October 2017

پروفیسرڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین کی کتاب”اردو کاعالمی تناظر“کی تقریب رسم اجرا

نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر)جواہر لعل نہرو یونیور سٹی میں پروفیسر خواجہ اکرام صاحب کی کتاب ’’اردو کا عالمی تناظر‘‘ کی تقریب رسم اجرا عمل میں آئی۔پروفیسر شہاب عنایت ملک کی صدارت میں اس پروگرام کا آغاز ہوا جس میں اردو کی عظیم شخصیات نے شرکت کی۔پروگرام کی ابتدا میں پروفیسر انورپاشا نے مہمان خصوصی ڈاکٹر […]

پروفیسرڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین کی کتاب”اردو کاعالمی تناظر“کی تقریب رسم اجرا Read More »

سوشل میڈیا اورٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ اقدار کی پاسداری ضروری

ویمنس ڈگری کالج نلگنڈہ میں قومی اردو سمینار سے ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کا خطاب نظام آباد(اسٹاف رپورٹر) موجودہ دور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے غلبے والا دور ہے۔ سوشل میڈیا کے بڑھتے استعمال نے نوجوانوں پر مضر اثرات ڈالے ہیں۔ ٹیکنالوجی نے دنیا کو سمٹ دیا ہے لیکن ہم سوشل میڈیا سے جڑنے کے بعد حقیقی

سوشل میڈیا اورٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ اقدار کی پاسداری ضروری Read More »

سہ ماہی غنیمت اور ادارہ نعت انٹرنیشنل کا ادبی دورہ

٭ڈاکٹر اصغر علی بلوچ پروفیسر جی۔سی۔ یونیورسٹی، فیصل آباد، پاکستان شعبہ اردو جامع کراچی نے سر سید احمد خان کانفرنس میں شرکت کا موقع دیا تو ہم نے اس موقع سے خوب فائدہ اٹھایا ۔ ڈاکٹر طارق ہاشمی کے ساتھ بذريعہ ریل گاڑی کا یاد گار سفر کرنے بعد کراچی پہنچے تو ڈاکٹر تنظیم الفردوس

سہ ماہی غنیمت اور ادارہ نعت انٹرنیشنل کا ادبی دورہ Read More »

بین الاقوامی سیمیناربعنوان ’’اُردومیں خطوط نگاری :روایت اورتسلسل کے امکانات‘‘ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

جموں(اسٹاف رپورٹر)شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کی جانب سے ’’اُردومیں خطوط نگاری :روایت اورتسلسل کے امکانات‘‘ کے موضوع پرمنعقدہ دوروزہ بین الاقوامی سیمینار پروقارتقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ۔اس دوران تقریب کی صدارت نامورافسانہ نگار خالدحسین نے کی جبکہ ایوان صدارت میں معروف شاعر عرش صہبائی ،پروفیسر عارفہ بشراصدرشعبہ اُردوکشمیریویورسٹی اورپروفیسرشہاب عنایت ملک صدرشعبہ اُردوجموں یونیورسٹی

بین الاقوامی سیمیناربعنوان ’’اُردومیں خطوط نگاری :روایت اورتسلسل کے امکانات‘‘ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر Read More »

سعید پرویز کے افسانوں کا مجموعہ’’نہ وہ سورج نکلتا ہے‘‘ :تعارفی تقریب

٭ڈاکٹر رئیس صمدانی 25اکتوبر2017آرٹس کونسل آف پاکستان کی ادبی کمیٹی کے زیر اہتمام ترقی پسند شاعر حبیب جالبؔ کے بھائی سعید پرویز کے افسانوں کے مجموعے ’’نہ سورج نکلتا ہے‘‘ کے دوسرے ایڈیشن کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی۔ راقم کو اس تقریب میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا۔ صدارت معروف ماہر نفسیات و ادیب ڈاکٹر

سعید پرویز کے افسانوں کا مجموعہ’’نہ وہ سورج نکلتا ہے‘‘ :تعارفی تقریب Read More »

شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیمینار ’’خطوط نگاری :روایت اورتسلسل کے امکانات ‘‘ کا شاندار آغاز

ڈاکٹر تقی عابدی کینڈا، ڈاکٹر صغیر افراہیم علی گڑھ، وائس چانسلر جموں یونیورسٹی پروفیسرآرڈی شرما، اور دیگر نے خطاب کیا جموں(اسٹاف رپورٹر) شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کی جانب سے پروفیسرگیان چندجین سیمی نارہال جموں یونیورسٹی میں ’’خطوط نگاری :روایت اورتسلسل کے امکانات ‘‘کے موضوع پربین الاقوامی سیمینار کاانعقاد کیاگیا۔اس دوران سیمینار کاافتتاح وائس چانسلر جموں یونیورسٹی

شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیمینار ’’خطوط نگاری :روایت اورتسلسل کے امکانات ‘‘ کا شاندار آغاز Read More »

لکھنؤ کی تہذیبی خوب صورتی پوری دنیا میں ممتاز ہے ۔علامہ اعجاز فرخ

لکھنؤ(اسٹاف رپورٹر) نادر شاہ کے حملے کے بعد دلی اجڑ گئی تھی لیکن لکھنؤ آباد ہونے لگا تھا۔یہاں کی تہذیبی خوب صورتی پوری د نیا میں ممتاز ہے ۔یہ الگ بات ہے کہ وہ لکھنؤ آج مجھے نظر نہیں آرہا ہے مگر میں نے اس کے باطن میں جھاکنے کی کوشش کی ہے۔ رومی دروازہ

لکھنؤ کی تہذیبی خوب صورتی پوری دنیا میں ممتاز ہے ۔علامہ اعجاز فرخ Read More »

مولانا ابوالکلام آزاد کی ہمہ جہت شخصیت اور کارناموں سے نئے ہندوستان کی تعمیر

شعبہ اردوتلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام توسیعی لیکچر سے ڈاکٹر تقی عابدی کا خطاب نظام آباد(اسٹاف رپورٹر) مولانا ابوالکلام آزاد بیسویں صدی کے ایک عبقری شخص تھے ۔ جن کی ہمہ جہت علمی وادبی خدمات اور ان کی دانشوری کی وراثت سے نئے ہندوستان کی تعمیر ہوئی ہے۔ وہ ہندوستان کی جد و جہد آزادی

مولانا ابوالکلام آزاد کی ہمہ جہت شخصیت اور کارناموں سے نئے ہندوستان کی تعمیر Read More »

بین الاقوامی کانفرنس جشن سر سیدکراچی کی تصویری جھلکیاں

ترتیب و تدوین ٭ ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ صدر شعبہ اُردو جی۔ ایس۔ سائنس ،آرٹس، اینڈ کامرس کالج، کھام گائوں ضلع بلڈانہ ،مہاراشٹر انڈیا ۔ مدیر اعلیٰ سہ ماہی عالمی اُردو ادب ، سہ ماہی اسکالرز امپیکٹ ۔ موبائل نمبر۔919422926544 + Email:- ragibdeshmukh.journalist@gmail.com ragibdeshmukh@yahoo.co.in https://www.facebook.com/drragibdeshmukh?ref=bookmarks کراچی ،پاکستان (اسٹاف رپورٹر )شعبۂ اردوجامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام

بین الاقوامی کانفرنس جشن سر سیدکراچی کی تصویری جھلکیاں Read More »

ڈاکٹر رفیق الاسلام نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول نگر (کیمپس) میں بطور صدر شعبہ اُردوکا عہدہ سنبھال لیا

سہ ماہی عالمی اُردو ادب کے مدیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ نے مبارکباد پیش کی بہاول نگر (اسٹاف رپورٹر) معروف محقق،نقاد اور ادیب ڈاکٹر رفیق الاسلام نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول نگر (کیمپس) میں بطور صدر شعبہ اُردوعہدہ سنبھال لیا۔ڈاکٹر رفیق الاسلام نے بہت کم وقت میں علمی و ادبی حلقوں میں اپنا مقام پیدا

ڈاکٹر رفیق الاسلام نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول نگر (کیمپس) میں بطور صدر شعبہ اُردوکا عہدہ سنبھال لیا Read More »