November 2018

شعبۂ اردوجامعہ کراچی میں’ ’بیرونِ ممالک میں اردوزبان وادب تدریس،تراجم ،مسائل اورامکانات‘‘ موضوع پر ادبی نشست کا انعقاد

ماضی کی طرح آنے والے کل میں بھی شعبۂ اردوایران اورکراچی کے روابط مزید مضبوط ہونے جارہے ہیں۔شیخ الجامعہ پروفیسرڈاکٹراجمل خان جب میں بچوں کاادب لکھتا ہوں تو گمان ہوتا ہے عبادت کررہاہوں۔رضاعلی عابدی یورپ اورایشیا کاسنگم آج ہمارے شعبہ میں ہے رضاعلی عابدی کی کتابیں اردوزبان وادب کی چلتی پھرتی تہذیب اورثقافت ہیں۔ڈاکٹر شاداب […]

شعبۂ اردوجامعہ کراچی میں’ ’بیرونِ ممالک میں اردوزبان وادب تدریس،تراجم ،مسائل اورامکانات‘‘ موضوع پر ادبی نشست کا انعقاد Read More »

عالمی سیمینار بعنوان’’مشترکہ تہذیب اوراُردوادب ‘‘کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

جموں//(اسٹاف رپورٹر )شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں’’مشترکہ تہذیب اوراُردوادب ‘‘کے موضوع پر منعقدہ دوروزہ بین الاقوامی سیمینارایک پُروقاراختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا۔اس دوران اختتامی تقریب کی صدارت پروفیسرمحمداسداللہ وانی نے کی اوربرصغیرکے نامورافسانہ نگار خالدحسین مہمان خصوصی تھے۔دوروزہ بین الاقوامی سیمینارمیں دُنیابھرکے مندوبین نے شرکت کی اوراپنے خطاب میں سیمینارکومعلوماتی اورانتہائی کامیاب قراردیا۔سیمینارکے دوران مقالہ

عالمی سیمینار بعنوان’’مشترکہ تہذیب اوراُردوادب ‘‘کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر Read More »

عبدالرحمن بجنوری انسانیت کے سچے پرستار تھے : گوپی چند نارنگ

ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام دو روزہ سیمینار کا افتتاح نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر) اردو کے نامور ادیب، نقاد اور شاعر عبدالرحمن بجنوری کی حیات و خدمات پر ساہتیہ اکادمی، نئی دہلی کے زیراہتمام دو روزہ سمینار کا افتتاحی اجلاس آج اکادمی آڈیٹوریم، منڈی ہاؤس، نئی دہلی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت اردو کے ممتاز

عبدالرحمن بجنوری انسانیت کے سچے پرستار تھے : گوپی چند نارنگ Read More »

فہمیدہ ریاض۔ نسائی حقوق کی علمبردار

٭ڈاکٹر محمد اشرف کمال صدر شعبہ اردو،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھکر۔ ممتاز شاعرہ فہمیدہ ریاض ۲۸جوئی ۱۹۴۵ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئیں۔وہ ایک ترقی پسند شاعرہ تھیں۔وہ حقوق انسانی کے لیے لکھتی رہیں اور بالخصوص خواتین کے حقوق کے لیے انھوں نے شاعری کی۔پہلی نظم فنون لاہور میں شائع ہوئی۔پہلا مجموعہ پتھر کی زبان ۱۹۶۷ء

فہمیدہ ریاض۔ نسائی حقوق کی علمبردار Read More »

شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں دوروزہ عالمی سیمینار بعنوان ’مشترکہ تہذیب اوراُردوادب‘ کا شاندار افتتاح

اُردوصرف ایک زبان ہی نہیں ہے بلکہ وسیع ثقافتی خزانہ رکھنے والی ایک تہذیب بھی ہے :پروفیسرمنوج کماردھر وائس چانسلرجموں یونیورسٹی جموں//(اسٹاف رپورٹر) ’’اُردوصرف ایک زبان ہی نہیں ہے بلکہ وسیع ثقافتی خزانہ رکھنے والی ایک تہذیب بھی ہے ۔یہ ہندوستان کی ایک ایسی زبان ہے جس نے ہندوستانی معاشرت ،ثقافت اورتہذیب وتمدن کوفروغ دینے

شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں دوروزہ عالمی سیمینار بعنوان ’مشترکہ تہذیب اوراُردوادب‘ کا شاندار افتتاح Read More »

کلیم عاجز کی شاعری میں حب الوطنی

٭ڈاکٹر بسنت محمد شکری طنطا يونيورسٹی فیکلٹی آف آرٹس ڈپارٹمنٹ آف اورينٹل لینگویجیز قاہرہ،مصر۔  كليم عاجز کی زندگی(ولادت اور تعليم) كليم عاجز ولادت 11، اكتوبر 1926ء كو بہار كے ايک گاؤں تيلہا ڑا كے ايک معزز خاندان ميں ہوئى جہاں علم دين ودنيا اور مسلم معاشره كى اعلى تہذيب وروايات زنده تهيں –كليم پڑهنے لكهنے

کلیم عاجز کی شاعری میں حب الوطنی Read More »

نامور شاعرہ اور ادیبہ فہمیدہ ریاض طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

لاہور ،پاکستان (اسٹاف رپورٹر ) ممتاز شاعرہ و مصنفہ اور جمہوری جدوجہد کے حوالے سے نمایاں مقام بنانے والی فہمیدہ ریاض طویل علالت کے بعد 72 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں،وہ بہتریں فکشن نگار اور مترجم بھی تھیں جبکہ حکومت کی طرف سے انھیں صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی اور ستارہ

نامور شاعرہ اور ادیبہ فہمیدہ ریاض طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں Read More »

تخلیقی ادب کے مطالعہ سے سماج میں رواداری ، برداشت ،تحمل اور نرم خوئی پیدا ہوتی ہے۔عالمی اردو کانفرنس میں شرکاء کا اظہار خیال

جی سی یونیورسٹی ،لاہور کی عالمی اردو کانفرنس میں جرمنی ،ترکی ،ایران کے ساتھ ساتھ ملک بھر کی ممتاز ادبی شخصیات کی شرکت یہ کانفرنس جی سی یونیورسٹی،لاہور اور انقرہ یونیورسٹی،ترکی کے شعبہ ء اردو کے اشتراک سے منعقد کی گئی لاہور ،پاکستان(اسٹاف رپورٹر )دور ِ حاضر میں جامعات کا کام محض علم کی ترسیل

تخلیقی ادب کے مطالعہ سے سماج میں رواداری ، برداشت ،تحمل اور نرم خوئی پیدا ہوتی ہے۔عالمی اردو کانفرنس میں شرکاء کا اظہار خیال Read More »

شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں عالمی سیمینار کاانعقاد24 نومبرکوہوگا:پروفیسرشہاب ملک

جموں//(اسٹاف رپورٹر )شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی ،ریاستی کلچرل اکادمی برائے فن ،ثقافت ولسانیات کے اشتراک سے 24اور25 نومبر 2018 کودوروزہ عالمی سیمیناربعنوان ’’اُردوادب میں مشترکہ تہذیب ‘‘منعقدکررہاہے ۔اس بات کاانکشاف ڈین فیکلٹی آف آرٹس اورصدرشعبہ اُردوجموں یونیورسٹی پروفیسرشہاب عنایت ملک نے پریس کے نام جاری بیان میں کیاہے۔انہوں نے کہاکہ یہ تقریب جموں یونیورسٹی کی گولڈن

شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں عالمی سیمینار کاانعقاد24 نومبرکوہوگا:پروفیسرشہاب ملک Read More »

دوروزہ عالمی اردوکانفرنس بعنوان’’کلاسیکیت،جدیدیت اورمعاصرادبی تقاضے‘‘کی تصاویری جھلکیاں

لاہور،پاکستان(اسٹاف رپورٹر)دور ِ حاضر میں جامعات کا کام محض علم کی ترسیل نہیں ہے بلکہ اپنے طالب علموں اور معاشرے کو علم و ادب کے جدید ترین رجحانات سے آشنا کروانا بھی ہے ۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ،لاہور کو ملک بھر کی دوسری جامعات پر اِس اعتبار سے تفوق حاصل ہے کہ یہاں مختلف شعبہ جات

دوروزہ عالمی اردوکانفرنس بعنوان’’کلاسیکیت،جدیدیت اورمعاصرادبی تقاضے‘‘کی تصاویری جھلکیاں Read More »