ترکی میں اردو زبان کے حوالے سے ہندستانی تہذیب کی ایک اہم شناخت ہے۔پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
دہلی ۔استنبول یونیورسٹی میں اردو کی استاد محترمہ آرزو سورین صاحبہ کا ہندستانی زبانوں کا م رکز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں استقبال کرتے ہوئے پروفیسر خواجہ اکرام صاحب نے کہا کہ اردو اور ترکی کا رشتہ نہایت ہی اہم بنیادوں پر استوار ہے۔ ترکی میں اردو زبان کئی یونیورسٹیز میں پڑھائی جاتی ہے […]