October 2020

ڈاکٹر شبانہ رفیق کے شعری مجموعہ’’مقدّس یادیں‘‘کی رسم رونمائی

غالبؔ، باندہ اور’’ مقدّس یادیں‘‘ باندہ(اسٹاف رپورٹر)۲۰؍ اکتوبر کی شام شہر باندہ کے نظامی پیلیس میں ڈاکٹر شبانہ رفیق کے شعری مجموعہ ’’مقدّس یادیں‘‘ کی رسم رونمائی تالیوں کی گونج میں بدست پروفیسر ڈاکٹر صغیر افراہیم ،پروفیسر سیما صغیر انجام پائی۔ ادبی اجلاس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر صغیر افراہیم نے کی۔ اس رسم اجراء کی […]

ڈاکٹر شبانہ رفیق کے شعری مجموعہ’’مقدّس یادیں‘‘کی رسم رونمائی Read More »

علی گڑھ تحریک کی عصری معنویت پر ہمہ جہت دستاویز

سر سید احمد خان کی یوم پیدائش پرخصوصی پیش کش ٭ابوالکلام قاسمی سابق صدر، شعبۂ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ-۲ پروفیسر صغیر افراہیم یوں تو فکشن کے نقاد کی حیثیت سے بالخصوص اور اردو شاعری اور غیر افسانوی نثر سے متعلق بالعموم اپنی شہرت رکھتے ہیں، لیکن ایک تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

علی گڑھ تحریک کی عصری معنویت پر ہمہ جہت دستاویز Read More »

مطالعہ سرسید میں ایک اضافہ

سر سید احمد خان کی یوم پیدائش پرخصوصی پیش کش ٭عبدالرحیم قدوائی ڈائریکٹر مرکز برائے علوم القرآن علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ-۲ کہنہ مشق مصنف، دیدہ ور مبصر اور ممتاز ادبی شخصیت پروفیسر صغیر افراہیم کی ’عصر حاضر میں علی گڑھ تحریک کی اہمیت اور معنویت‘ ایک فکر انگیز اور متاثر کن تصنیف ہے۔

مطالعہ سرسید میں ایک اضافہ Read More »

سرسید کا نظریۂ علم وعمل

سر سید احمد خان کی یوم پیدائش پرخصوصی پیش کش ٭پروفیسرصغیر افراہیم سابق صدر،شعبۂ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ-۲ سرسید تحریک برصغیرِ ہند کی جدید تاریخ رقم کیے جانے کا وہ باب ہے جو ذہنی کُشادگی اور عملی جدوجہد کی تصویر کو اُبھارتا ہے۔ اِس کے معاونین محمدحسین آزاد، نذیر احمد، ذکاء اللہ،

سرسید کا نظریۂ علم وعمل Read More »

پیغامِ جشنِ سرسید۔۔۔

سر سید احمد خان کی یوم پیدائش پرخصوصی پیش کش ٭پروفیسرصغیر افراہیم سابق صدر،شعبۂ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ-۲ سرسیداحمد خاں کا دو صد سالہ جشن پیدائش عالمی سطح پر نہایت ذی شان، پُروقار نیز منظم طریقے سے منعقد ہوا۔ ان تقریبات کا سلسلہ ہنوز جاری ہے یہ محفلیں دنوں نہیں ہفتوں پر

پیغامِ جشنِ سرسید۔۔۔ Read More »

علی گڑھ تحریک کے بُنیادی مُحرِکات میں کلکتہ کی شمولیت

سر سید احمد خان کی یوم پیدائش پرخصوصی پیش کش ٭پروفیسر صغیرافراہیم سابق صدر،شعبۂ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ-۲ کہا جاتا ہے کہ انیسویں صدی کی طلوع صبح محض ایسٹ انڈیا کمپنی کے لیے ہی نہیں بلکہ ہم ہندوستانیوں کے لیے بھی ایک نیا پیغام لے کر آئی۔ مشرقی تعلیم کو مغربی نظریات

علی گڑھ تحریک کے بُنیادی مُحرِکات میں کلکتہ کی شمولیت Read More »

اُردو کے ایک منفرد شاعر، ادیب اور اُستاد ڈاکٹرمظفر حنفی انتقال کر گئے

ممبئی :10 اکتوبر (ندیم صدیقی) اُردو کے ممتاز ومنفرد شاعر وادیب اور استاد (84سالہ) ڈاکٹر مظفر حنفی آج شام دہلی میں انتقال کر گئے۔ محمد ابو المظفر العمروف پروفیسر مظفر حنفی یکم اپریل1936کھنڈوہ( مدھیہ پردیش ) میں پیدا ہوئے تھے جب کہ اُن کا آبائی وطن فتح پور(ہسوہ۔ اتر پردیش) ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم

اُردو کے ایک منفرد شاعر، ادیب اور اُستاد ڈاکٹرمظفر حنفی انتقال کر گئے Read More »

’’ اُردو سے کیا ملنے والا ہے ؟‘‘

٭ندیم ؔصدیقی۔ ممبئی گزشتہ دنوں ہم نے آنجہانی راج بہادر گوڑ کے تعلق سے کچھ باتیں لکھی تھیں۔ اس پرہمیں بھی حیرت ہوئی تھی کہ ڈاکٹر گوڑ نے ایم بی بی ایس اُردو زبان میں کیا تھا۔!! کل بھی ہم نے یہ لکھا تھا کہ عموماً یہ کہا جاتا ہے کہ اُردو میں شاعری اور

’’ اُردو سے کیا ملنے والا ہے ؟‘‘ Read More »

ندا فاضلی کے یوم پیدائش پر ۔۔۔

٭سعدیہ صدف ریسرچ اسکالر، عالیہ یونیورسٹی،کولکاتا۔ دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چن پھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر اس کے دشمن ہیں بہت آدمی اچھا ہوگا وہ بھی میری ہی طرح شہر میں تنہا

ندا فاضلی کے یوم پیدائش پر ۔۔۔ Read More »

ممتاز اردو دانشور پروفیسرمظفر حنفی کا دہلی میں انتقال

نئی دہلی:(اسٹاف رپورٹر)ممتاز اردو دانشور پروفیسر مظفر حنفی کا آج دہلی میں انتقال ہو گیا۔ وہ 84 برس کے تھے۔ خبروں کے مطابق تدفین بعد نماز عشا بٹلہ ہاؤس قبرستان میں ہوگی۔ مظفر حنفی کے انتقال کی خبر سے ادبی حلقہ میں غم کا ماحول دوڑ گیا ہے۔ سوشل میڈیا اور وہاٹس ایپ پر ان

ممتاز اردو دانشور پروفیسرمظفر حنفی کا دہلی میں انتقال Read More »