June 2015

جگنو انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام ادبی نشست و مشاعرہ کا کامیاب انعقاد

رپورٹ احمد خیال مورخہ ۱۸۔ جون ۲۰۱۵ کو علمی ،ادبی، سماجی اور ثقافتی روایات کی ترجمان تنظیم جگنو انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام پاک ٹی ہاؤس، مال روڈ، لاہور میں ایک خوبصورت اور پُر وقار ادبی نشست و مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں شاعروں ،ادیبوں، اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب کی […]

جگنو انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام ادبی نشست و مشاعرہ کا کامیاب انعقاد Read More »

ایم زیڈ کنول کو اردو تحریک عالمی کی جانب سے فخراردو ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا

ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی لندن کے مطابق اردو زبان وادب کی خدمت میں سر گرمِ عمل تنظیم ’’اردو تحریک عالمی ۔یو کے ‘‘کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے سالانہ عالمی سیمینار کے موقع پر پاکستان میں مقیم نامور شاعرہ ،نثر نگار اور ماہرِ تعلیم محترمہ ایم زیڈ کنول کوانکی علمی و ادبی خدمات کے اعتراف

ایم زیڈ کنول کو اردو تحریک عالمی کی جانب سے فخراردو ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا Read More »

پروفیسر ارتضیٰ کریم قومی اردو کونسل کے ڈائریکٹر منتخب

میں اردو کے فروغ کی ہر ممکن کوشش کروں گا: پروفیسر ارتضیٰ کریم قومی اردو کونسل میں نئے ڈائریکٹر کو استقبالیہ نئی دہلی۔ (اسٹاف رپورٹر) قومی اردو کونسل میں آج ایک استقبالیہ اور الودائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ قومی اردو کونسل کے صدر دفتر فروغ اردو بھون میں منعقدہ اس تقریب کی صدارت کونسل

پروفیسر ارتضیٰ کریم قومی اردو کونسل کے ڈائریکٹر منتخب Read More »

اندور میں مولانا حسرتؔ موہانی کی یاد میں جلسہ

مقالات، تقاریراور غزل سرائی کا انعقاد اندور(مدھیہ پردیش ) (نامہ نگار) شعبۂ اردو اسلامیہ کریمیہ کالج کے زیرِ اہتمام مجاہد آزادی مولاناحسرت ؔ موہانی کے یوم وصال کے موقع پراُن کی خدمات ،فن اور کارنامے پر مقالات ،تقاریر اور غزل سرائی کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی صدارت پروفیسر اے.اے.عباسی صاحب (سابق وائس چانسلر دیوی

اندور میں مولانا حسرتؔ موہانی کی یاد میں جلسہ Read More »

اعظمیٰ دیشمکھ نے دسویں انگریزی میڈیم سے صد فیصد نمبر حاصل کر اسکول میں ٹاپ کیا

اعظمیٰ دیشمکھ کی نمایاں کامیابی سے دیشمکھ فیملی میں خوشی کی لہر ، اعظمیٰ دیشمکھ جلگاؤں (مہاراشٹر)(ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) مقامی نیپا نگر ضلع برہانپور کی ہونہار طالبہ اعظمیٰ دیشمکھ دخترعبدالناصر عبدالسلام دیشمکھ نے امسال کے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس سی) کے دسویں کے امتحان میں ۱۰۰ ؍ فیصد

اعظمیٰ دیشمکھ نے دسویں انگریزی میڈیم سے صد فیصد نمبر حاصل کر اسکول میں ٹاپ کیا Read More »

عزیر احمد کو پی ایچ ڈی ڈگری تفویض

نئی دہلی۔(نامہ نگار ) آج دہلی یونیورسٹی کے انڈور اسٹیڈیم میں منعقد کنوکیشن میں عزیر احمد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی۔ انہوں نے پروفیسر ابن کنول کی نگرانی میں ’ناقدین اقبال کا تنقیدی مطالعہ‘ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مکمل کیا۔ انہوں نے جامعہ اسلامیہ سنابل سے عالمیت اور فضیلت

عزیر احمد کو پی ایچ ڈی ڈگری تفویض Read More »

پنگنورشہر میں سیمینار اور مشاعرہ کا کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

  اردو کے تحفظ و ترویج میں اسلامیہ ایجوکیشنل اکیڈمی پنگنور سرگرم۔ ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ پنگنور،ضلع چتور، آندھرا پردیش، انڈیا : ۳۰ مئی ۲۰۱۵ بروز ہفتہ رات ۱۰ بجے، ضلع پریشد اردو ہائی اسکول کے کیمپس میں ایک شاندار جلسہ انعقاد پایا۔ جس کا اہتمام شہر پنگنور کے عالی جناب محمد

پنگنورشہر میں سیمینار اور مشاعرہ کا کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر Read More »