July 2016

دوسرا نیشنل منظر کاظمی فکشن ایوارڈ خورشید حیات کی خدمت میں پیش کیا جائے گا۔ڈا کٹر اسلم جمشید پوری

میرٹھ22؍ جولائی2016ء/شعبۂ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی، میرٹھ کے ذریعے معروف جدید افسا نہ نگار ڈا کٹر منظر کا ظمی کی یاد میں دیا جانے والا دوسرا نیشنل منظر کاظمی فکشن ایوارڈ موجو دہ عہد کے ممتاز افسا نہ نگار محترم خورشید حیات کی خدمت میں پیش کیا جائے گا۔خورشید حیات جدید اسلوب […]

دوسرا نیشنل منظر کاظمی فکشن ایوارڈ خورشید حیات کی خدمت میں پیش کیا جائے گا۔ڈا کٹر اسلم جمشید پوری Read More »

بزم کیف انجمن کی طرف سے سلطان اختر کو اعزاز اور شعری نشست کا پٹنہ میں اختتام

کیسے نہ ہنسے ان پہ تمدن کا اندھیرا————— جن جلتے چراغوں سے ضیا تک نہیں آتی پٹنہ17جولائی(پریس ریلیز)معروف و معتبر شاعر سلطان المتغزلین سلطان اختر کو بزم کیف کی طرف مومنٹو اور شال پیش کر کے اعزاز سے نوازا گیا۔ بزم کیف کے ڈائرکٹر محمد آصف نواز کے علاوہ ڈاکٹر زرنگار یاسمین، مشتاق احمد نوری،

بزم کیف انجمن کی طرف سے سلطان اختر کو اعزاز اور شعری نشست کا پٹنہ میں اختتام Read More »

شریف اکیڈمی جرمنی کی پانچ سالہ رپورٹ

2009 شریف اکیڈمی جرمنی کی بنیاد29 ؍مارچ 2009کو فرینکفرٹ جرمنی میں رکھی گئی 1۔(فرینکفرٹ ؍29مارچ 2009)شریف اکیڈمی جرمنی کا پہلا اجلاس فرینکفرٹ جرمنی میںمنعقد ہوا۔جس میں جرمنی کی چھ مختلف ادبی ،علمی اور ثقافتی تنظیموں کے سربراہوں نے شرکت کی۔شفیق مراد نے اکیڈمی کے اغراض ومقاصد پیش کئے۔اور تنظیمی طریقہ کار کی وضاحت کی ۔فروغ

شریف اکیڈمی جرمنی کی پانچ سالہ رپورٹ Read More »

غالب انسٹی ٹیوٹ میں ’’کلیات کلیم عاجز‘‘ پر مذاکرہ

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام شامِ شہریاراں کے موقع پرمعروف ادیب و نقاد اور محقق فاروق ارگلی کی مرتبہ کتاب ’’کلیات کلیم عاجز‘‘پر شامِ شہریاراں کے موقع پر ۲۸ اپریل،شام چھے بجے ایک اہم مذاکرے کااہتمام کیا گیا۔ اس مذاکرے کی صدارت کرتے ہوئے غالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی نے فرمایاکہ

غالب انسٹی ٹیوٹ میں ’’کلیات کلیم عاجز‘‘ پر مذاکرہ Read More »

اردو کے قاتل ہم!

٭عالم نقوی ٹھیک ہے کہ اردو کا ابتدائی قتل عام تو بھارتی فرقہ پرست اور منافق سیاست دانوں نے کیا تھا اور انکا ساتھ دینے والے اوران کی دوستی کا دم بھرنے والے مسلمان محض منہ دیکھتے رہ گئے تھے اُن کی مجال نہیں تھی کہ منافق فرقہ پرستوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے

اردو کے قاتل ہم! Read More »

ہم سخن فہم ہیں ۔۔۔!

ہم ایک داعیء دین کے مقابلے میں ،دین حق کے دشمنوں کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے خواہ وہ کوئی بھی ہو / عالم نقوی ۔ یہ نہ انکی سخن فہمی ہے نہ حق کی طرفداری ،یہ محض ان کا تعصب اور موقع پرستی ہے ۔ ٭عالم نقوی قرآن کریم کا فرمان ہے کہ ۔اے

ہم سخن فہم ہیں ۔۔۔! Read More »

محترمہ ڈاکٹر زر نگار یاسمین کو شریف اکیڈمی جرمنی کا ڈائریکٹر صوبہ بہار نامزد کیا گیا

٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ پٹنہ:۔صوبہ بہار انڈیا کے شہر پٹنہ میں مقیم علم و ادب کی خدمت میں سر گرمِ عمل ڈاکٹر زر نگار یاسمین کو ،شریف اکیڈمی جرمنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے متفقہ فیصلے کے مطابق صوبہ بہار کاڈائریکٹر نامزد کیا گیا ۔ ڈاکٹر زر نگار یاسمین اردو کے مایہ ناز

محترمہ ڈاکٹر زر نگار یاسمین کو شریف اکیڈمی جرمنی کا ڈائریکٹر صوبہ بہار نامزد کیا گیا Read More »