July 2018

النورانٹرنیشنل کے زیراہتمام ٹیکساس (امریکہ )میں آٹھویں عالمی مشاعرے کاکامیاب انعقاد

مشاعرے کے بانی نورامروہوی کے حسن انتظام اورسلیقہ شعاری نیزشعراکے بھرپورکلام نے مشاعرے کوتاریخ سازکامیابی سے ہم کنارکیا امریکہ کی معروف شاعرہ ڈاکٹرشمسہ قریشی کوالنورانٹرنیشنل کاسالانہ ایوارڈ’’پیس اینڈیونٹی ایوارڈ‘پیش کیاگیا ہندودپاک کے معروف شعراوشاعرات کی شرکت ٭ڈاکٹرمحمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ ٹیکساس امریکہ میں اپنی تہذیبی ،ثقافتی اورادبی روایت کوزندہ رکھنے کے لیے جوادبی […]

النورانٹرنیشنل کے زیراہتمام ٹیکساس (امریکہ )میں آٹھویں عالمی مشاعرے کاکامیاب انعقاد Read More »

ہرآنےوالادن بیتے ہوئے دن سے بہترہوسکتا ہے:شعیب ہاشمی

اُردواکیڈمی کے سپرنٹنڈنٹ اورایگزیکیٹیوآفیسرکےمطابق حکومت کی کوشش ہے کہ اُردوزبان و ادب کے فروغ میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائے مہاراشٹر اسٹیٹ اردوساہتیہ اکیڈمی کے سپرنٹنڈنٹ اورایگزیکیٹیو آفیسرکے خالی عہدے پر مقبول صحافی شعیب ہاشمی کی ۲۸؍جون ۲۰۱۸ کو تقرری سے مہاراشٹر کے اردوحلقے میں خوشی کا اظہار کیا جارہاہے۔ہاشمی سید شعیب قمر الدین کاتعلق ضلع

ہرآنےوالادن بیتے ہوئے دن سے بہترہوسکتا ہے:شعیب ہاشمی Read More »

لتا حیاؔ کی نئی کتاب کا امریکہ میں پاکستانی شاعرکے ہاتھوںرسمِ اِجراء

النورانٹر نیشنل کی جانب سے امریکہ میں عظیم الشان عالمی مشاعرہ کا اختتام ادب ،زبان اور تہذیب کی کوئی سرحدیں نہیں ہو تیں ٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ ممبئی، ادب، زبان اور تہذیب کی کوئی سرحدیںنہیںہوتیں، ہندوستان کی ہندی زبان میں چھپی کتاب کا پاکستان کے اُردوشاعر کے ہاتھوں امریکہ میں رسمِ اِجراء اس

لتا حیاؔ کی نئی کتاب کا امریکہ میں پاکستانی شاعرکے ہاتھوںرسمِ اِجراء Read More »

پروفیسرطارق چھتاری چیرمین شعبہ اردو،علی گڑھ منتخب

علی گڑھ(اسٹاف رپورٹر)اردو کے معروف فکشن نگار اور شعبہ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سینئر پروفیسرمحمد طارق ( طارق چھتاری) نے آج سینٹر آف ایڈوانسڈ اسٹڈی کے صدر شعبہ کا چارج سنبھال لیا۔انھوں نے اپنے پیشرو پروفیسرمحمد صغیر بیگ افراہیم سے چارج لیا۔وہ ۳۰ ستمبر۲۰۱۹ تک اس عہدے پر خدمات انجام دیتے رہیں گے

پروفیسرطارق چھتاری چیرمین شعبہ اردو،علی گڑھ منتخب Read More »

اقبال کے تعلیمی تصورات

٭محمد شفیق عالم ریسرچ اسکالر، شعبۂ اردو،جے این یو،نئی دہلی۔ علامہ اقبال ملت اسلامیہ کے ان افراد میں سے ہیں جو ہماری تاریخ کا حصہ ہیں اور جن کا کام اس لیے فراموش نہیں کیا جاسکتا کہ انہوں نے ملت کے افتخار کی بحالی کاکام کیاہے۔ جس دور میں اقبالؒ نے ملت مسلمہ کی خدمت

اقبال کے تعلیمی تصورات Read More »

اسلامک آرٹ اور آرکیٹیکچر کے دلکش ہونے کا سبب اس کا متناسب ہونا ہے۔ خواجہ غلام السیدین

مائینارٹیز ٹریننگ سینٹر اور شعبہ عربی و فارسی ،الہ آباد یونیورسٹی کے اشتراک سے ’’اسلامک آرٹ اینڈ آرکیٹکچر ‘‘عنوان سے لیکچر کا انعقاد الہ آباد(اسٹاف رپورٹر)الہ آباد یونیورسٹی کے مائینارٹیز ٹریننگ سینٹر اور شعبہ عربی و فارسی نے مل کر ایک لیکچر کا انعقاد کیا ۔جس کا عنوان ’’ اسلامک آرٹ اینڈ آرکیٹکچر ‘‘ تھا۔مقرر

اسلامک آرٹ اور آرکیٹیکچر کے دلکش ہونے کا سبب اس کا متناسب ہونا ہے۔ خواجہ غلام السیدین Read More »

عشرت معین سیما کی کتاب\”جرمنی میں اردو تاریخی و لسانی زاویے اور سماجی رابطے\”کی تقریبِ اجراء

٭ مطیع اللہ،برلن گزشتہ دنوں اردو انجمن برلن کے زیر اہتمام ایک شاندار ادبی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کے آغاز میں اردو کے معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی رحلت سائے مغفرت پر ایک منٹ کی خاموشی رہے کر خراج عقیدت پیش کی گئی۔جس میں ترقی پسند تحریک کے روحِ رواں سجاد

عشرت معین سیما کی کتاب\”جرمنی میں اردو تاریخی و لسانی زاویے اور سماجی رابطے\”کی تقریبِ اجراء Read More »

پروفیسرڈاکٹر خواجہ اکرام یوروپ ممالک کے ادبی دورہ پر

نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر)اردو کے نامور محقق اور ادیب ڈاکٹر سید تقی عابدی کی قیادت میں برطانیہ کے چھ مختلف شہروں میں اہل قلم :ادبی قافلہ یوروپ 2018 کے تحت 7 جولائی سے ۱۳ جولائی تک سیمینا ر اور مشاعرے کا انعقاد ہو رہاہے جس میں برطانیہ کی ادبی تنظیمیں اردو مرکز لندن، مسلم ہینڈس

پروفیسرڈاکٹر خواجہ اکرام یوروپ ممالک کے ادبی دورہ پر Read More »

برلن میں\”شام افسانہ\”کی تقریب کا انعقاد

ہندوستان سے بطور خاص ڈاکٹر اسلم جمشید پوری کی شرکت ٭ مطیع اللہ،برلن گزشتہ شب جرمنی کی مقبول اردو ویب سائٹ“ پاکبان انٹرنیشنل “ نے اپنی چوتھی سالگرہ کے موقع پر دہلی ریسٹورینٹ برلن میں ایک پُر تکلف عشائیے اور اردو انجمن برلن کی جانب سے ایک شامِ افسانہ کا اہتمام کیا۔ سالگرہ کی تقریب

برلن میں\”شام افسانہ\”کی تقریب کا انعقاد Read More »

اعلیٰ انسانی اقدار کی اشاعت میں دلی کو اولیت حاصل رہی ہے: ڈاکٹر سید تقی عابدی

کنیڈا میں مقیم معروف اردو، فارسی اسکالر سید تقی عابدی کے اعزاز میں آئیڈیاکمیونی کیشنز کے زیر اہتمام نششت کا انعقاد دائیں سے آصف حبیب، پروفیسرخواجہ محمد اکرام الدین، پروفیسر اختر الواسع، ڈاکٹر آصف آعظمی ، ڈاکٹر خالد مبشر، ڈاکٹر سید تقی عابدی نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر)دلی واقعی صدیوں سے عالم میں انتخاب شہر ہے۔خصوصاً

اعلیٰ انسانی اقدار کی اشاعت میں دلی کو اولیت حاصل رہی ہے: ڈاکٹر سید تقی عابدی Read More »