December 2016

قومی کو نسل پانچ ۔پانچ لاکھ کے دو بڑے ایوارڈ صحافت اور ادب کے لیے جلدشروع کر نے جا رہی ہے۔ پرو فیسر ارتضیٰ کریم

شعبۂ اردو، سی سی ایس یو میں قومی کونسل برا ئے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے ڈا ئریکٹر پرو فیسر ارتضیٰ کریم کاپریس کا نفرنس سے خطاب میرٹھ30؍ دسمبر2016(اسٹاف رپورٹر)شعبۂ اردو، چو دھری چرن سنگھ یو نیورسٹی کے پریم چند سیمینار ہال میں ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔جس میں قومی کونسل برا فروغ اردو […]

قومی کو نسل پانچ ۔پانچ لاکھ کے دو بڑے ایوارڈ صحافت اور ادب کے لیے جلدشروع کر نے جا رہی ہے۔ پرو فیسر ارتضیٰ کریم Read More »

غالب کی تفہیم کے لیے یکسوئی اور خاص وقت کی ضرورت : ڈاکٹر تقی عابدی

نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر)جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سینٹر آف انڈین لنگویزکے تحت ’’میں عندلیب گلشن نا آفریدہ ہوں‘‘کے عنوان پر ایک توسیعی خطبہ کا انعقادکیا گیا۔ جس میں کنیڈا سے تشریف لائے سفیر اردو ڈاکٹر تقی عابدی نے کلام غالب پرتفصیلی روشنی ڈالی ۔ انھوں نے عہد غالب کے پس منظر میں ان کے

غالب کی تفہیم کے لیے یکسوئی اور خاص وقت کی ضرورت : ڈاکٹر تقی عابدی Read More »

این ٹی آر ڈگری کالج محبوب نگر میں5/جنوری 2017 کو قومی سیمینارکا انعقاد

پروفیسر بی راجا رتنم،پروفیسر ستار ساحر،پروفیسر یس۔ اے۔شکور، پروفیسرحمید اکبر،پروفیسر مظفر علی شہ میری و دیگر کی شرکت ٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ محبوب نگر ۔ڈاکٹر حمیرہ سعید صدر شعبہ اردو این ٹی آر ڈگری و پی جی کالج محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب 5جنوری2017ء بروز جمعرات این ٹی آرگورنمنٹ ویمنس ڈگری وپی

این ٹی آر ڈگری کالج محبوب نگر میں5/جنوری 2017 کو قومی سیمینارکا انعقاد Read More »

شعبہ اردو ، جے این یونیورسٹی دہلی میں مصر کے اردو پروفیسر کا خواجہ محمد اکرام الدین کی جانب سے پرتپاک استقبال

نئی دہلی(اسٹاف رپورٹر)ہندوستانی زبانوں کا مرکز،جواہرلعل نہرویونیورسٹی،نئی دہلی میں آج جامعہ ازہر کے صدرشعبہ اردوپروفیسر یوسف عامرکی تشریف آوری ہوئی۔ڈاکٹر یوسف عامر جامعہ ازہر ،مصرمیں اردو شعبے کے صدرہیں ۔اردو اور عربی ادب موصوف کاتحقیقی میدان ہے۔اردو کے مختلف کتابوں کا انہوں نے عربی میں ترجمہ کیا ہے جن میں شبلی نعمانی کی تصنیف ’’سیرۃ

شعبہ اردو ، جے این یونیورسٹی دہلی میں مصر کے اردو پروفیسر کا خواجہ محمد اکرام الدین کی جانب سے پرتپاک استقبال Read More »

غالب نے انسانیت کی عظمت کو اپنی شاعری میں بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا : ڈاکٹر تقی عابدی

غالب کی شاعری میں معانی پرت در پرت پوشیدہ: پروفیسر خواجہ اکرام الدین انسانیت کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت ہے۔پرو فیسر یو سف عامر شعبۂ اردو،چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں یوم غالب پر’’یہ ترا بیان غالبؔ۔۔۔۔۔‘‘ پربین الاقوامی پروگرام کا انعقاد میرٹھ 28؍ دسمبر2016(اسٹاف رپورٹر) ’’ ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ ہم میرٹھ

غالب نے انسانیت کی عظمت کو اپنی شاعری میں بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا : ڈاکٹر تقی عابدی Read More »

’اُردوزبان وادب :ابتداوارتقاء ‘کے موضوع پر جموں یونیورسٹی میں توسیعی لیکچر کا انعقاد

جموں،(اسٹاف رپورٹر)شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی نے ’اُردوزبان وادب :ابتداوارتقاء ‘‘کے موضوع پر توسیعی لیکچرکااہتمام کیاجس کے تحت نامور اُردو اسکالر اورچیئرمین سکول آف لنگویجز جواہرلعل نہرو یونیورسٹی پروفیسر نصیر احمد نے شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کے طلباء واسکالرزکو اُردوزبان وادب کی ابتداء اورارتقاء کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی ۔انہوں نے اُردوزبان کے لسانی پہلوئوں پرروشنی ڈالتے

’اُردوزبان وادب :ابتداوارتقاء ‘کے موضوع پر جموں یونیورسٹی میں توسیعی لیکچر کا انعقاد Read More »

ممتاز نقادنظام صدیقی کو اردو میں 2016 کا ساہتیہ اکادمی ایوارڈ

ہندی میں ناصرہ شرما، کشمیری میں عزیز حاجنی اور پنجابی میں سوراج ویر کو ایوارڈ ساہتیہ اکادمی ادبی ایوارڈز 2016 کا اعلان ٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ نظام صدیقی اپنی بھانجی ایڈوکیٹ دیبا سلام کے ساتھ نئی دہلی 22 دسمبر ۔آج یہاں اردو کے ممتاز نقاد اور دانشور نظام صدیقی کو ان کی تنقیدی

ممتاز نقادنظام صدیقی کو اردو میں 2016 کا ساہتیہ اکادمی ایوارڈ Read More »

سینٹر آف عربک اینڈ افریقن اسٹڈیزجے،این ،یومیںعالمی یوم عربی زبان منایا گیا

عرب ممالک کے سفیروںکی شرکت نئی دہلی،(اسٹاف رپورٹر) سینٹر آف عربک اینڈ افریقن اسٹڈیز،جواہرلعل نہرویونیورسٹی،نئی دہلی میں تقریب عالمی یوم عربی زبان کا انعقاد کیا گیا۔مرکزبرائے عربی وافریقی مطالعات،جے،این،یو ہرسال عالمی یوم عربی زبان تقریب کا انعقاد کرتاہے۔واضح ہو کہ پوری دنیا میں یوم عربی ۱۸دسمبر کو منایا جاتا ہے۔جس میں عربی زبان کی موجودہ

سینٹر آف عربک اینڈ افریقن اسٹڈیزجے،این ،یومیںعالمی یوم عربی زبان منایا گیا Read More »

ایم جی آئی ماریشس میں بین الاقوامی سیمینار کا آغاز

ماریشس(اسٹاف رپورٹر)شعبہ اردو ، مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ میں آج ایک پر وقار تقریب میں علامہ اقبال پر بین الاقوامی سیمنار کا آغاز کیا گیا۔اس موقعے پر،ڈاکٹر آصف علی محمد ہیڈ آف اردوایم جی آئی نے اپنے استقبالیہ خطبے میں ہندستان اور پاکستان سے تشریف لائے مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی

ایم جی آئی ماریشس میں بین الاقوامی سیمینار کا آغاز Read More »

ریفریشرکورس کے شرکاء کی موجودگی میں ’’سورج :چاندنی رات میں‘‘ کارسم اجراء

عالمی معیارکی تحقیق کے لیے تحقیق کے طریقہ کارسے واقفیت ضروری۔پروفیسرتوقیراحمدخاں علی گڑھ ،(اسٹاف رپورٹر) مرکزبرائے ترقی انسانی وسائل (ایچ آر ڈی سی،اکیڈمک اسٹاف کالج) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے زیراہتمام جاری ریفریشرکورس کے شرکاء کی خواہش کوملحوظ رکھتے ہوئے ’’ریسرچ میتھڈولوجی‘‘کے موضوع پرخصوصی لکچرزکااہتمام شعبہ اردوکے ریسرچ ڈویژن ہال میں کیاگیاجس کاآغاز کرتے ہوئے

ریفریشرکورس کے شرکاء کی موجودگی میں ’’سورج :چاندنی رات میں‘‘ کارسم اجراء Read More »