December 2015

اقبال کی نظم’’فریاد امت‘‘:ایک جائزہ

٭ڈاکٹر محمد محسن کروڑی مل کالج ، دہلی یونی ورسٹی ’’ فریاد امت ‘‘اقبال کے ابتدائی دور کی ایک مقبول نظم ہے جو انہوں نے انجمن حمایت اسلام کے اٹھارویں اجلاس میںیکم مارچ ۱۹۰۳ ء کو ’’ ابر گوہر بار ‘‘ کے نام سے پڑھی تھی۔ اس جلسے کی صدارت خان بہادر غلام احمد خاں […]

اقبال کی نظم’’فریاد امت‘‘:ایک جائزہ Read More »

بین الاقوامی مشاعروں میں شرکت کے بعد لتاحیاؔ ہندوستان واپس

مختلف مقامات پر عالمی مشاعروں میں شرکت اور سامعین سے داد و تحسین سے سرفراز ٭ڈاکٹرمحمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ ممبئی ،۱۷؍دسمبر: ماہِ نومبر میں امریکہ میں ہوئے عالمی مشاعروں کی ایک سیریز میں شرکت کے بعد عالمی شہرت یا فتہ شاعرہ محترمہ لتا حیاؔ ۱۰ دسمبر ۲۰۱۵ ؁ ء کوممبئی واپس پہنچ گئیں ۔وہ

بین الاقوامی مشاعروں میں شرکت کے بعد لتاحیاؔ ہندوستان واپس Read More »

ودربھہ لائبریری، امراوتی میں ’صدیوں پرانی بات ہے‘کی رسمِ رونمائی

امراوتی،(ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)۔ ودربھہ لائبریری ، جمیل کالونی امراوتی میںمنعقد ایک ادبی نشست میں ڈاکٹر محمد یحییٰ جمیل کی بچوں لیے لکھی گئی کتاب ، ’صدیوں پرانی بات ہے۔۔۔‘ کی رسم رونمائی انجام پائی۔ اس ادبی نشست کے صدر تھے ڈاکٹر سید صفدر اور مہمان خصوصی تھے پروفیسر محفوظ علی صاحب (اچلپور)اور

ودربھہ لائبریری، امراوتی میں ’صدیوں پرانی بات ہے‘کی رسمِ رونمائی Read More »

ماریشس میں سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

٭ ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ ماریشس،06 /دسمبر: ا ردو اسپیکنگ یونین ، ماریشس کی جانب سے ۲۶۔۲۸ نومبر کو تیسری عالمی سہ روزہ اردو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ ہندستانی ہائی کمیشن کی جانب سے ماریشس میں دومہینے سے چل رہے فیسٹول آف انڈیا کا اسے ایک حصہ بنایا گیا۔ ہندستانی سفارت

ماریشس میں سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کی تصویری جھلکیاں Read More »

ماریشس میں سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کاکا میاب اختتام

ہندوستان سے ڈاکٹر کے۔سری نواس رائو،مولانا مظہرالحق،پروفیسر اعجاز علی ارشد، پروفیسر ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین،پروفیسر علی احمد فاطمی، ڈاکٹر شگفتہ یاسمین، کی شرکت ٭ ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ ماریشس،06 /دسمبر: ا ردو اسپیکنگ یونین ، ماریشس کی جانب سے ۲۶۔۲۸ نومبر کو تیسری عالمی سہ روزہ اردو کانفرنس کا انعقاد کیا

ماریشس میں سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کاکا میاب اختتام Read More »