June 2020

اُردومیں مہجری ادب کاپہلامجموعۂ مکاتیب:بنامِ تقی عابدی ایک تعارف

٭ڈاکٹرشہنازقادری صدرشعبہ اُردو، گورنمنٹ ایم ۔اے ۔ایم پی جی کالج جموں۔ مکتوب نگاری کا فن اردو کے غیر افسانوی سرمائے کا ایک لطیف ترین فن ہے۔ مکاتیب کی ترتیب و تدوین کا کام اردو ادب میں خاصی اہمیت کا حامل ہے۔ چنانچہ مکاتیب ہی وہ مستند تحریریں ہیں جن میں ہمیں مشاہیرِ ادب کی زندگی […]

اُردومیں مہجری ادب کاپہلامجموعۂ مکاتیب:بنامِ تقی عابدی ایک تعارف Read More »

میر تقی میرؔ کا فکری اور فنی مطالعہ

٭ محمد عامر اقبال معلم شعبہ اردو،چناب کالج جھنگ،پنجاب،پاکستان۔ Email-amirmphil69@gmail.com In this essay the poetic traits ( characteristics ) of Mir are shed light on.The riddles of Mir\’s life and the pang of Delhi\’s ruin are the salient features of his poetry.All these elements of Mir\’s poetry are enlightened in this essay.All the poetic verses

میر تقی میرؔ کا فکری اور فنی مطالعہ Read More »

پروفیسر خالد محمود کو دہلی اقلیتی کمیشن نے فروغ اردو ایوارڈ 2019 پیش کیا

نئی دہلی (اسٹاف رپورٹر)دہلی اقلیتی کمیشن نے مختلف میدانوں میں قابلِ ذکر کارنامہ انجام دینے والے ماہرین کو سالانہ ایوارڈ دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔اسی پروگرام کے تحت کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے اردو زبان وادب کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں معروف ادیب، شاعر، نقاد اور انشائیہ نگار پروفیسر خالد

پروفیسر خالد محمود کو دہلی اقلیتی کمیشن نے فروغ اردو ایوارڈ 2019 پیش کیا Read More »

’’اُردوادب اورمشترکہ تہذیب‘‘کاپروفیسرمنوج دھروائس چانسلرجموں یونیورسٹی کے ہاتھوں اجراء

پروفیسرشہاب عنایت ملک اورڈاکٹرشہنازقادری کی مشترکہ تالیف جموں(اسٹاف رپورٹر)وائس چانسلرجموں یونیورسٹی پروفیسرمنوج کماردھرنے پروفیسرشہاب عنایت ملک ،صدرشعبہ اُردواورڈین فیکلٹی آف آرٹس جموں یونیورسٹی اورڈاکٹرشہنازقادری صدرشعبہ اُردوایم اے ایم کالج جموں کی مشترکہ طورپر تالیف کردہ کتاب ’’اُردوادب اورمشترکہ تہذیب ‘‘کارسم اجراکیا۔اس موقعہ پرخیالات کااظہارکرتے ہوئے وائس چانسلرپروفیسرمنوج کماردھرنے مرتبین کواہم موضوع پرکتاب ترتیب دینے کیلئے

’’اُردوادب اورمشترکہ تہذیب‘‘کاپروفیسرمنوج دھروائس چانسلرجموں یونیورسٹی کے ہاتھوں اجراء Read More »

مہجری اورغیرملکی ادیبوں کا تعارفی سلسلہ کا آغاز

نئی دہلی(اسٹاف رپورٹر)ورلڈ اردو ایسو سی ایشن نے اس لاک ڈاؤن اور تعطیلات کا بہتر استعمال کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر’’مہجری اورغیرملکی ادیبوں، اساتذہ اور قلم کاروں کا تعارفی سلسلہ‘‘ شروع کیا ہے ۔ اس سلسلے کے تحت ہر روز رات نو بجے کسی ایک نامور استاد ،

مہجری اورغیرملکی ادیبوں کا تعارفی سلسلہ کا آغاز Read More »

آہ ! پنڈت آنند موہن زتشی گلزار دہلوی

٭شکیل شمسی ۱۹۹۳ء میں مجھے پہلی بار گلزار صاحب سے بہ نفس نفیس ملنے کا موقع ملا۔ اس سے پہلے تک میں نے ان کو مشاعروں میں دیکھا اور سنا تو ضرور تھا مگر بات کرنے کا موقع نہیں ملا تھا۔ سفید شیروانی کے بٹن میں گلاب کا پھول ،ایک جیب میں زنجیر والی گھڑی

آہ ! پنڈت آنند موہن زتشی گلزار دہلوی Read More »

گلزار دہلوی معروف شاعر اور دہلی کی مشترکہ تہذیب کے بہترین نمائندے تھے: پروفیسر شہزاد انجم

شعبہء اردو ،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام گلزار دہلوی کے سانحہء ارتحال پر آن لائن تعزیتی جلسے کا انعقاد نئی دہلی(اسٹاف رپورٹر)صدر شعبہ ءاردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی پروفیسر شہزاد انجم نے گلزار دہلوی کی رحلت پر شعبے کی جانب سے  منعقدہ گوگل میٹ آن لائن تعزیتی جلسے کے صدارتی کلمات میں گہرے

گلزار دہلوی معروف شاعر اور دہلی کی مشترکہ تہذیب کے بہترین نمائندے تھے: پروفیسر شہزاد انجم Read More »

اردو کی گنگا جمنی تہذیب کا آخری پیکر بھی رخصت ہوا

٭معصوم مرادآبادی نئی دہلی ۔اردو زبان وتہذیب کی آخری چلتی پھرتی نشانی گلزار دہلوی بھی چل بسے۔ انھوں نے ابھی چند روز پہلے ہی تو نوئیڈا کے ایک اسپتال میں کورونا جیسی موذی بیماری کوشکست دے کر زندگی کا پرچم بلند کیا تھا۔94برس کی عمر میں اپنی بے مثال قوت ارادی سے کورونا کو شکست

اردو کی گنگا جمنی تہذیب کا آخری پیکر بھی رخصت ہوا Read More »

ادب اور ناسٹلجیا : تفہیم وتوضیح

٭اسماء بدر ریسرچ اسکالر شعبہ ٔ اردو ، جامعہ کشمیر ،سری نگر۔ ناسٹلجیا دو یونانی الفاظ nostosبمعنی’’ گھر یا وطن واپسی ‘‘اور Alogsبمعنی ’’درد ‘‘سے مل کر بنا ہے ۔یعنی دردوکرب میں مبتلا ایک فرد جو ذہنی انتشار کا شکارہے اور اپنے آبائی وطن( جو اچانک کسی دنیاوی یا سماوی آفت کی وجہ سے اسے

ادب اور ناسٹلجیا : تفہیم وتوضیح Read More »

جدید اُردو افسانہ نگاری: ایک تجزیاتی مطالعہ

٭سید شبیر سید وزیر،ناندیڑ ریسرچ اسکالر،ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی، اورنگ آباد۔ قصہ گوئی کی ایک جدید قسم مختصر افسانہ ہے ۔موجودہ زمانے کے تقاضوں نے اس صنف ادب کو جنم دیا ہے مختصر افسانوں کا فروغ قصہ گوئی کی روایت کی آخر ی کڑی ہے ۔ مختصر ا فسانہ جسے عام طور پر

جدید اُردو افسانہ نگاری: ایک تجزیاتی مطالعہ Read More »