November 2019

ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام جموں یونیورسٹی میں کثیراللسانی ادبی تقریب منعقد

جموں//نیشنل اکادمی آف لیٹرس ،ساہتیہ اکادمی نے شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کے اشتراک سے جموں یونیورسٹی میں شمالی ہندوستان کی آٹھ زبانوں کی جدیدشاعری سے متعلق دوروزہ بھاشانتراانوبھوکااہتمام کیاجس میں سنسکرت،پنجابی،ڈوگری،انگریزی، ہندی،کشمیری،راجستھانی اوراُردوزبانوں کے شعرامتعلقہ زبانوں میں اپنی منتخبہ شاعری پیش کریں گے ۔ کثیراللسانی شاعری سے متعلق پروگرام کاافتتاح پروفیسرگیان چندجین سیمی نار ہال شعبہ […]

ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام جموں یونیورسٹی میں کثیراللسانی ادبی تقریب منعقد Read More »

اردو اسپیکنگ یونین ماریشس کے زیر اہتمام مرزا غالب پر دوروزہ سیمینار کا انعقاد

ماریشس(اسٹاف رپورٹر)۲۲ اور ۲۳ نومبر ۲۰۱۹ ؁ کو سرزمین ماریشس میں ہندوستانی ہائی کمیشن (ماریشس) اور آئی سی سی آر کے اشتراک سے اردو اسپیکنگ یونین (ماریشس) کے زیر اہتمام مرزا غاؔلب پر دو روزہ بین الاقوامی سیمینار منعقد ہوا۔ جس میں ہندوستان سے مندوبین تشریف لائے ہوئے تھے۔ ۲۲ نومبر ۲۰۱۹ ؁ کو شام کے تین بجےسیمینار

اردو اسپیکنگ یونین ماریشس کے زیر اہتمام مرزا غالب پر دوروزہ سیمینار کا انعقاد Read More »

شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں 16اور17دسمبر کودوروزہ قومی سیمینار

 ”اُردوزبان وادب کی ترقی میں جموں وکشمیرکے غیرمسلم شعراءکارول“ جموں// شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی ”اُردوزبان وادب کی ترقی میںجموں وکشمیرکے غیرمسلم شعراءکارول“موضوع پر16اور17دسمبر 2019کودوروزہ قومی سیمینارمنعقدکررہاہے۔سیمینارکاافتتاح 16دسمبرکووائس چانسلرجموں یونیورسٹی پروفیسرمنوج کماردھرکریں گے ۔ اس دوران ریاست کے اُردواسکالرس موضوع سے متعلق اپنے تحقیقی مقالات پیش کریں گے۔اس کے علاوہ ملک کے ناموراُردوادباءمثلاً پروفیسرخواجہ اکرام الدین ،پروفیسرانورپاشا،پروفیسرآفتاب

شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں 16اور17دسمبر کودوروزہ قومی سیمینار Read More »

بنگلہ دیش کے شب وروز

(سفرنامہ)تیسری قسط پروفیسرشہاب عنایت ملک رابطہ نمبر۔94191-81351 تقریباً 8 بجے شام ہماری ٹیکسی ڈھاکہ یونیورسٹی کے احاطے میں داخل ہوئی۔شام ہونے کے باوجودہرطرف طلباکی چہل پہل نظرآرہی تھی۔یونیورسٹی کے اندرموجودکئی طرح کی دکانیں ایک بازارکامنظرپیش کررہی تھیں۔معلوم کرنے پر پتہ چلاکہ ڈھاکہ یونیورسٹی میں رات گیارہ بجے تک اسی طرح طلباکی بھیڑرہتی ہے جوشام کویونیورسٹی

بنگلہ دیش کے شب وروز Read More »

جامعہ ازہر میں اردو زبان کی تدریس کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے

ممبئی یونیورسٹی میں جامعہ ازہر کے شعبۂ اردو کے صدر احمدعبدالرحمٰن القاضی کااظہار خیال ، مصر میں اردو کے ماضی ، حال ،مستقبل اورتدریس کے مسائل پربھی روشنی ڈالی حمزہ فضل اصلاحی کالینا : ’’مصر کے کئی اداروں اور یونیورسٹیوں میں مشرقی زبانوں کے علاوہ اردوزبان و ادب کی تعلیم اور تحقیق کا اہتمام کیا

جامعہ ازہر میں اردو زبان کی تدریس کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے Read More »

شعبۂ اردوممبئی یونیورسٹی کےزیراہتمام منعقدہ علی سردارجعفری میموریل لیکچرکاانعقاد

اردو شاعری کے ہر دور میں عصری حسیت کے حوالے سے ہندوستانی معیشت کی ترجمانی ملتی ہے: پروفیسر رفیعہ شبنم عابدی پروفیسر صاحب علی گلدستہ پیش کرکے پروفیسر رفیعہ شبنم عابدی کا استقبال کرتے ہوئے، ساتھ میں پروفیسر شفیع شیخ اور ڈاکٹر معزہ قاضی ممبئی،۲۲؍نومبر(اسٹاف رپورٹر) شعبۂ اردو ،ممبئی یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ ’علی

شعبۂ اردوممبئی یونیورسٹی کےزیراہتمام منعقدہ علی سردارجعفری میموریل لیکچرکاانعقاد Read More »

تو پھرکمزورذہن سے مضبوط دماغ کیسے جنم لیتے ہیں؟:ڈاکٹر شہلانواب

٭حقانی القاسمی مذہبی ڈسکورس میں عورتوں کے تعلق سے جو بیانیے ہیں ان سے تشکیل شدہ معاشرے میں مردوں کی برتری اور بالادستی ہی نظر آتی ہے۔ عمل اور نظریے کی سطح پر بھی تضاد ہے۔مرد حاکم تو عورت محکوم ، مرد غالب تو عورت مغلوب، مسیحی اور اسلامی بیانیے میں بھی زیادہ فرق نہیں

تو پھرکمزورذہن سے مضبوط دماغ کیسے جنم لیتے ہیں؟:ڈاکٹر شہلانواب Read More »

انتہا پسند فیمنزم نے عورت کی شناخت کو مسخ کیا ہے:ڈاکٹرسیدہ نسیم سلطانہ

٭ حقانی القاسمی عہد بدلتا ہے تو تعینات اور ترجیحات میں بھی تبدیلی آجاتی ہے۔ ایک زمانہ تھا جب معاشرے میں مادری نظام رائج تھا۔ ماں کی طرف ہی سارے سلسلے منسوب کئے جاتے تھے۔ عورت دیوی کی طرح قابل پرستش تھی۔ مگر وقت بدلاتو پدری نظام کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ عورت کی حاکمیت محکومیت

انتہا پسند فیمنزم نے عورت کی شناخت کو مسخ کیا ہے:ڈاکٹرسیدہ نسیم سلطانہ Read More »

بنگلہ دیش کے شب وروز

(سفرنامہ)قِسط اول  پروفیسرشہاب عنایت ملک رابطہ نمبر۔94191-81351 بنگلہ دیش کاقیام 1971ءمیں عمل میں آیا۔اس سے پہلے بنگلہ دیش تقسیم ہندکے بعد پاکستان کاحصّہ بنا۔ تحریک آزادی کی جنگ میں بھی بنگالیوں کااہم رول رہاہے۔ اس تحریک میں انگریزوں نے کئی مسلمان بنگالیوں کوبے دریغی سے قتل بھی کیا ۔آزادی پسند بنگلہ عوام نے پاکستان کے

بنگلہ دیش کے شب وروز Read More »