August 2017

یونس ایمرے ترکش کلچرل سنٹر کی تعارفی تقریب

لاہور (اسٹاف رپورٹر) یونس ایمرے ترکش کلچرل سنٹر لاہور کی تعارفی تقریب 26 اگست 2017 ایوانِ اقبال میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب تصویری نمائش اور سیمینار کی شکل میں ترتیب دی گئی تھی جس کا عنوان اردو اور ترکی زبانوں کے حوالے سے زبان و ادب تک، پاکستان اور ترکی کی دوستی اور بھائی چارے […]

یونس ایمرے ترکش کلچرل سنٹر کی تعارفی تقریب Read More »

دیار غیر میں خاکِ وطن کی خوشبو پھیلانے والے شاعر قابلِ مبارکباد : پروفیسر انور پاشا

مہجری ادب کے حوالے سے سنجیدہ غور و فکر کی ضرورت : پروفیسر خواجہ اکرام نئی دہلی(اسٹاف رپورٹر) جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی کے ہندوستانی زبانوں کے مرکز میں دوحہ قطر سے تشریف لائے معروف شاعر افتخار راغب کو استقبالیہ دیا گیا اور ان کے چوتھے شعری مجموعہ ’’ یعنی تو ‘‘ کا اجرا

دیار غیر میں خاکِ وطن کی خوشبو پھیلانے والے شاعر قابلِ مبارکباد : پروفیسر انور پاشا Read More »

اُردو زبان ختم ہوگئی تو ایک تہذیب ختم ہوجائے گی: پروفیسر ابن کنول

اقبال انسٹی ٹیوٹ کے اہتمام سے کشمیر یونیورسٹی میں ادبی محفل کا اہتمام سرینگر(اسٹاف رپورٹر) اقبال انسٹی ٹیوٹ کلچر اینڈ فلاسفی کشمیر یونیورسٹی کے اہتمام اور میزان پبلشرز سرینگرکے اشتراک سے ایک تحقیقی اورادبی محفل اور کتب ہا کی رسم رونمائی انجام دی گئی ۔شعبہ ڈسٹنس ایجوکیشن کے کانفرنس ہال میں منعقدہ اس مجلس میں

اُردو زبان ختم ہوگئی تو ایک تہذیب ختم ہوجائے گی: پروفیسر ابن کنول Read More »

ساحرلدھیانوی نہ صرف ایک بلندپایہ کے شاعرتھےبلکہ سنیما کو نایاب گیت دینے والے گیت کار بھی تھے۔ پروفیسر انورظہیرانصاری

’’اُردوزبان وادب کی ترویج میں ساحرؔلدھیانوی کی شاعری کارول‘‘موضوع پر شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں توسیعی لیکچر کا انعقاد جموں (اسٹاف رپورٹر)’’ساحرلدھیانوی نہ صرف ایک بلندپایہ کے شاعرتھے بلکہ ہندوستانی فلم انڈسٹری (سنیما) کونایاب گیت دینے اور اُردوکے نام کوچارچاندلگانے میں بھی ان کی ناقابل فراموش خدمات ہیں۔انہوں نے فلموں کیلئے گیت لکھے جنھیں لتامنگیشکر ودیگر

ساحرلدھیانوی نہ صرف ایک بلندپایہ کے شاعرتھےبلکہ سنیما کو نایاب گیت دینے والے گیت کار بھی تھے۔ پروفیسر انورظہیرانصاری Read More »

سیّد عون عباس اور ہم کااستعارہ

٭ڈاکٹر ذکیہ رانی اسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ اردو جامعہ کراچی۔ عالمِ روزگار میں بہت سے ملکوں میں بہت سے شہر اپنی تہذیبی قدروں کے سبب یاد کیے جاتے ہیں۔ عروس البلاد کراچی کااحوال بھی اُن ہی شہروں کی مانند سمجھنا چاہیے۔قیامِ پاکستان سے قبل بھی کراچی بندرگاہ اورتجارتی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ علمی وادبی سرگرمیوں کا

سیّد عون عباس اور ہم کااستعارہ Read More »

بہار اردو اکادمی کا دو روزہ قومی اردو ریسرچ سیمینار اختتام پذیر

پٹنہ (اسٹاف رپورٹر) تحقیق تلاش کا نام ہے۔ اس کام میں تعصب سے احتراز ضروری ہے۔ تحقیق میں باریکی سے موضوع کا مطالعہ ہونا چاہئے اور منطقی نتائج کے حصول کالحاظ رہنا چاہئے۔ ایسے موضوعات کا انتخاب ہونا چاہئے جن پر مستند مواد ملے۔ اصل متن کا مطالعہ، نئے زاویوں کی تلاش، نگراں کا چاق

بہار اردو اکادمی کا دو روزہ قومی اردو ریسرچ سیمینار اختتام پذیر Read More »

بہار اردو اکادمی میں ریسرچ اسکالرز سیمینار کا شاندار انعقاد

پٹنہ (اسٹاف رپورٹر) اردو زبان ہماری پہچان ہے اورہمیں خوشی ہے کہ اردو کے لئے کام ہورہا ہے۔ اردو ہمارے دلوں میں زندہ ہے اور اس زبان کی نفاست کے سبھی معترف ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے جناب محمد شہریار اقبال فیصل (آئی آر ایس) پرائیوٹ سکریٹری محکمہ اقلیتی فلاح حکومت بہار

بہار اردو اکادمی میں ریسرچ اسکالرز سیمینار کا شاندار انعقاد Read More »

افسانہ’’بڑے گھر کی بیٹی ‘‘ایک تجزیاتی مطالعہ

٭ڈاکٹر محمد محسن کروڑی مل کالج، یونیورسٹی آف دہلی، دہلی پریم چند نہ صرف اردو کے بنیاد گزار افسانہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں بلکہ وہ اردو افسانے میں حقیقت نگاری کے بھی موجد کہلاتے ہیں ۔ ان کا پہلا افسانہ ’’ دنیا کا سب سے انمول رتن ‘‘ ہے ۔ اس کے بعد انہوں

افسانہ’’بڑے گھر کی بیٹی ‘‘ایک تجزیاتی مطالعہ Read More »

حنیف عابدؔ کا شمار صفِ اول کے ناول نگاروں میں ہو گا ۔۔پروفیسر ڈاکٹر شاداب احسانی

انتخابِ کلام انشا اللہ خان انشأ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے،دریا کو کوزے میں بند کرکے دکھایا ہے۔ پرفیسر ڈاکٹر رئوف پاریکھ کراچی ۔(اسٹاف رپورٹر ) ملک کے ممتاز شاعر ، ادیب ، ناول نگار اور سینئر صحافی حنیف عابد کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی غالب لائبریری میں منعقد ہوئی ۔تقریب

حنیف عابدؔ کا شمار صفِ اول کے ناول نگاروں میں ہو گا ۔۔پروفیسر ڈاکٹر شاداب احسانی Read More »

سابق نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری نے کیا \’\”دی وائر اردو\” کا اجرا ، کہا ؛ یہ ایک معجزہ ہے کہ ہندوستان میں اردو زبان زندہ ہے

آخر کیا وجہ ہے کہ جب کوئی ریختہ اور دی وائر اردو کو لیکر اٹھتا ہے ، اردو کی محفل سجاتا ہے تو اس کی حمایت میں جوق درجوق لوگ شامل نظر آتے ہیں ٭اشرف علی بستوی نئی دہلی ۔توقع کے عین مطابق نیوز پورٹل دی وائر اردو کا 15 اگست کی شام کانسٹی ٹیوشن

سابق نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری نے کیا \’\”دی وائر اردو\” کا اجرا ، کہا ؛ یہ ایک معجزہ ہے کہ ہندوستان میں اردو زبان زندہ ہے Read More »