June 2016

پروفیسر سیدہ جعفر دکنی تحقیق کا ایک اہم ستون : پروفیسر ارتضیٰ کریم

قومی اردو کونسل میں پروفیسر سیدہ جعفر کے انتقال پر تعزیتی نشست نئی دہلی: ماہر دکنیات، ممتاز محقق و ناقد پروفیسر سیدہ جعفر کے انتقال پر قومی اردو کونسل کے ڈائریکٹر پروفیسر ارتضیٰ کریم نے اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وفات دکنی تحقیق کا بہت بڑا خسارہ ہے۔ دکنیات کے […]

پروفیسر سیدہ جعفر دکنی تحقیق کا ایک اہم ستون : پروفیسر ارتضیٰ کریم Read More »

پروفیسرشہاب عنایت ملک فیصل آباد یونیورسٹی،پاکستان کے ممبربورڈآف اسٹڈیز اُردونامزد

٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ جموں//صدرشعبہ اُردواورڈائریکٹر کشتواڑکیمپس جموں یونیورسٹی پروفیسرشہاب عنایت ملک کوفیصل آبادیونیورسٹی پاکستان کی جانب سے ممبربورڈآف سٹڈیزاِن اُردونامزدکیاگیاہے۔ پروفیسرشہاب عنایت ملک کی نامزدگی کی جانکاری صدرشعبہ اُردوفیصل آبادیونیورسٹی پاکستان پروفیسرآصف نے بذریعہ فون ،صدرشعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کودیتے ہوئے بتایاکہ آپ کو وائس چانسلر فیصل آبادیونیورسٹی نے یونیورسٹی ہذاکاممبربورڈآف سٹڈیزاِن اُردونامزدکیاہے

پروفیسرشہاب عنایت ملک فیصل آباد یونیورسٹی،پاکستان کے ممبربورڈآف اسٹڈیز اُردونامزد Read More »

اردو اکادمی دہلی کے وائس چیئرمین ڈاکٹر ماجد دیوبندی سے صحافی سید عینین علی حق کی گفتگو

اردو کے فروغ کے لیے کام کرناہم سب کی ذمے داری ہے:ڈاکٹر ماجد ؔدیوبندی     صحافی سید عینین علی دہلی   محمد ماجد صدیقی قلمی نام ڈاکٹر ماجدؔ دیوبندی کا شمار ہندوستان کے ان اہم ترین شعراء میں کیا جاتا ہے جنہوں نے دنیا ئے ادب میں منفرد مقام بنایا۔انہوں نے اپنی شاعری کے

اردو اکادمی دہلی کے وائس چیئرمین ڈاکٹر ماجد دیوبندی سے صحافی سید عینین علی حق کی گفتگو Read More »

اعظم گڑھ کی آمنہ خاتون کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرنے کی مانگ

اعظم گڑھ: (اسٹاف رپورٹر)اعظم گڑھ کی آمنہ خاتون کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ اور لمکا بک آف ریکارڈس میں درج کرانے کی مانگ بڑھ رہی ہے اس کے لئے ان کے خاندان کے ساتھ سماجی تنظیمیں بھی اس سلسلے میں اپنا تعاون پیش کر رہی ہیں ۔ کیونکہ اگر ایسا ہوتا ہے تو

اعظم گڑھ کی آمنہ خاتون کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرنے کی مانگ Read More »

استادڈاکٹراسلم فرخی دنیائے فانی سے کوچ کرگئے

کچھ لوگ یہ کہتے ہیں اُجالوں کا سماں ہے ہیں صبح کے آثار مگر صبح کہاں ہے === مہربان ہو جائے گا وہ بے سبب ہو جائے گا جب کبھی حکم خدا ہوگا تو سب ہو جائے گا کراچی، اُردو ادب کے معروف محقق ، ادیب اور جامعہ کراچی کے اُستاد ڈاکٹر اسلم فرخی طویل

استادڈاکٹراسلم فرخی دنیائے فانی سے کوچ کرگئے Read More »

معروف صحافی جاوید جمال الدین روزنامہ صحافت ممبئی ایڈیشن کے ایڈیٹر مقرر

٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ  ایڈیٹرجاوید جمال الدین   ممبئی: مشہورومعروف صحافی جاوید جمال الدین نے روزنامہ صحافت میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور ممبئی ایڈیشن کے مدیر کے طورپر ان کا تقرر ہواہے۔انہوںنے آج اپنی ذمہ داری سنبھال لی ہے ۔جاویدجمال الدین اس سے قبل روزنامہ راشٹریہ سہارا کے ایڈیٹر تھے اور حال

معروف صحافی جاوید جمال الدین روزنامہ صحافت ممبئی ایڈیشن کے ایڈیٹر مقرر Read More »

محترمہ فوزیہ رباب کو صوبہ گوا،انڈیا کا ڈائریکٹر نامزد کیا گیا

شریف اکیڈمی جرمنی کی جانب سے ڈائریکٹر کے نام کا اعلان ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ گوا،گوا میں مقیم فوزیہ رباب کو حال ہی میں شریف اکیڈمی جرمنی کی جانب سے صوبہ گوا کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کے نام کا اعلان شریف اکیڈمی جرمنی کے فیس بک اکائونٹ سے کیا گیا۔

محترمہ فوزیہ رباب کو صوبہ گوا،انڈیا کا ڈائریکٹر نامزد کیا گیا Read More »

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی انتقال کر گئے

نیو یارک (اسٹاف رپورٹر)دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے باکسنگ لیجنڈ اور تین مرتبہ عالمی چیمپئن بننے والے محمد علی چوہتر برس کی عمر میں امریکا میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی موت کی تصدیق ان کے خاندان کے ترجمان نے کی۔عالمی وقت کے مطابق ہفتہ چار جون کی صبح امریکی

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی انتقال کر گئے Read More »

’’اتحاد ملت فاؤنڈیشن‘‘کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں میں رمضان پیکیج کی تقسیم

فقیہ العصر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اوردیگر علماء کا خطاب حیدرآباد ۔’’سب سے بہتر انسان وہ ہے جو دوسرے انسانوں اور اللہ تعالی کی دیگر مخلوق کے کام آئے، آقا ﷺ کا ارشاد ہے: خیر الناس من ینفع الناس، سب سے بہتر آدمی وہ ہے جو لوگوں کو فائدہ پہونچائے،یہ وہ صفت ہے جو

’’اتحاد ملت فاؤنڈیشن‘‘کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں میں رمضان پیکیج کی تقسیم Read More »

پروفیسرڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین کو\” سفیر اردو ایوارڈ\” سے ڈنمارک میں نوازا گیا

ڈنمارک میں مہجری ادب اور اردو تدریس کے مسائل پر بین الاقوامی سیمینار اور تقسیم ایوارڈ لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل اور ٹی لنک ڈنمارک کے اشتراک سے بین الاقوامی سیمنار کا اہتمام کیا گیا۔ ڈنمارک ، 29مئی سے 31مئی کے دوران ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا اور یکم جون کو سیمینارکا انعقاد ہوا جس کی

پروفیسرڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین کو\” سفیر اردو ایوارڈ\” سے ڈنمارک میں نوازا گیا Read More »