October 2016

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے بانی رکن اور خیر امت ٹرسٹ کے روح رواں ہارون موزے والاکا انتقال

ممبئی (اسٹاف رپورٹر)ممبئی کی جانی مانی اورمیمن برادری کے ایک اہم رکن کے ساتھ ساتھ کئی تعلیمی وسماجی تنظیموں سے وابستہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے بانی رکن ہارون موزہ والا آج دوپہر ممبئی کے ایک پرنس آغاخان اسپتال میں طویل علالت کے بعد اپنے خلق حقیقی سے جاملے ۔ ہارون موزہ والاکی […]

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے بانی رکن اور خیر امت ٹرسٹ کے روح رواں ہارون موزے والاکا انتقال Read More »

بین الاقوامی ریسرچ اسکالرز سیمینار کا ۳۱؍ اکتوبرسے غالب انسٹی ٹیوٹ میں آغاز

سیمینار کا افتتاح ۳۱؍ اکتوبر کو ساڑھے دس بجے ہونگا سہ روزہ سیمینار ۳۱؍ اکتوبر سے ۲؍نومبر کے درمیان ملکی اور بین الاقوامی ریسرچ اسکالرزکی شرکت نئی دہلی ،۳۰ ؍اکتوبر(اسٹاف رپورٹر) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان اور غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی ریسرچ اسکالرز سمینار کاانعقاد ۳۱؍اکتوبرتا۲؍نومبر۲۰۱۶ء کوایوانِ غالب میں کیا

بین الاقوامی ریسرچ اسکالرز سیمینار کا ۳۱؍ اکتوبرسے غالب انسٹی ٹیوٹ میں آغاز Read More »

مغلیہ دربار سے سائبر بستیوں تک اردو کا سفر

٭محمد احتشام الحسن مجاہد ہماری مادری زبان اردو جسے شیریں زبان کہا جاتا ہے لیکن اس میں لچک اور گذرتے حالات کے ساتھ خود کو بدلنے اور نئے رجحانات کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کرنے کی شاندار صلاحیت بھی موجود ہے۔حالات سے ہم آہنگی کرنے کی یہ خاصیت نے اردو کو مناسب اور پرآشوب

مغلیہ دربار سے سائبر بستیوں تک اردو کا سفر Read More »

عرب دنیا کی پہلی مکمل اردو ویب سائٹ کا اجراء

نئی دہلی 29اکتوبر(یواین آئی) عرب دنیا میں اردو کی پہلی مکمل ویب سائٹ کا اجراء آج سعودی عرب کے شہر جدہ سے کیا گیا ۔سعودی عرب کے واحد اردو روز نامے ’اردو نیوز‘کی طرف سے شروع کی گئی اس ویب سائٹ میں عالم عرب ‘ہندوستان اور پاکستان کے علاوہ دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں

عرب دنیا کی پہلی مکمل اردو ویب سائٹ کا اجراء Read More »

لندن بنا دنیا کا نمبر ون شہر

 ٭ فہیم اختر، لندن اس خبر کو پڑھ کر میں ہی خوش نہیں ہوا بلکہ لندن کے وہ تمام شہری خوش ہوئے جنہیں لندن پر ناز ہے۔ اور ہو بھی کیوں نہ، لندن صرف تاریخی اعتبار سے ہی نہیں بلکہ ثقافتی، تہذیبی، معاشی، رواداری ، آزادی اور وقار کے لئے بھی دنیا کا بہترین شہر

لندن بنا دنیا کا نمبر ون شہر Read More »

اُردو یونیورسٹی حیدر آبادٹیچرس اسوسئیشن کے نئے عہدیداروں کی حلف برداری

حیدرآباد، 29؍ اکتوبر (اسٹاف رپورٹر) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، ٹیچرس اسوسئیشن (مانوٹا) کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری آج منعقد ہوئی۔ جناب ظفر یونس سریش والا، چانسلر نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ ڈاکٹر جنید ذاکر، تیسری مرتبہ صدر کے عہدہ پر منتخب ہوئے ہیں۔ پروفیسر سید نجم الحسن، صدر

اُردو یونیورسٹی حیدر آبادٹیچرس اسوسئیشن کے نئے عہدیداروں کی حلف برداری Read More »

صارفی ثقافت کا مقتول صلاح الدین پرویز

برسی کے موقع پر خراج عقیدت ٭حقانی القاسمی 2000سے پہلے کے صلاح الدین پرویز کونجی حوالے سے میں بالکل نہیں جانتا،ہاں یہ ضرور سنتاتھا کہ وہ ایک متمول اور صاحب ثروت ادیب ہیں۔ سعودی عرب سے انڈیا آتے ہی ان کے علی گڑھ والے گھر میں ہزاروں کی بھیڑ لگ جاتی تھی اور جب وہ

صارفی ثقافت کا مقتول صلاح الدین پرویز Read More »

بائیسواں (۲۲)عالمی مشاعرہ بیادِ احمد ندیم قاسمی۲۰۱۶ء کا دوحہ قطر میں انعقاد

بیسواں (۲۰)عالمی فروغِ اُردو ادب ایوارڈ ۲۰۱۶ء پاکستان سے امجدؔ اسلام اور ہندوستان سے جاوید اخترؔ ایوارڈ کے حقدار روز نامہ ــ’’ سیاست‘‘سمیت پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے لیے ایوارڈ ٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ مجلسِ فروغِ اُردو ادب،دوحہ ۔ قطر کے عہدیداران،(دائیں سے بائیں) فرتاش سید(صدر)، ۔فرقان احمد پراچہ(جنرل سیکرٹری)،امین موتی والا(جوائنٹ سیکرٹری)

بائیسواں (۲۲)عالمی مشاعرہ بیادِ احمد ندیم قاسمی۲۰۱۶ء کا دوحہ قطر میں انعقاد Read More »

ہندوستانی فکر سراسر فلسفہ پر مبنی ہے۔پروفیسر شریف حسین قاسمی

الہ آباد،(اسٹاف رپورٹر)شعبہ عربی و فارسی ،الہ آباد یونیورسٹی میں عبد الستار صدیقی میموریل لکچر کا انعقاد کیا گیا۔جلسے کی صدارت ڈاکٹر صالحہ رشید نے کی اور معروف استاد زبان و ادب فارسی ،سابق صدر شعبئہ فارسی و ڈین فیکلٹی آف آرٹس،دہلی یونیورسٹی پروفیسر شریف حسین قاسمی مقرر خاص تھے۔واضح ہو کہ گذشتہ ہفتہ ہی

ہندوستانی فکر سراسر فلسفہ پر مبنی ہے۔پروفیسر شریف حسین قاسمی Read More »

جواں جواں صلاحیتوں کی متحرک ، متکلم تصویر\”عبدالحی\”

٭ فاروق ارگلی ،سینئر صحافی نئی دہلی۔ ہرچند کہ آزادی کے بعد ہندوستان میں اُردو کے لیے میدان تنگ ہونے لگا تھا، لیکن گنگاجمنی تہذیب کی زمین پر کھڑے اس چھتنار درخت کی جڑیں اتنے گہرے تک پیوست تھیں کہ وقت کی تیزوتند آندھیاں بھی اسے ایک دم اپنی جڑوں سے اُکھاڑ نہیں سکیں۔ تقسیم

جواں جواں صلاحیتوں کی متحرک ، متکلم تصویر\”عبدالحی\” Read More »