January 2021

مشتاق احمد نوری کی غزل گوئی :تفہیم و فکر وفن کے آئینے میں

٭ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد) مشتاق احمد نوری عہد حاضر کے ممتاز شاعر و ادیب ہیں ۔ان کی شخصیت اردو شعرو ادب میں کسی تعارف کی محتاج نہیں۔لیکن نئے قارئین کے لیے اگر ان کی سوانح پر طائرانہ نظر ڈالے تو مشتاق احمد نوری کی پیدائش ۷ مئی ۱۹۵۰میں ریاست بہار کے پورنیا ڈسٹرکٹ (اب […]

مشتاق احمد نوری کی غزل گوئی :تفہیم و فکر وفن کے آئینے میں Read More »

حقانی القاسمی نے حق دوستی ادا کیا !

٭ڈاکٹرسیفی سرونجی  سہ ماہی ’انتساب عالمی‘ ،سرونج صلاح الدین پرویز اور حقانی القاسمی کی دوستی سے کون واقف نہیں ہے ۔ حقانی القاسمی برسوں دہلی میں ایسے ایسے لوگوں کے لئے کام کرتے رہے کہ جن کا ادب میں کوئی نام نہیں تھا ۔ بس لوگ حقانی القاسمی سے فائدہ اٹھاتے رہے اور ان کی

حقانی القاسمی نے حق دوستی ادا کیا ! Read More »

میں اکیلی ہی چلی تھی۔۔۔۔

علم و ادب کا گہوارہ اعظم گڑھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کے مذہبی گھرانے میں جنمی لڑکی جہاں خط و کتابت سے زیادہ کتابوں سے دوستی گناہ کبیرہ کے متبادل سمجھا جاتا تھا ،جہاں لڑکیوں کی دنیا گھر کی چہاردیواری کے اندر ،جہاں زندگی کی ابتدأ ماں باپ کے گھر اور موت سسرال……… جن

میں اکیلی ہی چلی تھی۔۔۔۔ Read More »

یک موضوعی مجلہ ’انداز بیان ‘میڈیکل ڈاکٹروں کی ادبی خدمات

٭ڈاکٹریوسف رامپوری اردو ایک شیریں اور پرکشش زبان ہے۔اس زبان نے اپنی شیرینی، کشش اور جاذبیت کی وجہ سے زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ بہت سے افراد اور طبقات کو اپنی جانب کھینچنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ بہت سے لوگوں نے اپنے جذبات واحساسات کے اظہار کا وسیلہ اس زبان کو بنایا اور

یک موضوعی مجلہ ’انداز بیان ‘میڈیکل ڈاکٹروں کی ادبی خدمات Read More »

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا…..اقبال کی حب الوطنی کا مطالعہ

٭ڈاکٹر صالحہ صدیقی(الہٰ آباد) علامہ اقبال کو کون نہیں جانتا ؟ہر اردو طالب علم کی بنیادی تعلیم انھیں کی نظموں کو پڑھ کر شروع ہوتی ہے ،لیکن اقبال ہر عمر کے لوگوں کے شاعر ہیں ،وہ ایک بالغ النظر شاعر تھے۔ان کے علم کا یہ حال تھا کہ وہ مشرق و مغرب کا سنگم کہلائیں۔کیونکہ

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا…..اقبال کی حب الوطنی کا مطالعہ Read More »