کیس کی کورٹ میں شنوائی تھی۔ جج صاحب کچھ ہی دیر میں تشریف لانے والے تھے۔ راکیش کٹہرے میں لاپروائی سے یوں کھڑا تھا جیسے ملزم نہیں۔ وہ تماشائی

وجہ ۔۔ ترنم جمال، کلکتہ Read More »

ڈاکٹر منصور خوشتر مولانا ظہور رحمانی ایوارڈ سے سرفراز

بزمِ رہبر کے زیر اہتمام آل بہار مشاعرہ کا انعقاد دربھنگہ(اسٹاف رپورٹر )صوبہ بہار کے دربھنگہ ضلع کے نوجوان شاعر وصحافی ڈاکٹر منصور خوشتر کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں بزمِ رہبر نے ’’مولانا ظہور رحمانی ایوارڈ‘‘ سے نوازا۔ اس موقع پر بزمِ رہبر نے آل بہار مشاعرہ کا انعقاد کیا جس کی

ڈاکٹر منصور خوشتر مولانا ظہور رحمانی ایوارڈ سے سرفراز Read More »

تم جو بچھڑے ہو جلد بازی میں ۔۔ یار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے

محشر آفریدی کے شعری مجموعے کے اجرا پر مشاعرے کا اہتمام نئی دہلی(اسٹاف رپورٹر)معروف شاعر محشر آفریدی کے شعری مجموعے ’عشق اورمیں‘ کے اجرا کے موقع پر ایوان غالب میں ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔کتاب کی رسم رونمائی کی یہ تقریب غالب انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے ہندی ہفت روزہ ’ساجھامقصد‘ کے زیر اہتمام

تم جو بچھڑے ہو جلد بازی میں ۔۔ یار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے Read More »

ادب پرعلامت نگاری کےاثرات

٭ڈاکٹر محمد افضال بٹ چیرپرسن شعبہ اُردو جی سی ویمن یونیورسٹی،سیالکوٹ Dr Muhammad Afzal Butt Chairperson Department of urdu GC Women University,Sialkot Every era creates different sorts of art according to its requisitions in the wheel of time. It nourishes the art and then brings out innovations in it with the passage of time. An

ادب پرعلامت نگاری کےاثرات Read More »

اردومیں نظم ونسق عامہ کی نصابی کتب کاتجزیہ

٭ڈاکٹرسید نجی اللہ اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ نظم ونسق عامہ ،مانو حیدرآباد۔ ای میل:syednajiullah@gmail.com رابطہ نمبر: 9705704939 کتابوں کی اشاعت علم کو عام کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ دراصل پرنٹنگ مشین کی ایجاد سے علم کی دنیامیں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ بڑے پیمانے پر کتابوں کی اشاعت سے علم خواص کے گھروں سے نکل کر

اردومیں نظم ونسق عامہ کی نصابی کتب کاتجزیہ Read More »

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج میں’’یومِ بانیان‘‘کا انعقاد

علی گڑھ، (اسٹاف رپورٹر ) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ویمنس کالج میں ’’ یومِ بانیان‘‘ کا انعقاد روایتی شان کے ساتھ کیا گیا جس میں شیخ عبداللہ عرف پاپا میاں اور ان کی اہلیہ وحید جہاں عرف اعلیٰ بی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر طالبات کو معیاری

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج میں’’یومِ بانیان‘‘کا انعقاد Read More »