October 2018

وائس چانسلر کے ہاتھوں شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح

جموں،(اسٹاف رپورٹر)وائس چانسلرجموں یونیورسٹی پروفیسرمنوج دھرنے شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.urdudepartment.org کا افتتاح کیا۔جس پر اب اُردوکے طلباء اوراسکالروں کوشعبہ سے متعلق اہم معلومات کودستیاب رکھنے کے ساتھ ساتھ وہ ششماہی اُردوتحقیقی مجلہ ’’تسلسل ‘‘کوآن لائن کردیا گیا ہے۔ اب اس کے شمارے بھی بہ آسانی پی ڈی ایف فارمیٹ میں پڑھ سکیں […]

وائس چانسلر کے ہاتھوں شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح Read More »

اُردو یونیورسٹی میں 5نومبر سے یوم آزاد تقاریب کا آغاز

قومی یوم تعلیم کے سلسلہ میں مختلف تعلیمی، ادبی اور ثقافتی پروگرامس کا اہتمام حیدرآباد، اکتوبر (اسٹاف رپورٹر) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے سلسلے میں یوم آزاد تقاریب کا 5 تا 15 نومبرشایانِ شان انداز میں انعقاد عمل میں آرہا

اُردو یونیورسٹی میں 5نومبر سے یوم آزاد تقاریب کا آغاز Read More »

پروفیسر ابوالکلام اردو یونیورسٹی کے نئے پراکٹر مقرر

حیدرآباد، 31؍ اکتوبر (اسٹاف رپورٹر) پروفیسر ابوالکلام، شعبۂ اردو کو مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی کا نیا پراکٹر مقرر کیا گیا۔ وائس چانسلر نے یونیورسٹی کے قاعدہ 9 کے مطابق دوسال کے لیے چوتھے پراکٹر کے طور پر ان کا تقرر کیا ہے۔ اس کا اطلاق یکم؍ نومبر 2018 سے ہوگا۔ وہ پروفیسر عبدالعظیم، شعبۂ مینجمنٹ

پروفیسر ابوالکلام اردو یونیورسٹی کے نئے پراکٹر مقرر Read More »

قاضی عبدالستار کے ساتھ جاگیر دارانہ تہذیب کی آخری نشانی ، اردو فکشن کے ایک عہد اور ایک لیجنڈ کا خاتمہ ہوگیا

شعبہ اردو ، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تعزیتی جلسے کا انعقاد نئی دہلی (ڈاکٹر خالد مبشر) قاضی عبدالستار کی شخصیت اور فن دونوں کا اپنا ایک جداگانہ اسلوب تھا۔ وہ بنیادی طورپر جاگیر دارانہ تہذیب کے آخری فکشن نگار تھے۔ ان کی رحلت سے اردو فکشن، زمیندارانہ کلچر اور علی گڑھ کا ایک زریں عہد سپرد

قاضی عبدالستار کے ساتھ جاگیر دارانہ تہذیب کی آخری نشانی ، اردو فکشن کے ایک عہد اور ایک لیجنڈ کا خاتمہ ہوگیا Read More »

اساطیر، کتھا، کہانی اور سر قاضی عابد

تحریر :رافیعہ سرفراز سر قاضی عابد کی کتاب\” اساطیر،کتھا،کہانی\” پر جر أـت کرتے ہوئے چند حرف اپنی محدود کتاب فہمی کی صلاحیت کے ساتھ پیش ہیں ۔کتاب کے دیباچہ ،ماقبل جدیدیت سے مابعد جدیدیت ، کے عنوان سے ہے جس میں وہ اپنے پی ایچ ڈی کے لیے ،تنقید کی آزادی اور ذہنی کشادگی کی

اساطیر، کتھا، کہانی اور سر قاضی عابد Read More »

قاضی عبدالستار کی وفات اردو فکشن کے ایک روشن باب کا خاتمہ: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

قومی اردو کونسل کے صدر دفتر میں قاضی عبدالستار کے انتقال پر تعزیتی نشست نئی دہلی،(اسٹاف رپورٹر)ممتاز فکشن نگار پدم شری قاضی عبدالستار کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ قاضی عبدالستار کی وفات سے اردو فکشن کے ایک روشن باب

قاضی عبدالستار کی وفات اردو فکشن کے ایک روشن باب کا خاتمہ: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد Read More »

ممتاز افسانہ وناول نگار، پروفیسر قاضی عبدالستار 86 برس کی عمر میں دہلی میں انتقال کرگئے

معروف تاریخی شخصیات کی زندگی اور ان کے عہد کو بنیاد بناکر متعد ناول تحریر کیے جن میں غالب، داراشکوہ، حضرت جان، خالد بن ولید، اور صلاح الدین ایوبی اہم ہیں، اردو دنیا میں غم کی لہر ٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ علی گڑھ، 29 /اکتوبر(اسٹاف رپورٹر) اردو ادب کے مشہور و معروف

ممتاز افسانہ وناول نگار، پروفیسر قاضی عبدالستار 86 برس کی عمر میں دہلی میں انتقال کرگئے Read More »

ساہتیہ اکادمی کا باوقار’یوا پرسکار ‘شہناز رحمٰن کو تفویض

سال 2018 کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی شعبہ اردو کی ریسرچ اسکالر کو ساہتیہ اکادمی کا باوقار انعام علی گڑھ (اسٹاف رپورٹر)ساہتیہ اکادمی کی جانب سے امپھال میں منعقدہ تقریب انعام میں اردو کے لئے سال رواں کا ’یوا پرسکار‘شہناز رحمن کو تفویض کیا گیا۔ٹرائبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آڈیٹوریم میں منعقدہ سہ روزہ پروگرام

ساہتیہ اکادمی کا باوقار’یوا پرسکار ‘شہناز رحمٰن کو تفویض Read More »

پروفیسر انور پاشا کا تاشقند سے ہندوستان واپسی پر جے این یو میں والہانہ استقبال

بطور وزیٹنگ پروفیسر انور پاشا ازبیکستان میں ہندوستانی تہذیب و ثقافت کی نمائندگی کر رہے تھے: پروفیسر خواجہ اکرام نئی دہلی،(اسٹاف رپورٹر) ممتازنقاد اور جواہرلعل نہرو یونیورسٹی کے ہندوستانی زبانوں کے مرکز کے سابق چیئر پرسن پروفیسر انور پاشا گزشتہ ایک ماہ سے تاشقند (ازبیکستان ) میں بطور ویزیٹنگ پروفیسر سکونت پذیر تھے۔ ملک واپسی

پروفیسر انور پاشا کا تاشقند سے ہندوستان واپسی پر جے این یو میں والہانہ استقبال Read More »

اردو کے ساتھ ساتھ علاقائی زبانوں کے فروغ پر توجہ دینے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

زبان ملک کی پہچان اور وجود کا اٹوٹ حصہ ہے: پروفیسر گریشور مشر قومی اردو کونسل اور گاندھی بھون کے اشتراک سے منعقدہ دو روزہ قومی سمینار کے اختتامی اجلاس میں مقررین کا خطاب نئی دہلی: (اسٹاف رپورٹر) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی اور گاندھی بھون کے اشتراک سے منعقدہ دو روزہ

اردو کے ساتھ ساتھ علاقائی زبانوں کے فروغ پر توجہ دینے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد Read More »