August 2018

پروفیسر ڈاکٹر فرمان فتح پوری : نابغۂ روزگار روشن خیال ادیب

٭ تحریر پروفیسر ڈاکٹر نزہت عباسی پروفیسر ڈاکٹر فرمان فتح پوری نابغۂ روزگار جن کو ہم سے بچھڑے ہوئے پانچ سال بیت گئے ۔ لایا تھا جن کو صدیوں کی گردش کے بعد تُو اے وقت ہم نے لوگ و ہ کمیاب کھودئیے ایک مخلص ‘ محنتی‘ دیانتدار ‘ روشن خیال ‘ بے تعصب ‘ […]

پروفیسر ڈاکٹر فرمان فتح پوری : نابغۂ روزگار روشن خیال ادیب Read More »

مختارعاشقی کے مجموعہ کلام’’ انداز بیاں اور‘‘ کا غائر مطالعہ

٭ڈاکٹر زیبا محمود ایسو سی ایٹ پروفیسر،شعبہ اردو گنپت سہائے پی جی کالج،سلطانپور یو پی۔ Email:dr.zebamahmood@gmail.com ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں واقع شہر جونپور کواس میں پیدا ہونے والے صاحبان کمال کی بنا پر شیراز ہند بھی کہا جاتا ہے۔اسی شہر میں مختار عاشقی جونپوری نے ۱۹۲۹ء میںہوش و خرد کی آنکھیں کھولیں اور

مختارعاشقی کے مجموعہ کلام’’ انداز بیاں اور‘‘ کا غائر مطالعہ Read More »

شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں 4 ستمبرکو’اُردومیں خطوط نگاری کی روایت اورتسلسل کے امکانات ‘کتاب کی رسم رونمائی

شعبہ اُردومیں دوروزہ آل انڈیا اُردوکُتب نمائش بھی4 ستمبرکوشروع ہوگی جموں،(اسٹاف رپورٹر)شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی 4 اور5 ستمبر 2018 کودوروزہ آل انڈیا اُردوکُتب نمائش کااہتمام کررہاہے جس میںملک کے مختلف کتب فروش اورپبلیشر شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں منعقدہونے والی کُتب نمائش میں اپنے اسٹال لگائیں گے ۔کُتب نمائش کاافتتاح وائس چانسلر جموں یونیورسٹی پروفیسرایم۔کے دھر کریں

شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں 4 ستمبرکو’اُردومیں خطوط نگاری کی روایت اورتسلسل کے امکانات ‘کتاب کی رسم رونمائی Read More »

ماریشس میں اردو ڈراما 1970ء کے بعد

٭محمدثناء اللہ ریسرچ اسکالر ، جواہر لعل یونیورسٹی، نئی دہلی۔ ڈراما سے اہل ماریشس کی وابستگی ا وردلچسپی بہت پرانی ہے۔ برطانوی اور فرانسیسی ادوار ہی سے یہاں ڈرامے کی ایک مضبوط روایت قائم رہی ہے۔ فرانسیسی اور شیکسپیئر کے ڈراموں کی روایت کی آبیاری ماریشس کے مختلف حکمرانوں نے کی۔حتمی طور پر یہ کہنا

ماریشس میں اردو ڈراما 1970ء کے بعد Read More »

قرۃالعین حیدرکے ناول چاندنی بیگم میں ہندایرانی تہذیب کی عکاسی

٭جاوید اختر ریسرچ اسکالر (دہلی یونیورسٹی،دہلی) موبائل:9235352749 ای میل :jvdkhan22@gmail.com اردو فکشن میں یوں تو بے شمار فنکار ہیں جنہوں نے اردو ادب کو نئی آب وتاب بخشی ہے اور اپنے زور قلم سے سماج کو بھی ایک نئی فکر سے آشنا کیا ہے۔ان فنکارو ں میں اہم نام قرۃ العین حیدر کا ہے جن

قرۃالعین حیدرکے ناول چاندنی بیگم میں ہندایرانی تہذیب کی عکاسی Read More »

شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں اُردواساتذہ کے لیے ریفریشرکورس کا انعقاد

خواہشمند اساتذہ صدرشعبہ اُردوجموں یونیورسٹی پروفیسرشہاب عنایت ملک سے موبائل نمبر 94191-81351 پررابطہ کریں شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں اُردواساتذہ کےلئے تین ہفتوں کاریفریشرکورس 14ستمبر 2018سے شروع ہورہاہے جموں//شعبہ اُردو جموں یونیورسٹی ،یوجی سی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ سنٹرجموں یونیورسٹی کے اشتراک سے یونیورسٹی وکالجوں کے اُردواساتذہ کےلئے اُردومیںتین ہفتوں کاریفریشرکورس 14 ستمبر 2018سے شروع کررہاہے ۔اس

شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں اُردواساتذہ کے لیے ریفریشرکورس کا انعقاد Read More »

قمر جمالی کے افسانوں میں پلاٹ نگاری

٭نورالنساء محمد سعد الدین صدیقی پی۔ ایچ ڈی ریسرچ اسکالر، شعبۂ اُردو یشونت مہاودیالیہ، ناندیڑ، مہاراشٹر Noorunnisa Md. Saduddin Siddiqui Ph.D. Research Scholar, Dept. Of Urdu, Yeshwant Mahavidyalaya, Nanded, Maharashtra سر زمین دکن میں حیدرآباد کو ابتداء ہی سے اہم مقام حاصل رہا ہے۔ قطب شاہی دور سے ہی یہ شہر علم و ادب کا

قمر جمالی کے افسانوں میں پلاٹ نگاری Read More »

پروفیسر ارتضیٰ کریم کی مرتب کردہ آٹھ جلدوں پر محیط – کلیات خواجہ احمد عباس – پر حقانی القاسمی کا تبصرہ

نگارشاتِ خواجہ احمد عباس کی بازیافت (آٹھ جلدوں پر مشتمل کلیات کے حوالے سے) ٭ حقانی القاسمی اردو زبان و ادب میں خواجہ احمد عباس (پ: 7جون 1914، و:1جون 1987) جیسی متنوع شخصیتیں کم ہیں جن کا دائرہ عمل کئی جہتوں اور زاویوں پر پھیلا ہوا ہو اور جو صرف ایک ہی زبان میں محصور

پروفیسر ارتضیٰ کریم کی مرتب کردہ آٹھ جلدوں پر محیط – کلیات خواجہ احمد عباس – پر حقانی القاسمی کا تبصرہ Read More »

نئی نسل کی اہم خاتون تنقید نگارڈاکٹر زیبا محمود سےڈاکٹر ہارون رشید کا مکالمہ

ادب نظریات کا تابع نہیں ہو تا بلکہ نظریہ خود ادب کا تابع ہوتا ہے ٭ڈاکٹر ہارون رشید ڈاکٹر زیبا محمود ڈاکٹر زیبا محمود گنپت سہائے پی جی کالج(سلطانپور) میں شعبہ اردو میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔اب تک ان کی تصنیف تالیف اور ترتیب کردہ سات کتابیں’’ کلیم الدین احمد شخصیت اورتنقید نگاری،تہذیب غزل کا

نئی نسل کی اہم خاتون تنقید نگارڈاکٹر زیبا محمود سےڈاکٹر ہارون رشید کا مکالمہ Read More »

مشتاقؔ دربھنگوی کی ترتیب دی ہوئی ڈائرکٹری ’گوش برآواز‘ کا ر سم اجراء

مشتاقؔ دربھنگوی کی ترتیب دی ہوئی ڈائرکٹری ’گوش برآواز‘ رہتی دنیا تک آنے والی نسلوں کو 21 ویں صدی کے شعراء و شاعرات سے متعارف کرواتی رہے گی کلکتہ، 5جولائی: اردو اکیڈمی کے مولانا آزاد آڈیٹوریم میں اخبار مشرق کے صحافی مشتاقؔ دربھنگوی کی ترتیب دی ہوئی ڈائرکٹری ’’گوش برآواز‘‘ کا اجراء ممبر پارلیمنٹ محمد

مشتاقؔ دربھنگوی کی ترتیب دی ہوئی ڈائرکٹری ’گوش برآواز‘ کا ر سم اجراء Read More »