May 2019

جنت ِ بے نظیرسے جنت بے نظیرتک

سفر نامہ ماریشس (تیسری قسط) ٭پروفیسرشہاب عنایت ملک 9419181351 سیکورٹی اہلکاروں کواپناٹکٹ اورپاسپورٹ دکھانے کے بعدمیں ایئرپورٹ کے اندرچلاگیا۔سامنے ہی ایئرمارئشس کاکونٹرتھا۔جب کونٹرپربورڈنگ پاس بنانے کے لئے چلاگیاتومعلوم ہواکہ آج ماریشس جانے والی فلائٹ کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے ردکردی گئی ہے۔کاؤنٹرپرمختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بہت سارے افرادبھی موجودتھے۔ایئرماریشس کے اہلکاران نے […]

جنت ِ بے نظیرسے جنت بے نظیرتک Read More »

جنت ِ بے نظیرسے جنت بے نظیرتک

سفر نامہ ماریشس (دوسری قسط) ٭پروفیسرشہاب عنایت ملک 9419181351 ممبئی سے جموں آنے کے بعدمیرارابطہ ڈاکٹرآصف سے برابربرقراررہا۔کبھی وہ مجھے فون کرتے اورکبھی میں انہیں دوستی کاپاک رشتہ ہمارے درمیان پنپ رہاتھا۔وہ جنت بے نظیر ماریشس کے قصّے سناتااورمیں جنت بے نظیر کشمیرکے۔فون نے چندہی مہینوں میں ہم دونوں کوبے حدقریب کردیا۔مارچ کے آخری ہفتے

جنت ِ بے نظیرسے جنت بے نظیرتک Read More »

جنت ِ بے نظیرسے جنت بے نظیرتک

سفر نامہ ماریشس (قسط اول) ٭پروفیسرشہاب عنایت ملک 9419181351 ماریشس کے نام سے میں اُس وقت سے واقف تھا جب میں ایم۔اے اُردوکاطالب علم تھا۔ جموں یونیورسٹی کے پرانے کیمپس میں میرے ساتھ ماریشس کاایک طالب علم ہوسٹل میں قیام پذیرتھا۔ اس وقت اُس کانام ذہن میں نہیں آرہاہے البتہ وہ جموں کے کسی کالج

جنت ِ بے نظیرسے جنت بے نظیرتک Read More »

سماج میں زہر گھول رہے ہیں یہ مشاعرہ باز شاعر

*ڈاکٹر شفیع ایوب جے این یو،نئی دہلی۔ مشاعرہ اب تجارت ہے۔ مشاعرہ اب مداری کا کھیل ہے۔ اب ملک بھر میں زیادہ تر مشاعروں پر ناچنے گانے والوں کا قبضہ ہے۔ یہ میر و غالب کے زمانے کا مشاعرہ نہیں ہے بلکہ یہ فراق، جوش و جگر اور خمار کے زمانے کا مشاعرہ بھی نہیں

سماج میں زہر گھول رہے ہیں یہ مشاعرہ باز شاعر Read More »

پروفیسرڈاکٹر مقبول گیلانی ماہرتعلیم،شاعر،ادیب،دانشور،استاد، محقق،کے ساتھ خصوصی انٹرویو

انٹرویو۔شفیق اختر حُر ٗشیخ ممتاز الرحمن ٗصائمہ ممتاز شیخ سرائیکی خطے کا فخر ممتاز ماہر تعلیم ٗ شاعر ٗ ادیب ٗ دانشور ٗ رائٹر ٗ محقق ٗ مصنف ٗ ٹی وی اینکر سمیت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ بے پناہ علمی صلاحیتوں اور خوبیوں سے مالا مال پروفیسر ڈاکٹر سید مقبول حسن گیلانی پاکستان سمیت

پروفیسرڈاکٹر مقبول گیلانی ماہرتعلیم،شاعر،ادیب،دانشور،استاد، محقق،کے ساتھ خصوصی انٹرویو Read More »

فانی بدایونی : غم جاناں سےغم دنیا تک

٭ڈاکٹر سلیم محی الدین ایسوسی ایٹ پروفیسر، صدر شعبہ اردو شیواجی کالج، پربھنی۔ فانی کا غم ، غم کی آفاقیت کی بہترین مثال ہے ۔ان کی شعری کائنات ہی حزن ویاس سے عبارت ہے ۔ شاید اسی لئے انہیں یاسیت کا امام بھی مانا جاتاہے ۔ فانی سے قبل بھی غزل میں حزن و یاس

فانی بدایونی : غم جاناں سےغم دنیا تک Read More »

غالب کی عظمت کا راز

٭ڈاکٹر سلیم محی الدین ایسوسی ایٹ پروفیسر، صدر شعبہ اردو شیواجی کالج، پربھنی۔ غالب ہماری زبان اور شاعری کا تہذیبی محاورہ ہے ۔ جوارد و جانتا ہے وہ غالب کو جانتا ہے اور جو نہیںجانتا وہ بھی غالب کو جانتا ہے ۔اردو والے تک غالب زبان کے حوالے سے پہنچتا ہے اور غیر اردو داں

غالب کی عظمت کا راز Read More »

ناول معصومہ : تنقید و تجزیہ

٭ ڈاکٹر محبوب ثاقب اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو شیواجی کالج، اودگیر ضلع لاتور ۔ اردو ناول کو نئی فکر ،نئی جہت، نئی نظر اور نئی سمت عطا کرنے والی ادیبہ عصمت چغتائی ایوانِ ادب میںداخل ہوئی تو ادب کی رومانی فضا پر جمود چھا یا ہوا تھا اور ایک نیا’’ سرخ سویرا‘‘ ترقی پسندی کی

ناول معصومہ : تنقید و تجزیہ Read More »